مصنوعی ذہانت سے جی میل ایپ پر تحریر کیسے لکھی جا سکتی ہے؟
مصنوعی ذہانت یعنی آرٹیفیشل انٹیلیجنس نے ساری دنیا کو ورطہِ حیرت میں ڈال رکھا ہے۔ مصنوعی ذہانت کے حوالے سے ابھی بہت کچھ سامنے آنا باقی ہے۔ بس یہ سمجھ لیں کہ آنے والے برسوں میں لاکھوں ایسے روزگار ہیں جن پر انسانوں کی جگہ مصنوعی ذہانت کا قبضہ ہوجائے گا…
فیسبک، ٹوئٹر کی متبادل ایپ متعارف کرائے گا!
مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کا انتظام ایلون مسک کی جانب سے سنبھالے جانے کے بعد متعدد ادارے اور افراد ٹوئٹر کے ٹکر کا پلیٹ فارم متعارف کرانے کے لیے کوشاں ہیں اسی تناظر میں فیسبک نے ٹوئٹر کو ٹکر دینے کے لیے دسمبر 2022 میں ہی متبادل پلیٹ فارم کی تیاری پر…
جینیاتی طور پر تحریف شدہ فوڈ، کیا خوراک کی مستحکم پیداوار کا واحد راستہ ہے؟
دنیا کی تیزی سے بڑھتی آبادی کے تناظر میں جینیاتی طور پر تحریف اور ترمیم شدہ خوراک Genetically modified food (جی ایم فوڈ) کو متنازعہ ہونے کے باوجود ایک اہم حل کے طور پر دیکھق جا رہا ہے، لیکن سوال یہ ہے کہ کیا پائیدار زرعی پیداوار جی ایم فوڈز کے علاوہ ممکن…
فری لانسرز کے لیے ڈجیٹل نومیڈ ویزا کیا ہے اور یہ کیسے ملتا ہے؟
دنیا بھر کے متعدد ملکوں میں فری لانسرز اور آن لائن کام کرنے والوں کو متوجہ کرنے کے لیے ’نومیڈ ویزا‘ کا اجرا کیا جا رہا ہے، جس کے لیے مختلف طریقہ کار اور شرائط رکھی گئی ہیں اس رپورٹ میں ہم یہ جاننے کی کوشش کریں گے کہ یہ ویزا کیا ہے اور اسے…
گوگل نے کون سی ایپ کو خطرناک قرار دیتے ہوئے پابندی لگائی؟
گوگل نے ایک مشہور ایپ کو خطرناک قرار دیتے ہوئے، جہاں اسے اپنے پلے اسٹور پر بین کیا ہے وہیں ان صارفین کو اسے فوری طور پر ڈیلیٹ کرنے کا بھی مشورہ دیا ہے خصوصاً وہ صارفین جو اینڈرائڈ فون استعمال کر رہے ہیں عربی میگزین سیدتی کی رپورٹ میں ماہرین ٹیکنالوجی کا…
اپنے بچے قتل کرنے کا الزام: رہائی پر ماں ’سائنس‘ کی شکر گزار
آسٹریلیا میں اپنے چار بچوں کو ’قتل کرنے کے جرم‘ میں بیس سال سزا کاٹنے والی ماں کو منگل کے دن رہا کر دیا گیا ہے۔ خاتون نے اس فیصلے کو ’سائنس کی فتح‘ قرار دیا، جنہیں ایک سائنسی تحقیق میں غیر متوقع پیش رفت کے بعد رہائی ملی کیتھلین فولبگ کو 2003 میں اپنے…
مصنوعی ذہانت سے دنیا کی تباہی کی وارننگ محض ’سائنس فکشن‘ ہے: ماہر
آکسفورڈ یونیورسٹی کی ایک پروفیسر کا کہنا ہے ”مصنوعی ذہانت کے باعث ’ٹرمینیٹر منظرنامے‘ کا امکان ’صفر کے قریب‘ ہے“ ٹیکنالوجی اور ریگولیشن کی پروفیسر سینڈرا واچر نے سان فرانسسکو میں قائم سینٹر فار اے آئی سیفٹی کی جانب سے جاری کیے گئے ایک خط کو ’پبلسٹی سٹنٹ‘…