دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا گیا
لاہور : پی سی بی نے دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی جبکہ ویسٹ انڈیز کے خلاف پانچ ٹی ٹونٹی اور دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھیلنی ہے، جس کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی…
بیلجیئم کے آدھے سے زائد فٹبالرز کا کورونا ویکسین لگوانے سے انکار
برسلز : بیلجیئم کے آدھے سے زائد فٹبالرز نے سائیڈ ایفیکٹس کے خدشے کے پیش نظر کورونا وائرس ویکسین لگوانے سے صاف انکار کر دیا ہے گزشتہ روز نیشنل اسکواڈ کو ویکسین دینے کا عمل شروع ہوا ویکسین کے عمل کے دوران کچھ کھلاڑیوں نے ویکسین لگوائی تاہم بہت سے…
یورو کپ سے قبل کوپن ہیگن میں دُنیا کی سب سے بڑی فٹ بال تیار
کھلونے بنانے والی معروف کمپنی کے ملازمین نے یورو فٹ بال کے آغاز سے قبل کوپن ہیگن میں دُنیا کی سب سے بڑی فٹ بال بنا کر نصب کی ہے فٹ بال کا وزن دو اعشاریہ پانچ ٹن اور اونچائی چار میٹر ہے، کمپنی کے کلینر سے لے کر سی ای او تک سب نے…
آئی سی سی نے ٹی20 ورلڈ کپ کی بھارت سے منتقلی کا عندیہ دے دیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کہا ہے کہ اس سال ٹی20 ورلڈ کپ کو بھارت سے متحدہ عرب امارات منتقل کیا جا سکتا ہے یہ فیصلہ ممکنہ طور پر بھارت میں کووڈ-19 سے پیدا ہونے والی بدترین صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے حالانکہ کھیل عالمی گورننگ باڈی کے بیان میں…
کوپا کپ2021 اب ارجنٹائن کے بجائے برازیل میں ہوگا
ساؤتھ امریکن فٹ بال فیڈریشن کا کہنا ہے کہ کوپا کپ2021 اب برازیل میں منعقد ہوگا فیڈریشن کے مطابق برازیل 13جون سے شروع ہونے والے کوپا کپ ایونٹ کی میزبانی کرے گا ساؤتھ امریکن فٹ بال فیڈریشن نے برازیل کے صدر اور فٹ بال فیڈریشن کا شکریہ ادا کیا ہے تاہم برازیل…
کیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بھارت میں ہو سکے گا؟
نئی دہلی : بھارت میں کورونا وائرس وبا کی ابتر صورت حال کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا انعقاد خطرے سے دوچار ہے، تاہم ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کی بھارت سے فوری منتقلی کا امکان کم ہے کیونکہ بی سی سی آئی منگل کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے میزبانی کا فیصلہ ایک ماہ آگے…
کوپا امریکہ اب کولمبیا کے بعد ارجنٹینا بھی میں بھی نہیں کھیلا جائے گا, جنوبی امریکہ فٹبال ایسوسی ایشن نے اعلان کردیا.
ساؤتھ امریکن فٹبال کنفیڈریشن (ایس اے ایف سی) نے کہا ہے کہ ارجنٹائن کوپا امریکہ کی میزبانی نہیں کرے گا، اس طرح بے یقینی کا شکار ٹورنامنٹ اپنے انعقاد سے صرف 13 دن پہلے مزید شکوک کی نذر ہو گیا ہے واضح رہے کہ دس جنوبی امریکی ممالک کے مابین ٹورنامنٹ مشترکہ…
خبیب نے ماں سے کیے وعدے کی خاطر دس کروڑ ڈالر کی آفر ٹھکرا دی
ماسکو: روسی مکسڈ مارشل آرٹ فائٹر اور باکسر خبیب نور محمد (خبیب نرماگومیدوف) گزشتہ سال اکتوبر میں ریٹائر ہو گئے تھے۔ حال ہی میں ان کے منیجر علی عبدالعزیز نے ان کے متعلق ایک حیران کن انکشاف کیا ہے برطانوی میڈیا کے مطابق علی عبدالعزیز نے بتایا ہے کہ…