پی ایس ایل کے پہلے اور دوسرے سیزن میں پونے تین ارب روپے کے گھپلے کا انکشاف
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پہلے اور دوسرے سیزن میں 2 ارب 77 کروڑ روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا معاملہ سامنے آیا ہے تفصیلات کے مطابق رانا تنویر کی زیر صدارت پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے منعقدہ اجلاس میں پاکستان سپر لیگ ون اور ٹو کی خصوصی آڈٹ رپورٹ…
قومی ٹیم کے دورہء نیوزی لینڈ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے دورہء نیوزی لینڈ میں ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل دو ٹیسٹ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچوں…
پی سی بی کا نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے لیے بڑی انعامی رقم کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے لیے 90 لاکھ روپے کی انعامی رقم کا اعلان کیا ہے۔ محدود طرز کی کرکٹ کے کھلاڑی تیس ستمبر سے ملتان میں شروع ہونے والے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں اپنا زور بازو دکھائیں گے۔ پی سی بی نے اعلان کیا ہے کہ…
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کے لیے بات چیت جاری
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کے لیے دونوں بورڈزکی بات چیت جاری ہے پاکستان نے رواں ماہ جنوبی افریقا میں مختصر دوراینے کی سیریز کے لیے جانا تھا تاہم کوویڈ کی وجہ سے سیریز فی الحال ملتوی کر دی گئی ہے. جنوبی افریقا میں کرونا وائرس وبا کے بعد…
پاکستان کا دورہ کرنے والی زمبابوین کرکٹ ٹیم پانچ دن قرنطینہ میں رہے گی
پاکستان کی طرف سے بائیو سیکیورٹی کا پلان زمبابوے کرکٹ کو ارسال کردیا گیا ہے، جس کے مطابق پاکستان کا دورہ کرنے والی مہمان اسکواڈ کو پانچ دن قرنطینہ میں رہنا پڑے گا ملتان میں تین ون ڈے اور راولپنڈی میں اتنے ہی ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے لیے زمبابوین…
ﻧﯿﻤﺎﺭ ﭘﺮ دو ﻣﯿﭽﺰ ﮐﯽ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ
ﺑﺮﺍﺯﯾﻠﯿﻦ ﺍﺳﭩﺮﺍﺋﯿﮑﺮﻧﯿﻤﺎﺭ ﮐﻮ ﺍﻟﻮﯾﺮﻭ ﮔﻮﻧﺰﺍﻟﺰ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻧﺎﻣﻨﺎﺳﺐ ﺭﻭﯾﮧ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ ﺩﻭ ﻣﯿﭽﺰ ﮐﯽ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ بھگتنا ہوگی، جب کہ ﻧﺴﻠﯽ امتیاز پر مبنی متعصب اور ﻧﺎﻣﻨﺎﺳﺐ جملے کسنے ﭘﺮ ﮔﻮﻧﺰﺍﻟﺰ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺑﮭﯽ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺕ ﮐﯽ ﺟﺎ ﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ تفصیلات کے مطابق ﻣﺎﺭﺳﮯ اور ﭘﯿﺮﺱ ﺳﯿﻨﭧ ﺟﺮﻣﯿﻦ ﮐﮯ…
پیسہ کمانے کی دوڑ میں بھی میسی سب سے آگے
ارجنٹائن کے شہرہء آفاق فٹبالر لیونل میسی رواں سال سب سے زیادہ دولت کمانے والے فٹبالر بن گئے ہیں تفصیلات کے مطابق موقر امریکی جریدے فوربز نے رواں سال سب سے زیادہ دولت کمانے والے فٹبالروں کی ایک فہرست جاری کی ہے. فہرست کے مطابق بارسلونا کلب کے لیونل میسی…
وزیر اعظم کی طرف سے ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کی تجویز مسترد
وزیر اعظم عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور سینئر کھلاڑیوں کی طرف سے دی گئی ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کی تجویز مسترد کردی ہے تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اور موجودہ کپتانوں نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، ملاقات میں ڈومیسٹک کرکٹ کے…