پاکستانی نژاد جاپانی فٹبالر کے جاپان میں چرچے
جاپانی میڈیا میں محمد سمیع یاماگوچی کی مقبولیت میں اضافے کے بعد پاکستانی نژاد جاپانی فٹبالر محمد سمیع یاماگوچی کے جاپان کی قومی ٹیم میں شمولیت کے امکانات روشن ہو گئے ہیں تفصیلات کے مطابق جاپان میں سولہ سالہ پاکستانی نژاد جاپانی شہری محمد سمیع یاماگوچی…
لاڑکانہ ایکسپریس شاہنواز ڈاہانی وکٹیں اڑانے میں سر فہرست
پی ایس ایل کے حالیہ میچوں میں شاندار بالنگ کے ذریعے 20 وکٹیں لینے والا شاہنواز ڈاھانی سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بنا ہوا ہے، سندھ میں لاڑکانہ کی وجہ شہرت ویسے تو سیاست ہے، لیکن شاہنواز ڈاہانی بھی آج کل لاڑکانہ کی شہرت کی وجہ بنے ہوئے ہیں ملتان سلطانز کے…
ویرات کوہلی کی طرف سے رونالڈو کی طرح پریس کانفرنس میں کوکا کولا کی بوتلیں نہ ہٹانے پر مداح برہم
نئی دلی : انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی طرف سے پریس کانفرنس کے دوران کوکا کولا کی بوتلیں نہ ہٹانے پر کرکٹر کے مداحوں نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا ہے یاد رہے کچھ روز قبل معروف پرتگالی اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک پریس کانفرنس کے دوران اپنے سامنے…
کرسٹیانو رونالڈو نے تاریخ رقم کردی
پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سوشل میڈیا پر اپنی مقبولیت کے جھنڈے گاڑتے ہوئے تاریخ رقم کر دی ہے تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر موجود کرسٹیانو رونالڈو کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر اُن کے فالوورز کی تعداد تین سو ملین سے زائد ہوگئی…
لاڑکانہ کے شاہنواز ڈھانی، مزدوری اور کھیتی باڑی سے عالمی کرکٹ تک
مزدوری اور کھیتی باڑی کرنے سے عالمی کرکٹ تک کا سفر طے کرنے والے شاہنواز ڈھانی پی ایس ایل میں نام کمانے لگے، ملتان سلطانز کے پیسر کا کہنا ہے کہ والد پڑھائی پر توجہ دینے کی تاکید کرتے مگر میں اپنی لگن سے کرکٹ میں آگے بڑھتا گیا تفصیلات کے مطابق پاکستان…
رونالڈو کی ’معمولی سی حرکت‘ سے کوکا کولا کو چار ارب ڈالر کا نقصان
آج کل امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک پر آئے روز یہ الزام لگایا جاتا ہے کہ کرپٹو کرنسی کے حوالے سے اُن کی ایک ٹویٹ عالمی مارکیٹ میں بٹ کوائن کی قدر میں بے تحاشہ اضافے اور بعض اوقات ناقابل یقین گراوٹ کا باعث بنتی ہے کیونکہ جب ایلون مسک بٹ…
کوپا امریکہ کپ کے اب تک کے مقابلوں کے نتائج اور اگلے میچز کا مکمل شیڈول
ساؤتھ امریکن فٹ بال کنفیڈریشن نے کوپا امریکہ 2021 کے اصل شیڈول میں تبدیلیاں کیں، نو بار کے چیمپئن برازیل نے 13 جون (پاکستان میں 14 جون) ونزویلا کے خلاف گروپ بی کا میچ ونزویلا کے خلاف کھیلا اور صفر کے مقابلے میں تین گول سے جیت لیا. جبکہ 14 جون کو کھیلے…
یورو کپ کے اب تک کے مقابلوں کے نتائج اور بقیہ میچز کا مکمّل شیڈول
یورو 2021 ٹورنامنٹ کے مقابلے جاری ہیں، جس میں اب تک کھیلے گئے 12 مقابلوں کے نتائج یہ ہیں اٹلی 3 ترکی 0 ویلز 1 سوئزرلينڊ 1 فنلینڈ 1 ڈنمارک 0 بیلجیئم 3 روس 0 انگلينڈ 1 کروشیا 0 آسٹریلیا 3 نارتھ مقدونیہ 1 نیدرلینڈ 3 یوکرائن 2 چیک ری پبلک 2 اسکاٹلینڈ 0…