سیلاب کی اطلاع دینے والا کم خرچ اور مؤثر سینسر تیار
جرمن ماہرین نے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ پر نظر رکھنے والا ایک مؤثر اور کم خرچ واٹر سینسر بنایا ہے، جو شمسی توانائی کی مدد سے کام کرتا ہے۔ یہ سینسر ان علاقوں کے لیے موزوں ہے، جو بار بار سیلاب کے خطرے میں رہتے ہیں جرنل آف واٹر ریسورسس ریسرچ کی تازہ اشاعت…
یا واقعی یکم دسمبر سے پاکستان میں گوگل پلے اسٹور بند ہوجائے گا؟
ملک بھر میں 26 نومبر کو ٹوئٹر پر ’گوگل پلے اسٹور‘ کا ٹرینڈ اس وقت ٹاپ پر آ گیا، جب میڈیا میں خبریں شائع ہوئیں کہ یکم دسمبر سے ملک میں گوگل پلے اسٹور کی سروسز بند ہونے کا امکان ہے مذکورہ خبر سامنے آنے کے بعد لوگوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ’گوگل…
سولہ کلومیٹر گہرا کنواں، جو ساری دنیا کو توانائی فراہم کر سکتا ہے
دنیا کا گہرا ترین کنواں کھودنے کی صلاحیت رکھنے والی مشین تیار کرنے والوں کے مطابق اس مشین میں پوری دنیا کو توانائی فراہم کرنے کے لیے وافر مقدار میں قابل تجدید توانائی کی راہیں کھولنے کی صلاحیت موجود ہے تفصیلات کے مطابق امریکہ میں قائم توانائی کمپنی ’کویز…
30 سال پرانے بیضے سے پیدا ہونے والے جڑواں بچے، جو والد سے ’صرف پانچ سال چھوٹے‘ ہیں
امریکی ریاست ٹینیسی میں تیس سال سے زیادہ عرصے سے منجمد ایمبریو (بیضے) کے ذریعے دو جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے خیال ہے کہ یہ سب سے طویل عرصے سے منجمد کسی ایمبریو کے ذریعے بچوں کی کامیاب پیدائش کا واقعہ ہے واضح رہے کہ یہ بیضے 22 اپریل 1992 میں مائع…
دہائیوں تک مسائل کے بعد آخرکار ’لیپ سیکنڈ‘ ختم کرنے کا فیصلہ
دنیا کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کی جانب سے لیپ سیکنڈ کے خلاف مہم کے بعد بالآخر اسے ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے پیرس میں وزن اور پیمائش (سی جی پی ایم) پر ستائیسویں جنرل کانفرنس میں 18 نومبر کو حکومتوں کے نمائندوں اور سائنسدانوں نے لیپ سیکنڈ کو ختم کرنے…
مستقبل میں دنیا کا ہر شخص کوئٹہ کے نام سے کیوں واقف ہوگا؟
اس وقت دنیا بھر میں انٹرنیٹ پر محفوظ کیے گئے ڈیٹا کا حجم اور پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا شہر کوئٹہ۔۔۔ یہ بات یقیناً آپ کے لیے تعجب کا باعث ہوگی، کہ ان کا آپس میں تعلق کیا ہے۔۔ بے تکی اور بے جوڑ سی بات لگتی ہے نا؟ اُس دور میں، جب انسان نے…
نئی ایپ کی مدد سے ڈیپ فیک وڈیو شناخت کرنا آسان ہو گیا!
امریکی ملٹی نیشنل کارپوریشن اور ٹیکنالوجی کمپنی انٹیل نے دنیا کا پہلا ’ریئل ٹائم ڈیپ فیک ڈیٹیکٹر‘ متعارف کرانے کا دعویٰ کیا ہے اس فیک کیچر کے متعلق کہا جا رہا ہے کہ اس کی درستگی کی شرح 96 فی صد ہے اور یہ جدید فوٹو پلیتھیزما گرافی (پی پی جی) کا استعمال…
کائنات کی ابتدا کی جانب اشارہ کرتی ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کی تصویریں
ناسا کی جدید ترین خلائی دوربین جیمز ویب اسپیس سائنسدانوں کو اس کائنات کے نکتہ آغاز کے لمحے کے مزید قریب لے جا رہی ہے۔ دوبین کی بھیجی ہوئی تازہ ترین تصویروں کے بارے میں سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ یہ اس دور کی ہیں، جب بگ بینگ کا دھماکہ ہوئے پینتیس کروڑ سال…