ﺳﺮﺩﯼ ﺑﮍﮪ ﮔﺌﯽ، ﺩﺭﺟﮧٔ ﺣﺮﺍﺭﺕ 7 ﮈﮔﺮﯼ ﺭﯾﮑﺎﺭﮈ
سندھ کے دارالحکومت ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﺩﯼ ﮐﯽ ﺷﺪﺕ ﻣﯿﮟ ﻣﺰﯾﺪ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ، ﺟﮩﺎﮞ ﺩﺭﺟﮧٔ ﺣﺮﺍﺭﺕ 7 ﮈﮔﺮﯼ ﺳﯿﻨﭩﯽ ﮔﺮﯾﮉ رکارڈ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺻﺒﺢ 6 ﺑﺠﮯ ﺩﺭﺟﮧٔ ﺣﺮﺍﺭﺕ 7 ﮈﮔﺮﯼ ﺭکارڈ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ، ﺟﺒﮑﮧ دن میں ﺷﮩﺮ ﮐﺎ ﺩﺭﺟﮧٔ ﺣﺮﺍﺭﺕ 12 ﮈﮔﺮﯼ ﺳﯿﻨﭩﯽ ﮔﺮﯾﮉ رکارڈ…
شدید سردی پڑنے کا امکان، محمکۂ موسمیات کی پیش گوئی
کوئٹہ میں درجۂ حرارت منفی 9 تک گرنے کے بعد محکمہ موسمیات نے کراچی میں آئندہ چند روز میں شدید سردی پڑنے کی پیش گوئی کی ہے محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ چند روز تک دھوپ کے ساتھ موسم انتہائی سرد رہنے کا امکان ہے. محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ…
کراچی میں ٹھنڈ بڑھ گئی، درجۂ حرارت مزید گرنے کا امکان
سندھ کے دارالحکومت کراچی میں سردی کی حالیہ لہر کے باعث ٹھنڈ میں مزید اضافہ ہو گیا جب کہ محکمۂ موسمیات نے آئندہ تین سے چار روز تک سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے تفصیلات کے مطابق محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں سردی کی نئی لہر کی…
بلوچستان اور بالائی سندھ کے بعض علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
محکمۂ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا، تاہم بلوچستان اور بالائی سندھ کے بعض علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا جبکہ بالائی علاقوں میں مطلع…
کراچی اور لاہور کی فضا خطرناک حد تک آلودہ ہو گئی
کراچی کی فضا دوبارہ خطرناک حد تک آلودہ ہو گئی، رات گیارہ بجے دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں کراچی چوتھے نمبر پر تھا گذشتہ شب ایک مرتبہ پھر شہر کی فضا خطرناک حد تک آلودہ رہی، دنیا بھر کے آلودہ شہروں کی فہرست میں کراچی کے ساتھ ساتھ ملک کے ایک اور…
موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ممالک میں پاکستان کا پانچواں نمبر، خوراک کے بحران کا خدشہ
عالمی موسمیاتی ادارے ورلڈ میٹرو لوجیکل آرگنائزیشن (ڈبلیو ایم او) نے خبردار کیا ہے کہ کرونا وبا کے باعث لاک ڈاؤن کے باوجود موسمیاتی تغیر کا عمل نہیں رکا, بلکہ کم و بیش اسی تیزی سے جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ آف گلوبل کلائمیٹ 2020ع کی عبوری رپورٹ میں…
اس سال ملک میں سردی کا 52 سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کا امکان
ماہرین موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ملک بھر میں 15 دسمبر سے سردی کی شدت میں اضافے کا سلسلہ شروع ہوگا اور سردی کی شدت اتنی زیادہ ہوگی کہ 52 سالہ ریکارڈ ٹوٹ سکتا ہے تفصیلات کے مطابق ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ 15 دسمبر سے سردی میں اضافے کا سلسلہ شروع ہوگا…
کراچی میں سردی کا دس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
رواں ماہ نومبر میں شہر قائد میں سردی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں نومبر کے مہینے میں سردی کا دس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 14 اور آج…