توہمات کی دنیا: لیپ ایئر سے جُڑی دلچسپ و عجیب روایات کی کہانی۔۔
ہر چار سال بعد ہم فروری کے مہینے میں ایک اور اذیت ناک دن کا اضافہ ہوتا ہے۔ یہ سال ان میں سے ایک ہے۔ ہمیں سیزر کو مکمل طور پر اس کا ذمہ دار ٹھہرانا چاہئے کیونکہ وہی ہے، جس نے کیلنڈر کو آسان بنانے اور کرہ ارض کے اس اضافی انقلاب کو پورا…
نیپچون اور یورینس کے رنگ وہ نہیں۔۔ جو ہم سمجھتے ہیں: سائنسدان۔
برطانیہ کے ماہرین فلکیات کی سربراہی میں کی گئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ نظام شمسی میں موجود نیپچون اور یورینس نامی سیاروں کے رنگ وہ نہیں جو ہم طویل عرصے سے سمجھتے آئے ہیں۔ عام طور پر یورینس کو تیز گہرے نیلے رنگ کا دکھایا جاتا ہے۔ نیپچون عام طور پر ہلکا…
ٹیک انڈسٹری میں مسلمانوں کو اظہارِ رائے پر ردِعمل کا خوف رہتا ہے: سی ای او اوپن اے آئی
آرٹیفیشل انٹیلیجینس (اے آئی) چیٹ بوٹ ’چیٹ جی پی ٹی‘ بنانے والی کمپنی ’اوپن اے آئی‘ کے سی ای او سیم آلٹمین نے غزہ میں جاری جنگ کے حوالے سے کہا ہے کہ ٹیک کمیونٹی میں مسلم ساتھیوں کو اظہارِ رائے پر خوف ہوتا ہے کہ انہیں ردِعمل کا سامنا کرنا پڑے گا خبر رساں…
ہمیں کسی پرفیوم کی خوشبو اچھی یا بُری کیوں لگتی ہے؟
کیا وجہ ہے کہ ہم بعض خوشبوؤں کو پسند اور بعض کو ناپسند کرتے ہیں؟ اس سوال کا سیدھا سا جواب یہ ہے کہ یہ انسان کا دماغ ہی ہے، جو پسند اور ناپسند کا فیصلہ کرتا ہے لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آخر ہمارا دماغ کیوں کسی خوشبو کے حوالے سے پسندیدگی…
مائکرو سافٹ تیس سال بعد کمپیوٹر کی-بورڈ میں کیا تبدیلی کر رہی ہے؟
کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ کو آپریٹ کرنے والی کمپنی مائکرو سافٹ نے تین دہائیوں کے طویل عرصے بعد کی-بورڈ میں تبدیلی کرتے ہوئے اس میں نیا بٹن شامل کرنے کا اعلان کیا ہے یاد رہے کہ دنیا بھر میں استعمال کیے جانے والے موجودہ کی-بورڈ یا لیپ ٹاپ میں نصف کی بورڈ میں…
نایاب آدھا نر، آدھا مادہ پرندہ کیمرے کی آنکھ میں محفوظ
حال ہی میں ایک انتہائی نایاب پرندے کی وڈیو منظر عام پر آئی ہے، جس کے جسم کے ایک آدھے حصے پر نر اور دوسرے آدھے حصے پر مادہ کا رنگ ہے، جس سے جانوروں میں اینڈروجینی کی مزید وضاحت ہوتی ہے محققین کا کہنا ہے کہ یہ نایاب سبز ہنی کیپر پرندہ کولمبیا کے…
سنہ 2024 میں واٹس ایپ کے کون سے تین نئے فیچرز دیکھنے کو مل سکتے ہیں؟
واٹس ایپ نے گذشتہ برس یعنی 2023 میں کچھ نئے فیچرز متعارف کروائے تھے جس کے بعد اس معروف میسجنگ ایپلیکیشن پر کئی تبدیلیاں دیکھنے کو ملی تھیں واٹس ایپ نے 2023 میں میسج ایڈٹ کرنے، تصاویر اور وڈیوز ایچ ڈی میں بھیجنے اور واٹس ایپ چینلز کی سہولیات متعارف…
خلائی گاڑی پارکر کا چھ سالہ تاریخی سفر اختتام کے قریب، جس کی منزل دہکتا سورج ہے!
امریکی خلائی ادارے ناسا کا ایک راکٹ گزشتہ پانچ برس سے سورج کی طرف بڑھ رہا ہے۔ سائنسدانوں کو توقع ہے کہ اس سال کے آخر میں وہ اپنا 96 فی صد سفر مکمل کر کے سورج کے انتہائی قریب پہنچ کر اس کی بیرونی فضا میں داخل ہو جائے گا۔ یہ اتنا ہی اہم…