ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﻊ ﺟﺰﻭﯼ ﺍﺑﺮ ﺍٓﻟﻮﺩ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ، خشک موسم کے خاتمے کی نوید
ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ ﻧﮯ ﭘﯿﺶ ﮔﻮﺋﯽ ﮐﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍٓﺋﻨﺪﮦ 24 ﮔﮭﻨﭩﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺍﻭﺭ ﭘﺸﺎﻭﺭ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﻊ ﺟﺰﻭﯼ ﺍﺑﺮ ﺍٓﻟﻮﺩ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ تفصیلات کے مطابق ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ کا کہنا ہے کہ ﺍٓﺋﻨﺪﮦ 24 ﮔﮭﻨﭩﻮﮞ ﻣﯿﮟ سندھ کے دارالحکومت ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﻊ ﺟﺰﻭﯼ ﺍﺑﺮ ﺍٓﻟﻮﺩ ﺍﻭﺭ ﺭﺍﺕ ﺳﺮﺩ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ ﮨﮯ،جب…
کراچی میں آئندہ دنوں میں سردی کے حوالے سے محکمۂ موسمیات کا اہم بیان
صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں اگلے بیس روز تک سردی کی نئی لہر کے حوالے سے محکمۂ موسمیات نے اہم بیان جاری کیا ہے محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ بیس روز تک سردی کی نئی لہر کے چلنے کا کوئی امکان نہیں ہے، فروری کے اختتام تک شہرکا کم سے کم پارہ…
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺳﻢِ ﺳﺮﻣﺎ ﻃﻮﯾﻞ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ
ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ ﻧﮯ سندھ کے دارالحکومت ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﭘﯿﺶ ﮔﻮﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ کراچی ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺍﮞ ﺳﺎﻝ ﻣﻮﺳﻢِ ﺳﺮﻣﺎ ﻃﻮﯾﻞ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ ﮨﮯ ﺗﺮﺟﻤﺎﻥ ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ ﺧﺎﻟﺪ ﻣﻠﮏ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻓﺮﻭﺭﯼ ﻣﯿﮟ بھی ﻣﻮﺳﻢ ﺳﺮﺩ ﺭہے گا البتہ فروری کے مہینے میں بارشوں کے حوالے سے ان کا…
کراچی میں ایک بار پھر شدید سردی کی پیشگوئی
محکمۂ موسمیات نے ایک بار پھر کراچی میں تین دن شدید سردی کی لہر آنے کی پیشگوئی کی ہے تفصیلات کے مطابق محکمۂ موسمیات نے کراچی میں ایک بار پھر شدید سردی کی پیشگوئی کرتے ہوئے بتایا ہے کہ شہر میں سردی کے دوران درجۂ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان…
ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان
محکمۂ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں پیر سے بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمۂ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اتوار کو مغربی ہواؤں کا سلسلہ…
کراچی، سردی کی لہر اتوار تک برقرار رہنے کا امکان
سندھ کے دارالحکومت ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﺭﺟﮧٔ ﺣﺮﺍﺭﺕ 7 ﺳﮯ 9 ﮈﮔﺮﯼ ﺭﮦ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ محکمۂ موسمیات کے مطابق ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﺷﻤﺎﻝ ﻣﻐﺮﺏ ﺳﮯ ﮨﻮﺍﺋﯿﮟ 54 ﮐﻠﻮ ﻣﯿﭩﺮ ﻓﯽ ﮔﮭﻨﭩﮧ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﺳﮯ ﭼﻞ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ کے ترجمان ﺧﺎﻟﺪ ﻣﻠﮏ ﻧﮯ بتایا ﮐﮧ کراچی ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺮ ﺳﮯ ﺩﺭﺟﮧ ﺣﺮﺍﺭﺕ ﺑﮍﮬﮯ ﮔﺎ واضح رہے کہ اس…
شدید سردی، کے پی کے میں موسمیاتی ایمرجنسی نافذ، کراچی میں بھی پارہ سنگل ڈجٹ تک گرنے کا امکان
خیبر پختون خوا میں شدید سردی کے پیش نظر صوبائی حکومت نے ایکسٹریم کولڈ ویدر ایمرجنسی نافذ کر دی ہے تفصیلات کے مطابق محکمہ ریلیف نے اعلامیہ جاری کیا ہے کہ صوبے میں انتہائی سرد موسم کی ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے، جس میں بے گھر افراد کو شیلٹر اور کھانا فراہم…
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ 28 دسمبر سے رکارڈ سردی کا امکان
سندھ کے دارالحکومت ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ 28 ﺩﺳﻤﺒﺮ ﺳﮯ ﺳﺮﺩی میں اضافے ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ ﮨﮯ، تین ﺳﮯ چار ﺭﻭﺯ ﺩﺭﺟﮧ ﺣﺮﺍﺭﺕ گر کر ﺳﻨﮕﻞ ﮈﯾﺠﭧ ﻣﯿﮟ ﺁ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ کے ترجمان ﺧﺎﻟﺪ ﻣﻠﮏ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﻦ ﺳﮯ ﭼﺎﺭ ﺭﻭﺯ ﺳﺎﺋﯿﺒﯿﺮﯾﻦ ﮨﻮﺍﺅﮞ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﻣﻮﺳﻢ ﺳﺮﺩ ﺭﮨﮯ گا اور ﺩﺭﺟﮧٔ ﺣﺮﺍﺭﺕ…