ویوو کا محض 15 منٹ میں فل چارج ہونے والا فون متعارف
چینی کمپنی ’ویوو‘ نے طاقتور بیٹری اور فاسٹ چارجنگ کے ساتھ اپنا نیا فون ’آئی کیو او او نیو 7‘ متعارف کرادیا، جس سے متعلق کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اسے محض 15 منٹ میں فل چارج کیا جا سکتا ہے۔ ’ویوو آئی کیو او او نیو 7‘ کو 7۔6 انچ اسکرین اور تین بیک…
اسلام آباد کی سڑکوں پر گھومتا منی الیکٹرک ٹرک
کہتے ہیں ضرورت ایجاد کی ماں ہے۔۔ یہ ضرورت ہی ہے، جس کی کوکھ سے ان گنت ایجادات نے جنم لیا۔ بات اگر گاڑیوں کی کی جائے، تو ایک پہیے کی ایجاد سے شروع ہونے والا یہ سفر ہر روز ایک نئے موڑ سے گزرتا ہے۔ ایندھن کے متبادل ذرائع کی کھوج نے تو اس…
شیاؤمی کے برانڈ ’ریڈمی‘ نے اپنا نیا اور سستا ترین فون متعارف کرادیا
موبائل کمپنی شیاؤمی نے ڈوئل بیک کیمروں سے لیس ’ریڈمی ون پلس‘ کو 2۔6 انچ اسکرین کے ساتھ متعارف کرایا ہے اور اس کے بیک پر ہی فنگر پرنٹ سینسر بھی دیا گیا ہے۔ چینی موبائل کمپنی شیاؤمی کے برانڈ ’ریڈمی‘ نے اپنا نیا اور سستا ترین فون متعارف کرادیا، جسے فوری…
لافنگ گیس دوردرازسیاروں میں زندگی کے وجود کا اشارہ ہوسکتی ہے
ماہرینِ فلکیاتی حیاتیات کا ماننا ہے کہ دور دراز سیاروں کےماحول میں ہنسانے والی گیس(لافنگ گیس)کا موجود ہونا زندگی کے وجود کا اشارہ ہوسکتا ہے۔ نائٹرس آکسائیڈ ایک گرین ہاؤس گیس ہے جس کو پودے خارج کرتے ہیں۔ اس گیس کی ماحول میں موجودگی بطور بائیو سِگنیچر…
مائکرو سافٹ کا نام تبدیل کرکے اس میں ویڈیو اور گرافکس کے فیچر متعارف کرانے کا اعلان
انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی نے کمپیوٹرز اور موبائل کے اپنے مقبول ترین سافٹ ویئر ’مائکرو سافٹ ورڈ‘ کا نام تبدیل کرکے اسے ’مائکرو سافٹ 365‘ کا نام دینے کا اعلان کرتے ہوئے اس میں مزید کئی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ مائکرو سافٹ ورڈ ہر کمپیوٹر کی…
واٹس ایپ پر اسکرین شاٹ لینے اور ریکارڈنگ کو روکنے کے فیچر کی آزمائش
دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلیکیشن واٹس ایپ پر صارفین کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے ایک بہترین فیچر کی آزمائش شروع کردی گئی اطلاعات ہیں کہ واٹس ایپ نے ’ونس ویو‘ یعنی ایک بار دیکھنے کے لیے بھیجی جانے والی وڈیوز، تصاویر اور آڈیو فائلز کے…
2022 کی چھ بڑی سائنسی کامیابیاں، جو دنیا کو بدل سکتی ہیں
اس رپورٹ میں امریکی ایم آئی ٹی یونیورسٹی کی فہرست کے مطابق جاری 2022ع کی چھ بڑی سائنسی پیش رفتوں کا ذکر کیا گیا ہے، جنہیں پڑھنا یقیناً آپ کے لیے دلچسپی کا باعث ہوگا 1۔ پاس ورڈ کا خاتمہ کئی دہائیوں سے ہمیں آن لائن کام کرنے کے لیے پاس ورڈ کی ضرورت رہی…
آسٹریلوی سائنسدان 2025 تک چاند پر پودے اگانے کی کوشش کریں گے
آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے ایک نئے خلائی مشن سے متعلق تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سال 2025ع تک چاند پر پودے اگانے کی کوشش کریں گے خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق آسٹریلوی کوئنزلینڈ یونیورسٹی میں ماہر نباتیات بریٹ ویلیمز نے بتایا کہ ایک نجی اسرائیلی…