ﺳﻨﺪﮪ بھر ﻣﯿﮟ ﺩﺳﻤﺒﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﻌﻤﻮﻝ ﺳﮯ ﺯیادہ ﺑﺎﺭشوں کا امکان
دارالحکومت ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺳﻤﯿﺖ صوبہ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﺩﺳﻤﺒﺮ کے مہینے ﻣﯿﮟ ﻣﻌﻤﻮﻝ ﺳﮯ ﺯیادہ ﺑﺎﺭﺷﯿﮟ ﮨﻮﺳﮑﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺩﺭﺟﮧ ﺣﺮﺍﺭﺕ ﺑﮭﯽ ﻣﻌﻤﻮﻝ ﺳﮯ ﮐﻢ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﯽ ﭘﯿﺶ ﮔﻮﺋﯽ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺭﺍﺕ بھر کی ﮨﻠﮑﯽ ﺑﺎﺭﺵ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺻﺒﺢ ﺑﮭﯽ ﺑﻮﻧﺪﺍ ﺑﺎﻧﺪﯼ کا سلسلہ جاری رہا ﺍﻭﺭ ﭨﮭﻨﮉﯼ ﺗﯿﺰ ﮨﻮﺍﻭٔﮞ ﻧﮯ ﻣﻮﺳﻢ ﺳﺮﺩ…
گلوبل وارمنگ یا گلوبل ٹھنڈ؟
دنیا میں سردی کا موسم بہت شدید ہو رہا ہے اور کہا یہ جاتا ہے کہ گلوبل وارمنگ ہو رہی ہے. یہ بظاہر ایک عجیب بات ہے. پاکستان کے میدانی علاقوں کے درجہ حرارت بھی پہاڑی علاقوں کے درجہ حرارت کو نیچا دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں. لیکن یہ یاد دہانی بھی بہت ضروری…
کراچی میں بارش کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے کراچی میں منگل کو بارش کی پیش گوئی کی ہے تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے ایک اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ منگل کی صبح شہر میں ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں بارش ملک میں داخل…
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی تیسرے نمبر پر، پنجاب میں بھی اسموگ کا راج
پاکستان کا سب سے بڑا شہر، صوبہ سندھ کا دارالحکومت روشنیوں کا شہر کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر آ گیا ہے تفصیلات کے مطابق یو ایس ایئر کوالٹی انڈیکس نے کراچی شہر کے فضائی معیار کو انتہائی آلودہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کی ہوا میں…
کراچی میں سردیوں کا دورانیہ طویل ہونے کا امکان
محکمہء موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں رواں سال سردیوں کا موسم طویل ہوسکتا ہے ترجمان محکمہ موسمیات خالد ملک کے مطابق کراچی میں آئندہ دو سے چار روز کے دوران رات میں موسم سرد رہ سکتا ہے، اور رواں سال سردیاں طویل ہوسکتی ہیں محکمہء موسمیات کا کہنا ہے کہ موسم…
تلنگانہ اور اتر پردیش میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچا دی
بھارتی شہر حیدر آباد میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچادی ہے جس کے نتیجے میں ایک بچی سمیت جم از کم 14 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں بھارتی میڈیا کے مطابق تلنگانہ اور اتر پردیش کے علاقوں میں تیز بارشوں نے معمولات زندگی کو درہم برہم کر کے رکھ دیا…
ﺧﻠﯿﺞ ﺑﻨﮕﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﻮﺍ ﮐﺎ ﮐﻢ ﺩﺑﺎﻭٔ ﮈﭘﺮﯾﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﺗﺒﺪﯾﻞ
ﻣﺤﮑﻤﮧء ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ کے ڈائریکٹر ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺳﺮﻓﺮﺍﺯ نے کہا ہے ﮐﮧ ﺧﻠﯿﺞ ﺑﻨﮕﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﻮﺍ ﮐﺎ ﮐﻢ ﺩﺑﺎﻭٔ ﮈﭘﺮﯾﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮨﻮﮐﺮ ﻣﺸﺮﻗﯽ ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ، انہوں نے کہا کہ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺣﻠﯽ ﻋﻼﻗﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﻄﺮﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺳﺮﺩﺍﺭ ﺳﺮﻓﺮﺍﺯ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺧﻠﯿﺞ ﺑﻨﮕﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﻨﮯ ﻭﺍﻻ…
ﺁﺝ ﻣﻮﻧﺴﻮﻥ ﮨﻮﺍﺋﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﭘﮭﺮ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ
چند دنوں کے وقفے کے بعد مونسون کی ہوائیں ایک مرتبہ پھر سندھ میں داخل ہو گئی ہیں. ماہرین موسمیات کے مطابق ﺍﯾﮏ UAC ﺟﻨﻮﺑﯽ ﮔﺠﺮﺍﺕ ﭘﺮ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ .نئے ﺳﺴﭩﻢ ﮐﺎ ﭘﮩﻠﮧ ﻣﺮﺣﻠﮧ ﺁﺝ ﺳﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮ ﭼﮑﺎ ﮨﮯ. ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺷﺪﯾﺪ ﮔﺮﺝ ﭼﻤﮏ ﮐﮯ ﺑﺎﺩﻝ ﺯﯾﺮﯾﮟ ﺳﻨﺪﮪ…