میراڈونا کے نام سے منسوب جہاز قطر فٹبال ورلڈکپ کے لئے اڑان بھرنے کو تیار
دنیائے کھیل کے بڑے ایونٹ فٹبال ورلڈ کپ کی آمد آمد ہے اور دنیا بھر میں اس حوالے سے مختلف سرگرمیاں بھی دیکھنے میں آ رہی ہیں ایسی ہی ایک انوکھی سرگرمی ارجنٹائن میں بھی دیکھی گئی، جہاں جنوبی امریکا کے اس ملک کو فٹبال ورلڈکپ جتوانے والے سابق لیجنڈ میراڈونا کی…
برطانوی حکومت کی چیلسی فٹ بال کلب کی فروخت کی منظوری
برطانوی حکومت نے بدھ کو اعلان کیا ہے کہ اس نے ٹوڈ بوہیلی کی روسی امیر شخص رومن ابراموویچ سے چیلسی فٹ بال کلب کی 4.25 ارب پاونڈز میں (5.3 ارب ڈالر) کی خریداری کی منظوری دے دی ہے واضح رہے کہ پریمیئر لیگ کلب کو مارچ کے اوائل میں اس وقت فروخت کے لیے…
ومبلڈن تنازع، آخر معاملہ کیا ہے؟
اگلے ماہ ہونے والے گراس کورٹ گرینڈ سالم سے روسی اور بیلاروسی کھلاڑیوں پر پابندی لگانے کے ومبلڈن کے فیصلے سے پیدا ہونے والا تنازع فرنچ اوپن پر چھایا ہوا ہے اے ایف پی اسپورٹس نے اس بحران کے اہم نکات پر نظر ڈالی ہے، جو اے ٹی پی اور ڈبلیو ٹی اے میں ومبلڈن…
مانچسٹر سٹی نے آسٹن ولا کو 2-3 سے ہرا کر پریمیئر لیگ جیت لی
مانچسٹر سٹی نے فائل میچ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹن ولا کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرا کر پانچ سیزن میں چوتھی بار پریمیئر لیگ جیت لی ہے یہ فتح شاندار کم بیک کا بہترین نمونہ تھی. پیپ گارڈیولا کی ٹیم اتحاد اسٹیڈیم میں دوسرے ہاف کے درمیان…
کیا اپ جانتے ہیں کہ آج کا گوگل کا ڈوڈل کس کے نام ہے؟
دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے آج اپنا ڈوڈل برصغیر کے نامور پہلوان غلام محمد بخش عرف گاما پہلوان کے نام کیا ہے، جن کی آج ایک سو چوالیسویں سالگرہ ہے گوگل کے لوگو کے بیچ میں گاما پہلوان کا خاکہ لگایا گیا ہے، جس کے ہاتھ میں گُرز ہے۔ اس پر…
فٹبال: چین ایشین کپ 2023 کی میزبانی سے دستبردار
چین کے فٹبال حکام نے ہفتے کو کرونا وائرس کی وبا کی وجہ سے چین ایشین کپ 2023ع کی میزبانی سے دستبردار ہونے کا اعلان کیا ہے اولمپک مقابلوں کے حجم کے ایشین گیمز، جو ستمبر میں ہانگزو میں ہونے والے تھے، پہلے ہی گذشتہ ہفتے ملتوی کر دیے گئے تھے، جب کہ ہفتے کو…
اینڈریو سائمنڈز ٹریفک حادثے میں ہلاک
سابق آسٹریلوی کرکٹر اینڈریو سائمنڈز کار حادثے میں ہلاک ہو گئے۔ ان کی گاڑی کوئین سلینڈ کے علاقے ٹاؤنزول میں حادثے کا شکار ہوئی فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق واقعے کو حال ہی میں شین وارن کے انتقال کے بعد اسپورٹس کے لیے بڑا دھچکا سمجھا جا رہا…
بلوچستان: ننھے میسی کی فٹبال میں مہارت کی وڈیو اور فیفا کی ٹرافی
بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ایک ننھے فٹبال کھلاڑی کی شاندار فٹ بال مہارت پر مبنی ایک وڈیو ٹوئٹر پر وائرل ہے ٹویٹر پر اپ لوڈ کی گئی ایک وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ننھا مداح فٹبال آئیکون لیونل میسی کی جرسی پہنے ہوئے بائیں پیر سے بال کو کک لگاتا ہے حیرت…