توانائی کا مسئلہ حل کرنے کے لیے ’مٹی کی بیٹری‘ نصب
فِن لینڈ کے محققین نے دنیا کی پہلی مکمل طور پر فعال ’مٹی کی بیٹری‘ نصب کر دی، جو ایک وقت میں کئی مہینوں کے لیے ماحول دوست توانائی ذخیرہ کر سکتی ہے بیٹری بنانے والے سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ یہ بیٹری سبز توانائی کو درپیش سال بھر فراہمی کے مسئلے کو حل…
دھوکا دہی کی ویب سائٹ سے بچنے کے لیے آلہ تیار
ویب سائٹ کی اصلیت جاننے کے لیے ایک نیا آلہ تیار کیا گیا ہے، جس سے لوگوں کو یہ معلوم کرنے میں مدد ملے گی کہ استعمال کی جانے والی ویب سائٹ اصلی ہے یا جعلی یہ آلہ انٹرنیٹ صارفین کو کسی بھی ویب سائٹ کا ایڈریس پوچھ کر اس کے جائز یا جعلساز ہونے…
زندہ جانوروں پر سائنسی تجربات میں اضافہ
نئے اعداد و شمار میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ برس زندہ جانوروں پر کیے گئے سائنسی تجربوں کی تعداد میں 6 فی صد اضافہ ہوا ہے جبکہ 2021ع میں پورے برطانیہ میں تقریباً تیس لاکھ ساٹھ ہزار تجربے جانوروں پر کیے گئے، 2020ع میں یہ تعداد اٹھائیس لاکھ اَسی ہزار تھی…
کیا مصنوعی ذہانت واقعی جذبات رکھتی ہے؟ نئی بحث چھڑ گئی
صارفین سے بات چیت کے لیے مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی اوتار فراہم کرنے والی اے آئی چیٹ بوٹ کمپنی ’ریپلیکا‘ کا کہنا ہے کہ اسے تقریباً روز صارفین کی جانب سے ایسے پیغامات موصول ہوتے ہیں جو یہ سمجھتے ہیں کہ ”ان کا یہ آن لائن دوست جذبات رکھتا ہے“ چیف…
ایک ہفتہ پہلے ہی جرائم کی پیش گوئی کرنے والی حیرت انگیز ٹیکنالوجی کا تجربہ
سائنسدانوں نے نوے فیصد درستگی کے ساتھ ایک ہفتہ پہلے ہی جرائم کی پیش گوئی کرنے والے مصنوعی ذہانت کے الگورتھم کا کامیاب تجربہ کیا ہے امریکا کی شکاگو یونیورسٹی کے محققین نے یہ ماڈل ماضی کے جرم کے ڈیٹا کا استعمال کرتے ہوئے ایک ہزار مربع فٹ کے رقبے میں جرائم…
400 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار پر چلنے والی تھری ڈی پرنٹڈ گاڑی
”کیا دنیا کو ایک اور ہائپر کار کی ضرورت ہے؟ بالکل نہیں!“ یہ کہنا تھا زنگر وہیکلز کے بانی اور سی ای او کیون زنگر کا، جنہوں نے یہ بات اپنی ایک تقریر میں کہی کسی گاڑی کی فروخت کے لیے کی جانے والی یہ ایک غیر معمولی تقریر ہے، لیکن یہ گاڑی بھی تو…
جوہری توانائی سے چلنے والا آسمانی ہوٹل حقیقت بن سکتا ہے؟
دنیا بھر میں سوشل میڈٰیا پلیٹ فارمز پر ایک وڈیو وائرل ہوئی ہے، جس میں ایک دیو ہیکل ہوائی جہاز کو دیکھا جا سکتا ہے، جس کا سائز اور ڈیزائن عام جہازوں سے بہت مختلف ہے لوگ اس دیو ہیکل جہاز کو اس طرح وڈیو میں دیکھ کر اسے حقیقی سمجھ رہے ہیں، لیکن ابھی…
ایشیا میں الیکٹرک موٹر بائیکس کا بڑھتا استعمال اور پاکستان میں اس کا مستقبل
اگر ہم الیکٹرک وہیکل کی بات کریں تو ذہن میں فورا ٹیسلا یا کسی ملتی جلتی کار کا تصور آتا ہے لیکن ایشیا میں الیکٹرانک وہیکلز کے غلبے کی جنگ موٹربائیکس پر لڑی جا رہی ہے ایشیا کے زیادہ تر ملکوں میں جائیں تو فوری طور پر ایک بات جو سامنے آتی ہے، وہ ہر…