اصلی اور نقلی آئی فون میں پہچان کیسے کی جائے؟
ایک جانب جہاں آئی فونز پر ٹیکس لگائے جانے کے بعد پاکستان میں نان پی ٹی اے آئی فونز کے استعمال میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، وہیں ہوشربا قیمتوں کی وجہ سے پن پیک موبائل فون خریدنے کے بجائے استعمال شدہ فونز خریدنے کا رحجان بھی بڑھا ہے ہمیشہ کی طرح اس رجحان سے…
امریکہ: ساحلوں پر ہوائی چکیاں وہیلز کی موت کی ذمہ دار ہیں یا نہیں؟ بحث شدت پکڑ گئی
امریکہ میں حالیہ مہینوں میں ونڈ ٹربائنز یا ہوائی چکیوں کی تعمیر کو آبی حیات کے لئے خطرے کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے۔ یہ واضح نہیں ہے کہ ہلاکتوں کی اصل وجہ کیا ہے، لیکن مقامی ماحولیاتی گروپوں اس کا زمہ دار ساحلوں پر نصب ہوائی چکیوں (ونڈ ٹربائنز) کو قرار…
جِلد کی کریمیں ہڈیوں کے ٹوٹنے کا باعث بن سکتی ہیں۔ نئی تحقیق
ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ لاکھوں لوگوں کی طرف سے جلد کی بیماریوں جیسے کہ ایکزیما کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی ادویات کی زیادہ مقداریں ہڈیوں کو پتلا کرنے والی بیماری آسٹیوپوروسس کے خطرے کو نمایاں طور پر بڑھا دیتی ہیں۔ تائیوان کے نیشنل تائیوان…
جذباتی ذہانت کیا ہے، جس کے بارے میں جان کر آپ جذبات کو ضبط میں رکھ سکتے ہیں؟
صدیوں سے، فلسفیوں کی جانب سے جذبات کی قدر نہیں کی گئی اور کئی غلط فہمیوں نے جنم لیا ہوئی۔ انہیں عقلی فکر کی راہ میں رکاوٹوں کے طور پر دیکھا جاتا تھا، ایسا نظریہ جس نے انسانی نفسیات کے بارے میں ہماری سمجھ کو گھیر لیا۔ جدید دور تک صورتحال ایسی ہی رہی یہاں…
جعلی میلز اور لنکس کا جال۔۔ اپنے جی میل اکاؤنٹ کو ہیکرز سے کیسے بچا جائے؟
کیا کوئی آپ کا جی میل اور آپ کا گوگل اکاؤنٹ ہیک کر سکتا ہے؟ اس کا مختصر جواب ہے، ہاں! جی میل کو ہیک کیا جا سکتا ہے۔ اگر کوئی آپ کے جی میل اکاؤنٹ ہیک کر لے، تو وہ نہ صرف آپ کے گوگل اکاؤنٹ بلکہ ان ویب سائٹس اور سروسز تک بھی…
گوگل سے مصنوعی ذہانت پر پانچ کورس مفت سیکھیں
محوِ حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی۔۔ یہ حقیقت ہے کہ دنیا اتنی تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے کہ اگر صرف کچھ دہائیاں پہلے اس دنیا کو خیرباد کہنے والا واپس دنیا میں لوٹ آئے تو ہمارے موجودہ رہن سہن اور سہولتوں کو دیکھ کر اس کی عقل خیرہ ہو…
واٹس ایپ، سوشل میڈیا پر جعلی لنکس بھیجے جانے کا انکشاف
اگر آپ کو کوئی ایسا میسیج ملتا ہے کہ آپ کی سم ’مشکوک سرگرمیوں‘ میں ملوث پائی گئی ہے اور آپ کو اس بارے میں کوئی لنک بھیج کر سِم کی تعداد چیک کرنے کو کہا جاتا ہے تو خبردار رہیں، یہ ایک جال ہو سکتا ہے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی…
کس کی موت کب؟ اب اے آئی ٹول ’ڈیتھ کیلکیولیٹر‘ یہ پیشن گوئی کرے گا!
یورپی آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) ماہرین نے ’ڈیتھ کیلکیولیٹر‘ نامی مصنوعی ذہانت کا ایک ایسا ٹول تیار کیا ہے، جو انسان کی میڈیکل رپورٹس، حالات اور واقعات کو دیکھتے ہوئے اس کی زندگی مدت بتاتے ہوئے ممکنہ موت کی پیشنگوئی کرتا ہے طبی جریدے نیچر سائنس میں شائع…