ﺩﻧﯿﺎﺋﮯ ﮐﺮﮐﭧ ﮐﯽ چار ﺑﮍﯼ ﭨﯿﻤﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﮦ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ کے ﺍﻣﮑﺎنات روشن
ﺁنے والے ﭼﻨﺪ مہینوں میں ﺩﻧﯿﺎﺋﮯ ﮐﺮﮐﭧ ﮐﯽ چار ﺑﮍﯼ ﭨﯿﻤﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﮦ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ کے ﺍﻣﮑﺎنات روشن ہو گئے ہیں پاکستان کرکٹ بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر ﻭﺳﯿﻢ ﺧﺎﻥ کا کہنا ہے کہ ﺍﮔﻠﮯ بیس ﻣﺎﮦ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺁﺳﭩﺮﯾﻠﯿﺎ، ﻧﯿﻮﺯﯼ ﻟﯿﻨﮉ، ﺍﻧﮕﻠﯿﻨﮉ ﺍﻭﺭ ﺟﻨﻮﺑﯽ ﺍﻓﺮﯾﻘﮧ ﮐﯽ ﮐﺮﮐﭧ ﭨﯿﻤﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺎ ﺩﻭﺭﮦ…
پی ایس ایل میں کون کون سے غیرملکی پلیئر آ رہے ہیں؟
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز کے سی او او ثمین رانا نے کہا ہے کہ غیر ملکی کھلاڑی قلندرز پی ایس ایل کے بقیہ میچز کے لئے پاکستان آنے کو تیار ہیں نجی ٹی وی سے گفتگو میں ثمین رانا نے کہا کہ ہم نومبر میں پی ایس ایل کے بقیہ میچز کے…
چیئرمین کرکٹ کمیٹی کے لئے کون سے تین ناموں پر غور ہو رہا ہے؟
پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے چیئرمین کرکٹ کمیٹی کا نیا چیئرمین منتخب کرنے کے لئے تین اہم ناموں غور جاری ہے یاد رہے کہ چیئرمین کرکٹ کمیٹی اقبال قاسم کے استعفیٰ کے بعد چیئرمین کا عہدہ خالی ہے جس کے لئے پی سی بی کی جانب سے تین اہم ناموں پر غور کیا جارہا…
جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم پر دوبارہ پابندی کے سائے منڈلانے لگے
جنوبی افریقہ کی حکومت کی طرف سے کرکٹ بورڈ کے معاملات میں مداخلت اور بورڈ کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد جنوبی افریقن کرکٹ ٹیم کا انٹرنیشنل اسٹیٹس ایک بار پھر خطرے سے دوچار ہو گیا ہے تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کی حکومت نے ایک مہینے کے لیے کرکٹ ٹیم کی تمام…
ٹوکیو اولمپکس کا انعقاد، فیصلہ آ گیا
انٹرنیشنل ﺍﻭﻟﻤﭙﮏ ﮐﻤﯿﭩﯽ ﮐﮯ ﻧﺎﺋﺐ ﺻﺪﺭ ﺟﺎﻥ ﮐﻮﭨﺲ ﻧﮯ ﺩﻭ ﭨﻮﮎ ﻣﺆﻗﻒ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ 2021ع ﻣﯿﮟ ﭨﻮﮐﯿﻮ ﺍﻭﻟﻤﭙﮑﺲ ﮐﺎ ﺍﻧﻌﻘﺎﺩ ﮨﺮﺻﻮﺭﺕ ﯾﻘﯿﻨﯽ ﺑﻨﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﻏﯿﺮ ﻣﻠﮑﯽ ﺧﺒﺮ ﺭﺳﺎﮞ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﮐﯽ خبر ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﯾﮏ ﺑﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻥ ﮐﻮﭨﺲ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﭨﻮﮐﯿﻮ ﺍﻭﻟﻤﭙﮑﺲ ﮐﮯ ﮐﮭﯿﻞ ﺍﮔﻠﮯ…
تیسرا ٹی20 جیت کر پاکستان نے رینکنگ میں اپنی پوزیشن بچا لی
ﺗﯿﺴﺮﮮ ﭨﯽ 20 ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻧﮯ ﭨﯽ 20 ﺭﯾﻨﮑﻨﮓ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﭼﻮﺗﮭﯽ ﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﺑﭽﺎﻟﯽ ﮨﮯ۔ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭨﯽ ﭨﻮﻧﭩﯽ ﺳﯿﺮﯾﺰ ﻣﯿﮟ اگر پاکستان انگلینڈ کو ﻭﺍﺋﭧ ﻭﺍﺵ کر دیتا تو وہ 267 ﭘﻮﺍﺋﻨﭩﺲ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺭﯾﻨﮑﻨﮓ ﻣﯿﮟ ﭼﻮﺗﮭﯽ ﺳﮯ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﭘﺮ براجمان ہو سکتا تھا، …
شکست کا سبب ناقص باؤلنگ ہے، بابر اعظم. شاید آفریدی کی طرف سے ٹیم میں تبدیلی کا مطالبہ
سیریز کا پہلا ٹی ٹوینٹی بارش کی نذر ہونے کے بعد ﺍﻧﮕﻠﯿﻨﮉ ﻧﮯ دوسرے میچ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﻮ باآﺳﺎﻧﯽ 5 ﻭﮐﭩﻮﮞ ﺳﮯ ﺷﮑﺴﺖ ﺩﮮ ﮐﺮ ﺳﯿﺮﯾﺰ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺻﻔﺮ ﮐﯽ ﺑﺮﺗﺮﯼ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻟﯽ، سیریز کا آخری میچ ابھی باقی ہے ﺍﻧﮕﻠﯿﻨﮉ ﻧﮯ 196 ﺭﻧﺰ ﮐﺎ ﮨﺪﻑ 19.1 ﺍﻭﻭﺭ ﻣﯿﮟ 5 ﻭﮐﭩﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﭘﺮ ﺣﺎﺻﻞ…
بارش کے باعث پاکستان اور انگلینڈ کا پہلا ٹی 20 منسوخ
پاکستان اور انگلينڈ کے درميان سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی وجہ سے منسوخ کر ديا گيا۔ اطلاعات کے مطابق مانچسٹر ميں پاکستان نے ٹاس جيت کر پہلے فيلڈنگ کا فيصلہ کيا۔ انگلینڈ کے جونی بيئر اسٹو 2 رنز بناکر عماد وسيم کی گيند پر آؤٹ ہوئے جب کہ ٹام بين ٹين نے…