ڈی این اے سے ماہرین کا سات سو سال قبل آنے والی وبا کا راز حل کرنے کا دعویٰ
یورپ سمیت دیگر خطوں کے عالمی ماہرین نے طویل تحقیق کے بعد دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے کم از کم چھ سو سال قبل دنیا کو اپنی لپیٹ میں لینے والی وبا ’طاعون‘ کا راز حل کر لیا ہے، جس کے بعد یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ مذکورہ بیماری وسطی ایشیا سے…
جان بوجھ کر فونز سست کرنے کے الزام میں ایپل کے خلاف 76 کروڑ 80 لاکھ پاؤنڈ کا دعویٰ
ایپل پر پرانے فونز کی کارکردگی کو خفیہ طور پر سست کرنے کا الزام لگانے والے قانونی دعوے کے آغاز کے بعد لاکھوں آئی فون صارفین ہرجانے کے اہل ہو سکتے ہیں جسٹن گٹمین نے الزام لگایا ہے کہ کمپنی نے اپ گریڈ کے حوالے سے صارفین کو گمراہ کیا کہ اس سے کارکردگی میں…
ایڈوب فوٹوشاپ کا مفت ورژن متعارف ہونے کا امکان
فوٹو ایڈیٹرز اور گرافکس کے شوقین افراد کے لیے اچھی خبر ہے کہ جلد ہی معروف کمپنی ’ایڈوب‘ اپنے فوٹو شاپ کا مفت ورژن متعارف کرانے جا رہی ہے اطلاعات ہیں کہ امریکی سافٹ ویئر کمپنی جلد ہی فوٹو ایڈیٹرز اور گرافکس ڈیزائنرز کے لیے پریمیم فوٹو شاپ سیٹ اپ متعارف…
ہائیڈروجن سے چلنے والے ماحول دوست طیارے 2028 تک اڑائے جانے کا امکان
فضائی سفر کو زیادہ سے زیادہ ماحول دوست بنانے کے لیے چھوٹے دورانیے کی پروازوں کے منصوبے کے تحت ہائیڈروجن کے ایندھن والے دنیا کے پہلے مسافر طیارے کی کمرشل پرواز ممکنہ طور پر آئندہ چھ برسوں کے اندر روٹرڈیم سے لندن تک اڑائی جا سکتی ہے اس ضمن میں ڈچ کمپنی…
ایک عہد کا اختتام، ‘انٹرنیٹ ایکسپلورر’ 27 سال بعد مکمل طور پر ختم
دنیا کی مقبول ترین کمپیوٹر ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ نے ایک عہد انٹرنیٹ کی دنیا میں حکمرانی کرنے والے دنیا کے پرانے اور مقبول ترین براؤز ’انٹرنیٹ ایکسپلورر‘ کو بالآخر باضابطہ طور پر بند کر دیا ہے مائیکرو سافٹ نے ابتدائی طور پر ستائیس سال قبل 1995ع میں…
پاکستان میں پہلی بارذہنی رویوں کو پڑھنے والی تجربہ گاہ قائم
پاکستان میں ٹیکنالوجی کی مدد سے انسانی رویوں کو سمجھ کر فیصلہ سازی پر اثر انداز ہونے والے عوامل پر تحقیق شروع کردی گئی ہے۔ انسانی دماغ کو پڑھ کر رویوں میں تبدیلی لانے والی ٹیکنالوجی سیاست، تعلیم، صحت اور تجارت کے شعبہ کو یکسر تبدیل کر کے رکھ دے گی اس…
طبی انقلاب: پہلی بار مشین میں بنے جگر کی انسان میں پیوندکاری!
دنیا کی طبی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی انسان میں، مشین کی مدد سے تیار کیے گئے جگر کی کامیاب پیوندکاری/ ٹرانسپلانٹیشن کر دی گئی اور ایک سال بعد بھی مذکورہ شخص میں کسی طرح کی کوئی شکایت سامنے نہیں آئی اس حیرت انگیز اور انقلابی طبی تحقیق کے نتائج موقر طبی…
ڈائنامِک ورلڈ: حقیقی وقت میں زمین کی کیفیت دکھانے والا نیا ٹول
گوگل نے ڈائنامِک ورلڈ کے نام سے ایک نیا ڈیٹا سیٹ پیش کیا ہے، جس کے ذریعے حقیقی وقت (ریئل ٹائم) میں ارضی تبدیلیوں یا کیفیات کو دیکھا جاسکتا ہے اس ٹول میں ڈیپ لرننگ، مشین لرننگ اور سیٹلائٹ سے حاصل شدہ اعلیٰ تفصیلی تصاویر کو شامل کیا گیا ہے، جس سے انکشاف…