وزارت موسمیاتی تبدیلی نے تمام صوبوں کو ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا
وزارت موسمیاتی تبدیلی نے تمام صوبوں کو ہیٹ ویو کا باضابطہ الرٹ جاری کردیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ دنیا سمیت جنوبی ایشیا کو اس سال شدید گرمی کی لہر کا سامنا ہے۔ پاکستان اور بھارت کے سرحدی علاقوں میں درجہ حرارت…
سندھ میں آج سے گرمی کی لہر میں اضافے اور ہیٹ ویو کا امکان
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آج سے ملک کے بیشتر حصوں میں ایک ہفتے تک گرمی کی لہر میں اضافے کا امکان ہے جبکہ سندھ کے کچھ علاقوں میں دن میں درجہ حرارت 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے حکام کے مطابق بالائی فضا میں دباوؑ کے باعث 26…
اٹلی میں ”آسمان سے من و سلویٰ اترنے“ پر شکرانے کا اظہار
میلان – اٹلی میں جو کچھ ہوا، اس کے لیے کئی مہینوں سے دعائیں مانگی جا رہی تھیں۔ اطالوی زرعی شعبے کی سب سے بڑی تنظیم ’کولدیریتی‘ نے کہا، ’’آسمان سے جو کچھ ہمارے لیے بھیجا گیا، ہم کئی ماہ سے اس کے لیے دعاگو تھے اور منتظر بھی‘‘ براعظم یورپ میں ایسا عام…
محکمہ موسمیات نے شدید گرمی کی لہر سے خبردار کر دیا، وجہ ماحولیاتی تبدیلی!
کراچی – محکمہ موسمیات کی جانب سے 14 مارچ کو جاری کردہ ایک ایڈوائزی کے مطابق شمالی بلوچستان، بالائی سندھ، جنوبی پنجاب، کشمیر اور ملحقہ علاقوں میں دن کے اوقات کا درجہ حرارت 9 سے 10 ڈگری سینٹی گریڈ معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے جبکہ دارالحکومت اسلام…
کیا دس سال میں ایک بار آنے والا سیلاب اب ہر سال آئے گا؟
لاہور – گزشتہ ماہ جب لاہور کو ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار دیا گیا تو حیران کن طور پر کسی کو حیرت نہیں ہوئی۔ کراچی کی فضا بھی آلودگی سے اٹی رہی لیکن اس کے باوجود ہم میں سے کوئی بھی او ضمن میں غور کرنے کے لیے تیار نہیں کوئی…
مری میں شدید برفباری نے تباہی مچا دی، دم گھٹنے اور ٹھٹھرنے سے 22 افراد ہلاک
اسلام آباد – مری میں برفباری میں پھنسے 22 سیاح شدید سردی سے ٹھٹھر کر جاں بحق ہوگئے ہیں، جبکہ وزیرداخلہ شیخ رشید نے فوج اور سول آرمڈ فورسز کو طلب کرلیا ہے ملک کے پُرفضا مقام مری میں شدید برف باری کے باعث ہزاروں سیاح پھنس کر رہ گئے جس کے بعد اسلام…
گوادر اور ایران میں بارشوں کے بعد سیلاب سے تباہی
گوادر – پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں شدید بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس کے بعد گوادر اور کیچ میں ممکنہ سیلابی ریلوں کی پیش نظر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے ڈپٹی کمشنر گوادر کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق بارشوں کے باعث شہر میں متعدد…
کراچی: بارش کے ساتھ اولے پڑنے کا امکان
کراچی – موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج رات سے شروع ہونے والی بارش کے دوران اولے پڑنے کا امکان 20 سے 30 فیصد ہے انہوں نے کہا کہ موسم سرد ہو تو آبی بخارات جم کر اولے بن جاتے ہیں، شہر میں آخری بار اولے 18 دسمبر 2017ء…