’مائیکروسافٹ ونڈوز10 کے لیے سپورٹ ختم کر رہا ہے، 24 کروڑ کمپیوٹر متاثر ہوں گے‘
مائیکروسافٹ کارپوریشن کے ونڈوز 10 آپریٹنگ سسٹم کے لیے سپورٹ ختم کرنے کے منصوبے کے نتیجے میں تقریباً چوبیس کروڑ کمپیوٹرز پرسنل کمپیوٹرز (پی سی) ضائع ہو جائیں گے، جس سے ممکنہ طور پر الیکٹرانک کچرے میں اضافہ ہو سکتا ہے ’کینالیز ریسرچ‘ کی رپورٹ کے مطابق ان…
ایٹمی دھماکے کے ذریعے سیارچوں کا راستہ تبدیل کرنے کا طریقہ تیار
سائنسدانوں نے تباہ کن سیارچوں کے راستے تبدیل کرنے اور انہیں زمین کو نقصان پہنچانے سے روکنے کے لیے جوہری ڈیوائس کو سمیولیٹ کرنے کے لیے ایک نیا ٹول تیار کرنے کی خبر سنائی ہے منگل کو ’پلینٹری سائنس جرنل‘ میں شائع ہونے والی نئی تحقیق کسی سیارچے کی سطح پر…
کیا رات بھر چارجنگ یا لیتھیئم بیٹری کے باعث موبائل فون اچانک پھٹ سکتا ہے؟
پیر کے دن وکیل عثمان خان یوسفزئی اسلام آباد کچہری میں عدالت میں موجود تھے، کہ اچانک اُنہوں نے اپنے کوٹ کی جیب سے دھواں اٹھتے دیکھا۔ خطرہ بھانپتے ہوئے انہوں نے فوراً کوٹ اُتار پھینکا۔۔ کچھ ہی دیر میں کوٹ کی جیب میں موجود اُن کا موبائل مکمل طور پر جل چکا…
سائنسی شواہد کے باوجود، نیچروپیتھ جراثیم کے وجود سے انکار کیوں کرتے ہیں؟
متعدی بیماریوں کا یہ سارا کا سارا نظریہ، کہ یہ ایک سے دوسرے میں منتقل ہو سکتی ہیں، ایک مکمل افسانہ ہے۔۔۔ یہ حیرت انگیز دعویٰ ہے ویرونیکا ہاپٹ کا! ویرونیکا ہاپٹ جنوبی افریقہ میں کیپ ٹاؤن کے قریب سمندر کنارے واقع گھر میں رہتی ہیں۔ وہ اپنی تصویر شیئر نہیں…
سائنسدانوں نے ٹھنڈا یا گرم رکھنے والا ’سمارٹ‘ لباس بنا لیا
سائنسدانوں نے شمسی توانائی سے کام کرنے والے ایسے سمارٹ لباس بنائے ہیں، جو ’ذاتی ایئر کنڈیشنگ‘ کے طور پر کام کرتے ہیں سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ لباس ایک ایسے سسٹم سے مل کر بنا ہے، جو لچکدار سولر سیل شیٹ اور ایک الیکٹرانک ڈیوائس کا استعمال کرتا ہے اور اس…
لوگ نیند کے دوران کام کر سکتے ہیں: اسٹارٹ اپ کا دعویٰ
ایک امریکی اسٹارٹ اپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی ہیڈ بینڈ ڈیوائس کی مدد سے لوگ سوتے وقت بھی کام کر سکیں گے پروفیٹک نامی کمپنی کی ہالو ڈیوائس واضح خواب دکھانے کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے، جس سے پہننے والوں کو سونے کا احساس ہوتا ہے اور وہ اپنے تجربے کو…
سائنسدان کسی جانور کی نسل معدوم ہونے کا پتا کیسے لگاتے ہیں؟
ڈیوک یونیورسٹی میں تحفظ ماحولیات کے پروفیسر اور غیر منفعتی سیونگ نیچر کے بانی اسٹورٹ پِم جانوروں کو معدوم کے طور پر درجہ بند کرنے کا بنیادی اصول سمجھنے کے لیے شیکسپیئر کے اسباق کی دلچسپ مثال پیش کرتے ہیں۔ اسٹروٹ پم کہتے ہیں رومیو نے بے ہوش جولیٹ کو دیکھ…