مائنڈ فلنیس اور مثبت نفسیاتی تدابیر… جسم و دماغ، دونوں کے لیے مفید
آن لائن ریسرچ جرنل ’’نیچر ہیومین بیہیویئر‘‘ کے تازہ شمارے میں شائع ہونے والی ذہنی و جسمانی صحت سے متعلق اب تک کی سب سے بڑی تحقیق سے ایک بار پھر ثابت ہوا ہے کہ ذہنی صحت اچھی ہو تو نہ صرف جسمانی صحت اچھی رہتی ہے بلکہ زندگی بھی طویل ہوسکتی ہے آسٹریلیا میں…
اب آپ مل سکتے ہیں ڈیجیٹل آئن اسٹائن سے!
سائنس کی دنیا میں ایسا کون ہوگا جو آئن اسٹائن جیسے سائنسدان کے نام سے ناواقف ہو. کیسا لگے گا اگر آپ سے کہا جائے کہا اب آپ آئن اسٹائن سے باتیں کر سکتے ہیں اور اس سے سوالات بھی پوچھ سکتے ہیں، جی ہاں ایک بڑے منصوبے کے بعد اب ایسا ممکن ہو گیا…
ﯾﻮﺭﭘﯿﻦ ﻓﭩﺒﺎﻝ ﮐﯽ ﻣﺘﻮﺍﺯﯼ باغی ﻓﭩﺒﺎﻝ ﻟﯿﮓ ﺳﮯ ﻣﺰﯾﺪ چار ﮐﻠﺒﺰ ﻋﻠﯿﺤﺪﮦ
ﯾﻮﺭﭘﯿﻦ ﻓﭩﺒﺎﻝ ﮐﯽ ﻣﺘﻮﺍﺯﯼ باغی ﻓﭩﺒﺎﻝ ﻟﯿﮓ ﭼﻠﻨﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﯽ ﺍﺟﮍ ﮔﺌﯽ ، ﻣﺰﯾﺪ چار کلب ﻟﯿﮓ ﺳﮯ الگ ہو گئے ہیں قبل ازیں ﻣﺎﻧﭽﺴﭩﺮ ﺳﭩﯽ ﺍﻭﺭ ﭼﯿﻠﺴﯽ نے باغی لیگ سے الگ ہونے کا اعلان سامنے آیا تھا اور اب دو ﻣﺰﯾﺪ کلبوں کے ﯾﻮﺭﭘﯿﻦ ﺳﭙﺮ ﻟﯿﮓ ﭼﮭﻮﮌﻧﮯ کے بارے میں بتایا جا…
قومی اسمبلی میں اسپیکر کے منہ پر جوتا مارنے کی دھمکی: شاہد خاقان نے جمہوریت کے منہ پر جوتا مارا
ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﻧﺎﻣﻮﺱ ﺭﺳﺎﻟﺖﷺ ﺍﻭﺭ ﻓﺮﺍﻧﺲ ﮐﮯ ﺳﻔﯿﺮ ﮐﻮ ﻧﮑﺎﻟﻨﮯ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﻗﺮﺍﺭﺩﺍﺩ ﻻﻧﮯ ﮐﺎ ﻋﻨﺪﯾﮧ ﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﺍﺩ ﭘﯿﺶ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ۔ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﺍﺩ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻣﺎﺣﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﮔﺮﻣﯽ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﭙﯿﮑﺮ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﺍﺳﺪ ﻗﯿﺼﺮ ﺍﻭﺭ نوﻥ ﻟﯿﮓ…
حکومت نے اب تک 33 ارب ڈالر کے غیرملکی قرضے لیے، لیکن..!؟
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے حاصل کردہ بیرونی قرضے 33 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت نے جولائی 2018ع سے لے کر مارچ 2021ع تک 32.9 ارب ڈالر کے مجموعی بیرونی قرضے حاصل کیے، جن میں یوروبانڈز بھی شامل ہیں دلچسپ بات یہ ہے کہ…
ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ، ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ پندرہ ﺳﺎﻟﮧ ﺳﯿﺎﮦ ﻓﺎﻡ ﻟﮍﮐﯽ ﮨﻼﮎ
ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﻣﯿﮟ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﺳﯿﺎﮦ ﻓﺎﻡ ﺷﮩﺮﯼ ﮐﯽ ﮨﻼﮐﺖ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺍﻭﺭ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍٓﯾﺎ ﮨﮯ، واقعے میں ﺭﯾﺎﺳﺖ ﺍﻭﮨﺎﺋﯿﻮ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﮐﻮﻟﻤﺒﺲ ﻣﯿﮟ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻓﺎﺋﺮﻧﮓ ﻣﯿﮟ پندرہ ﺳﺎﻟﮧ ﺳﯿﺎﮦ ﻓﺎﻡ ﻟﮍﮐﯽ ﮨﻼﮎ ﮨﻮﮔﺌﯽ ﻏﯿﺮ ﻣﻠﮑﯽ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺭﭘﻮﺭﭨﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺳﯿﺎﮦ ﻓﺎﻡ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﯽ ﺷﻨﺎﺧﺖ ﻣﺎﮐﮭﯿﮧ ﺑﺮﺍﺋﻨﭧ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ…
سیاہ فام جارج فلائیڈ کی ہلاکت؛ امریکی پولیس آفیسر قتل کا مجرم قرار
جارج فلائیڈ ک ہلاکت کے معاملے میں سابق پولیس افسر ڈیرک شاوین کو قتل کا مجرم قرار دے دیا گیا ہے افریقی نژاد امریکی سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے مقدمے کی تین ہفتے کی سماعت کے بعد 12 رکنی جیوری نے سابق پولیس افسر ڈیرک شاوین کو قتل…
شوگر مافیا شوگر کی بیماری بن گیا، روپے کی قدر غیر مستحکم کرنے میں بھی ملوث نکلا
شوگر مافیا ملکی معیشت اور غریب کی جیب لے لیے شوگر کی بیماری بن گیا، شواہد ملے ہیں کہ شوگر مافیا ہی اوپن مارکیٹ سے اربوں روپے کے ڈالرز خرید کر پاکستانی کرنسی کی قدر غیر مستحکم کرنے کا باعث بنا فنانشل مانیٹرنگ یونٹ سے بچنے کے لیے 35 ہزار ڈالر تک کی خریداری…