چھ اضلاع کے ڈائریکٹرز ایجوکیشن فارغ کر دیے گئے
کراچی : محکمہ بلدیات نے کراچی کے چھ اضلاع کے ڈائریکٹرز ایجوکیشن کو انتظامی بنیاد پر فوری طور پر عہدوں سے فارغ کردیا ہے جس کا سیکرٹری بلدیات نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے نوٹیفکیشن کے مطابق کیماڑی ضلع سے ڈائریکٹر ایجوکیشن عبدالخالق، کورنگی سے مشاہد…
نوری آباد حادثہ بس ڈرائیور کی غفلت سے پیش آیا
کراچی : سپر ہائی وے پر نوری آباد کے قریب پیش آنے والے ٹریفک حادثے کی تفصیلات سامنے آئی ہیں جن کے مطابق بس ڈرائیور کی غفلت کے باعث حادثہ پیش آیا کراچی کے قریب نوری آباد ایم نائن موٹر وے پر بس اور ٹرک کی ٹکر کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق اور…
اسٹیل ملز کی شاہراہ پر چالیس سال پرانے درختوں کی کٹائی
کراچی : پاکستان اسٹیل ملز اور اسٹیل ٹاؤن میں درختوں کی کٹائی جاری ہے، اسٹیل ملز جانے والی شاہراہ پر موجود چالیس سال پرانے درختوں کو کاٹ دیا گیا پاکستان اسٹیل ملز کی انتظامیہ کی جانب سے سوکھے درختوں اور جھاڑیوں کی صفائی کا ٹھیکہ دیا گیا تھا پاکستان اسٹیل…
آتش فشاں کے لاوے کے درمیان صحیح سلامت رہنے والا معجزاتی مکان
میڈرڈ : سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک ایسے معجزاتی مکان کا چرچا ہو رہا ہے، جو چاروں طرف سے آتش فشاں کے گرم لاوے میں گھرے ہونے کے باوجود اپنی جگہ بالکل صحیح سلامت موجود ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق لکڑی سے بنا ہوا یہ مکان اسپین کے جزیرے لا پاما پر واقع ہے،…
ایران، سعودی عرب کے درمیان ابراہیم رئیسی کے تقرر کے بعد پہلا رابطہ
بغداد : سعودی عرب اور ایران عرب کے نمائندوں کے درمیان عراق میں مذاکرات کے ایک نئے دور کا آغاز ہوا ہے اس حوالے سے دو عراقی عہدیداروں کا کہنا تھا کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے تہران میں حلف اٹھانے کے بعد علاقائی حریفوں کے درمیان اس طرح کی پہلی یہ ملاقات…
اشرف غنی نے فیسبک پر طالبان کی حمایت میں پوسٹ کرکے ڈلیٹ کردی
ابو ظہبی : سابق افغان صدر اشرف غنی نے فیسبک پر پہلے ایک پوسٹ میں عالمی برادری سے طالبان حکومت کو تسلیم کرنے اور ساتھ دینے کا مشورہ دیا، لیکن اس کے بعد فوری طور پر پوسٹ کو ڈلیٹ کر دیا یاد رہے کہ سابق صدر اشرف غنی طالبان کے افغانستان کا کنٹرول حاصل کرنے…
اونٹ اور لاما کی اینٹی باڈیز سے کورونا وائرس ختم کیا جاسکتا ہے، تحقیق
لندن : برطانوی سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ اونٹ اور لاما میں بننے والی مختصر اینٹی باڈیز یعنی ’نینو باڈیز‘ سے انسانوں میں کورونا وائرس کا خاتمہ ممکن ہے واضح رہے کہ لاما اور اونٹ کا تعلق جانوروں کے ایک ہی خاندان سے ہے اور ماہرین نے جو ’نینو باڈی‘…
یوٹیوب نے سپرچیٹ اور سپراسٹیکرز کا دائرہ مزید بڑھا دیا
سان فرانسسكو : یوٹیوب نے ملائیشیا، کینیا، فرنچ گیانا، فرنچ پولی نیسیا، گوم اور ناردرن ماریانہ جیسے جزائر کے لیے اپنی سروس کو وسیع کیا ہے جہاں رہنے والے صارفین اپنے تاثرات درج کرتے ہوئے سپرتھینکس اور سپر اسٹیکر جیسے آپشن استعمال کرسکتے ہیں. اس کے علاوہ…