جاپان: روبوٹک انگلی کے لیے ’زندہ انسانی جلد‘ تیار
جاپان میں سائنس دانوں نے کہا ہے کہ ہیومنوئیڈز (انسان نما روبوٹ) مستقبل میں ’زندہ انسانی جِلد‘ کی بدولت اور بھی زیادہ جاندار نظر آنے کے قابل ہوں گے خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق یونیورسٹی آف ٹوکیو سے منسلک سائنسدانوں نے ایک روبوٹک انگلی تیار کی ہے، جس کی…
ایک سیکنڈ میں دو ارب تصاویر پروسیس کرنے والی دماغی چِپ
سائنسدانوں نے پہلی مرتبہ عین دماغی طور پر کام کرنے والی ایسی طاقتور آپٹیکل چِپ بنائی ہے، جو ایک سیکنڈ میں دو ارب تصاویر پروسیس کرسکتی ہے پنسلوانیا یونیورسٹی کے ماہرین نے اعصابی (نیورل) نیٹ ورک کی طرز پر یہ برقی چِپ تیار کی ہے، جو روایتی انداز کے برعکس…
واٹس ایپ نےاکاؤنٹ محفوظ کرنے کے لیے ایک اہم فیچر پیش کردیا
واٹس ایپ کی اندرونی خبر دینے والی ایک ویب سائٹ، ڈبلیو اے بی ٹا انفو نے کہا ہے کہ واٹس ایپ اکاؤنٹ فراڈ اور ہیکنگ سے محفوظ رکھنے کے لیے فون نمبر پر تصدیقی کوڈ کی طرح کا ایک فیچر جلد ہی سامنے آنے والا ہے واٹس ایپ نے فیصلہ کیا ہے کہ اکاؤنٹ محفوظ…
ایک درجن سے زائد خواص رکھنے والا ایک انقلابی پنکھا
ہیٹر، ایئرپیوریفائر، ایئرکنڈیشن، اسپیکر، لائٹ، یو ایس بی، ایلیکسا اسسٹنٹ، الٹرا وائلٹ روشنی، ایئر فلٹر، بلو ٹوتھ آپشن، گھڑی اور الارم، ریموٹ کنٹرول، ایپ کنٹرول، ٹچ پینل، موبائل فون چارجر اوپر مختلف اشیاء کے نام درج ہیں، جو اس دور کی ایجادات ہیں لیکن ہم…
اینٹی یونیورس: ہماری کائنات کے ساتھ وجود میں آنے والی کائنات، جہاں وقت الٹا چلتا ہے
تصور کریں کہ آپ کے پاس ایک چھوٹا سا آئینہ ہے جس میں آپ صرف اپنی آنکھوں کا عکس دیکھ سکتے ہیں۔ ایک اس سے بڑا آئینہ جس میں آپ اپنا پورا چہرہ دیکھ سکتے ہوں اور اس کے بعد آپ کو ایک ایسا آئینہ بھی مل جائے جس میں آپ اپنا پورا جسم دیکھ…
”سپر ارتھ“ ، جس پر لاوے کی بارش ہوتی ہے
خلائی دوربین جیمز ویب ٹیلی اسکوپ اب دو گرم موسم والے ’سپر ارتھ‘ سیاروں کا مشاہدہ کرے گی، جن میں سے ایک پر کبھی لاوا کے سمندر موجود تھے ناسا نے اعلان کیا کہ اس موسم گرما میں شائع ہونے والی تحقیق میں دو پتھریلے سیاروں پر توجہ مرکوز کی جائے گی: لاوے سے ڈھکا…
کیا پاکستان میں دستیاب چوبیس لاکھ کی نئی الیکٹرک کار پیٹرول سے مکمل نجات دلا پائے گی؟
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے اضافے کے بعد اب پیٹرول کی قیمتیں مزید بڑھنے کا خدشہ ہے. ملک میں ہر شخص اس خوف میں ہے کہ آج نہیں تو کل پیٹرول کی فی لیٹر قیمت ڈالر کی طرح دو سو روپے کی ریکارڈ قیمت ت تک پہنچ سکتی…
کیا انسانی ہاتھ میں چھٹی انگلی لگانے کا تجربہ معذوری کے نظریے کو یکسر بدل دے گا؟
جاپان کے ایک پروفیسر نے یونیورسٹی آف الیکٹرو کمیونیکیشن میں انسانی ہاتھ کے ساتھ چھٹی انگلی جوڑ کر دماغ کی کارکردگی جانچنے کے لیے تجربات کیے ہیں جاپانی سائنسدان کا کہنا ہے ”اس سے معذوری کا نظریہ یکسر بدل جائے گا“ جاپان کی یونیورسٹی میں ہونے والی اس تحقیق…