چین میں میراتھون ریس میں شریک 21 افراد ہلاک
بیجنگ: چین میں خراب موسم کے باعث ریس میں شریک اکیس افراد جان کی بازی ہار گئے تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ادارے نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ چین کے صوبے گنسو میں پہاڑی علاقے میں میراتھون میں حصہ لینے والے اکیس افراد خراب موسم کے باعث جان سے ہاتھ…
ایٹلیٹیکو میڈرڈ نے لالیگا کا ٹائٹل جیت لیا
ایٹلیٹیکو میڈرڈ نے لالیگا کا ٹائٹل جیت لیا، اسپینش فٹبال لیگ کے آخری میچ میں ریال ویلا ڈولڈ کو1-2 سے ہرادیا۔ ایٹلیٹیکو میڈرڈ نے 86 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن حاصل کی۔ اس نے حریفوں ریئل میڈرڈ سے آگے بڑھ کر یہ اعزاز اپنے نام کیا ان کی ابتدائی سیزن کی…
فیفا کی کانگریس نے پاکستان کی رکنیت معطلی کی توثیق کردی
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کی کانگریس نے پاکستان کی رکنیت کی معطلی کی توثیق کردی ہے. معطلی کو برقرار رکھنے کے لئے کانگریس میں 203 ووٹس دیئے گئے فیفا کے 71 کانگریس اجلاس میں پاکستان فٹبال فیڈریشن کے معاملات پر بھی بات کی گئی، پاکستان فٹبال فیڈریشن کی معطلی…
پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز کا شیڈول جاری
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورۂ ویسٹ انڈیز کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے پی سی بی ترجمان کے مطابق پاکستان ٹیم 21 جولائی سے 24 اگست تک ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی،ل دورے میں پانچ ٹی ٹونٹی میچز اور دو ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے…
کورونا وبا کے باعث فیفا ورلڈکپ قطر کا افریقین کوالیفائر ملتوی
کووِڈ-19 کے باعث فیفا نے ورلڈکپ قطر کا افریقین کوالیفائر ملتوی کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق کووڈ کیسز میں اضافے کے پیش نظر فیفا نے ورلڈکپ قطر کا افریقین کوالیفائر ملتوی کردیا ہے، یہ مقابلے اگلے ماہ جون میں شیڈول تھے ترجمان فیفا کے مطابق کھلاڑیوں کی صحت کو…
بھارتی سٹے بازوں نے آئی پی ایل میں جوا کا انوکھا طریقہ نکال لیا
بھارتی سٹے بازوں / بکیز نے آئی پی ایل میں جوا کا انوکھا طریقہ نکال لیا اور صفائی کرنے والوں کو بھی اس گند میں پھنسا دیا جب کہ آئی پی ایل میں کلینر کی مدد سے تازہ ترین میچ صورتحال سے آگاہ ہوتے رہے بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی پی ایل کے لیے دنیا…
ﻣﺎﻧﭽﺴﭩﺮ ﺳﭩﯽ ﭼﯿﻤﭙﺌﻨﺰ ﻟﯿﮓ ﻓﺎﺋﻨﻞ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﯿﺎ
ﺑﺮﻃﺎﻧﻮﯼ ﻓﭩﺒﺎﻝ ﮐﻠﺐ ﻣﺎﻧﭽﺴﭩﺮ ﺳﭩﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﺑﺎﺭ ﭼﯿﻤﭙﯿﻨﺰ ﻟﯿﮓ ﻓﺎﺋﻨﻞ ﻣﯿﮟ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﺌﯽ ﻣﺎﻧﭽﺴﭩﺮ ﺳﭩﯽ نے ﺳﯿﻤﯽ ﻓﺎﺋﻨﻞ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﺍﻧﺴﯿﺴﯽ ﮐﻠﺐ ﭘﯿﺮﺱ ﺳﯿﻨﭧ ﺟﺮﻣﯿﻦ ﮐﻮ ﺩﻭ ﺻﻔﺮ ﺳﮯ ﺷﮑﺴﺖ ﺩے کر فائنل میں جگہ بنائی ﻣﺎﻧﭽﺴﭩﺮ ﺳﭩﯽ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮔﻮﻝ ریاض ﻣﮩﺮﯾﺰ ﻧﮯ ﮐﺌﮯ جب کہ ﻣﺎﻧﭽﺴﭩﺮ ﺳﭩﯽ نے ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ…
ﻣﺘﻨﺎﺯﻉ ﺳﭙﺮﻟﯿﮓ ﻣﯿﮟ ﺷﻤﻮﻟﯿﺖ، ﻣﺎﻧﭽﺴﭩﺮ ﯾﻮﻧﺎﺋﯿﭩﮉ ﮐﮯ مشتعل ﻣﺪﺍﺡ گراونڈ میں گھس گئے
ﻣﺘﻨﺎﺯﻉ ﺳﭙﺮﻟﯿﮓ ﻣﯿﮟ ﺷﻤﻮﻟﯿﺖ ﮐﮯ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﭘﺮ ﺍﻧﮕﻠﺶ ﻓﭩﺒﺎﻝ ﮐﻠﺐ ﻣﺎﻧﭽﺴﭩﺮ ﯾﻮﻧﺎﺋﯿﭩﮉ ﮐﮯ ﻣﺪﺍﺡ ﺑﺮﮨﻢ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ۔ ﺍﻭﻟﮉ ﭨﺮﯾﻔﻮﺭﮈ ﺍﺳﭩﯿﮉﯾﻢ ﮐﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﻣﺎﻧﭽﺴﭩﺮ ﯾﻮﻧﺎﺋﯿﭩﮉ ﮐﮯ ﻣﺪﺍﺣﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﮍﯼ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﻧﮯ ﮐﻠﺐ ﮐﮯ ﻣﺎﻟﮑﺎﻥ کے خلاف ﺷﺪﯾﺪ ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ ﮐﯿﺎ ﺍﺱ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺳﯿﮑﮍﻭﮞ ﻣﺸﺘﻌﻞ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﻓﭩﺒﺎﻝ ﮔﺮﺍﺅﻧﮉ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ…