ﮐﺮﺍﭼﯽ، ﮔﺮﻣﯽ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ ﻧﮯ ﺧﺒﺮﺩﺍﺭ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ
ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ صوبہ سندھ کے دارالحکومت ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﻨﺪﮦ ﭼﺎﺭ ﺳﮯ ﭘﺎﻧﭻ ﺭﻭﺯ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﮔﺮﻣﯽ ﮐﯽ ﺷﺪﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮯ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺧﺒﺮﺩﺍﺭ کر دیا ﮨﮯ ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍٓﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ چار ﺳﮯ پانچ ﺩﻥ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺩﺭﺟﮧٔ ﺣﺮﺍﺭﺕ 38 ﺳﮯ 40 ﮈﮔﺮﯼ ﺳﯿﻨﭩﯽ ﮔﺮﯾﮉ ﮐﮯ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﺎ…
خبردار، کراچی میں شدید گرمی کی پیشگوئی
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں کل سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے تفصیلات کے مطابق محکمۂ موسمیات نے کراچی میں شدید گرمی کی پیش گوئی کرتے ہوئے بتایا ہے کہ شہر میں کل سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے، جب کہ درجۂ حرارت معمول سے 4…
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری
پنجاب، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقے ملک میں مشرق سے داخل ہونے والے بارشوں و برفباری کے سسٹم کی زد میں ہیں جس کی وجہ سے جاتی سردی ایک متربہ پھر لوٹ آئی ہے رپورٹ کے مطابق پنجاب، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بارش، ژالہ…
آسٹریلیا میں سو سالہ تاریخ کے بدترین سیلاب نے تباہی مچا دی
آسٹریلیا کی سو سالہ تاریخ کے بدترین سیلاب نے نیو ساؤتھ ویلز کے علاقوں میں بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے تفصیلات کے مطابق عالمی خبر رساں ادارے نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ آسٹریلیا کی ریاست نیو ساوتھ ویلز میں مسلسل بارشوں کے باعث دریاؤں اور ڈیموں میں…
ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻮﺍﺭ ﺳﮯ ﺗﯿﺰ ﺑﺎﺭﺷﻮﮞ ﮐﯽ ﭘﯿﺸﮕﻮﺋﯽ
ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ ﻧﮯ ﺍﺗﻮﺍﺭ ﺳﮯ ﻣﻨﮕﻞ ﺗﮏ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﮔﺮﺝ ﭼﻤﮏ ﮐﮯﺳﺎﺗﮫ ﺑﺎﺭﺷﻮﮞ ﮐﯽ ﭘﯿﺶ ﮔﻮﺋﯽ کی ہے ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻣﻐﺮﺑﯽ ﮨﻮﺍﺅﮞ ﮐﺎ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﮨﻔﺘﮯ ﮐﯽ ﺷﺐ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺗﻮﺍﺭ ﮐﻮ ﺑﺎﻻﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﻭﺳﻄﯽ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﯿﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ، ﺟﺲ ﮐﮯ ﺯﯾﺮ ﺍﺛﺮ ﮐﻮﺋﭩﮧ، ﮊﻭﺏ، ﺳﺒﯽ، ﺟﯿﮑﺐ…
گڈاپ میں تیز گرد آلود ہواؤں کے جھکڑ
کراچی کے علاقے گڈاپ میں شام کے بعد اچانک تیز گردآلود اور سرد ہواؤں کے جھکڑ چلنے لگے آج پورا دن علاقے میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے بعد گڈاپ کے شمال میں کھیر تھر کے پہاڑی سلسلے کی جانب سے چلنے والی تیز اور سرد ہواؤں کے بعد موسم قدرے خوشگوار…
فروری 2021ع ملکی تاریخ کا تیسرا خشک ترین مہینہ قرار
محکمۂ موسمیات نے فروری 2021ع کو پاکستان کی تاریخ کا تیسرا گرم اور خشک ترین مہینہ قرار دے دیا ہے رپورٹ کے مطابق فروری 2021ع پاکستان کی تاریخ کا تیسرا خشک ترین مہینہ رہا، جس نیں84 فی صد کم بارشیں ہوئیں محکمۂ موسمیات نے اپنی ماہانہ رپورٹ جاری کی ہے، جس…
محکمۂ موسمیات نے کراچی میں شدید گرمی کی پیشگوئی کردی
محکمۂ موسمیات نے کہا ہے کہ رواں ماہ شہر میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے تفصیلات کے مطابق محکمۂ موسمیات نے سندھ کے دارالحکومت میں موسم گرم رہنے کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں ماہ گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے، اور رواں ماہ زیادہ سے زیادہ…