انگلش کرکٹرز اپنے بورڈ کے جھوٹ کا پول کھولنے لگے، وزیراعظم بھی برہم
لاہور : انگلش کرکٹرز اپنے بورڈ کے جھوٹ کا پول کھولنے لگے، ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کا دورہ منسوخ کرنے سے قبل کسی نے اس حوالے سے ہم سے کوئی بات کرنا تک گوارا نہیں کیا واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کی تقلید کرتے ہوئے اتوار کو ہونے والی میٹنگ میں انگلش کرکٹ…
بے بنیاد سیکیورٹی خدشات کو اڑانے کے لیے کیریبیئن طوفان کا انتظار
لاہور : سیکیورٹی خدشات کو بنیاد بنا کر نیوزی لینڈ کی جانب سے وطن واپسی اور انگلینڈ کی طرف سے دورہ پاکستان منسوخ کرنے کے بعد پی سی بی نے کیریبیئن بورڈ سے بات چیت کا آغاز کر دیا ہے. جس کے بعد امید کی جا رہی ہے کہ دسمبر میں ویسٹ انڈین ٹیم پاکستان…
نیوزی لینڈ ویمن ٹیم پر انگلینڈ میں بم حملے کی دھمکی
لیسٹر : انگلینڈ کے دورے پر آئی ہوئی نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ میں بم حملے کی دھمکی ملی ہے کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق نیوزی لینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ میں دھمکی آمیز پیغام موصول ہوا ہے، جس کے بعد نیوزی لینڈ ٹیم کا ٹریننگ سیشن منسوخ…
سیکورٹی خدشات، انگلینڈ کا بھی کرکٹ ٹیم بھیجنے سے انکار
کراچی : سیکورٹی خدشات کا عذر پیش کرتے ہوئے انگلینڈ نے بھی کرکٹ ٹیم بھیجنے سے انکار کر دیا ہے انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے اپنے آفیشل اعلامیے میں کہا ہے کہ نا چاہتے ہوئے بھی اگلے ماہ اپنی دونوں کرکٹ ٹیمیں پاکستان نہ بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے تاہم برطانوی ہائی کمشنر…
ٹی 20 ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کا مطالبہ سامنے آگیا
لاہور : ٹی 20 ورلڈکپ کے ہی بائیکاٹ کا مطالبہ سامنے آگیا. سابق ٹیسٹ کپتان راشد لطیف نے پاکستان کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کا مشورہ دے دیا راشد لطیف کا کہنا ہے کہ آئی سی سی میں کیس دائر کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا، ورلڈکپ میں نہیں…
سکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر پاکستان اور نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز اچانک منسوخ
راولپنڈی : پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ اٹھارہ سال بعد پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلی جانے والی کرکٹ سیریز سکیورٹی وجوہات کی بنیاد پر منسوخ کر دی گئی ہے دونوں ٹیموں کے مابین ون ڈے میچ آج راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جانا تھا پاکستانی وقت کے…
امریکی کرکٹر نے تاریخ رقم کردی، ایک اوور میں چھ چھکے
ریاست ہائے متحدہ امریکا (یو ایس اے) کے بیٹسمین جسکرن ملہوترا نے تاریخ رقم کرتے ہوئے ون ڈے کرکٹ میں ایک اوور میں چھ چھکے جڑ دیے خیال رہے کہ جنوبی افریقہ کے ہرشیل گبز کے بعد جسکرن ملہوترا ون ڈے کرکٹ میں یہ کارنامہ انجام دینے والے دوسرے بلے باز ہیں پاپوا…
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم اٹھارہ سال بعد پاکستان پہنچ گئی
اسلام آباد : نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم اٹھارہ سال کے طویل عرصے بعد پاکستان پہنچ گئی، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ڈھاکا سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچی ہے اسلام آباد پہنچنے پر مہمان ٹیم کا نجی ہوٹل میں کورونا وائرس ٹیسٹ ہوگا، کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر مہمان ٹیم کو…