ایم ڈی اے کا تیسر ٹاؤن میں آپریشن، کروڑوں روپے کی 40 ایکڑ زمین واگزار
ملیر ڈولپمنٹ اتھارٹی نے تیسر ٹاؤن میں لینڈ مافیا کے خلاف آپریشن کے دوران مسلح افراد کی مزاحمت ناکام بناتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی چالیس ایکڑ اراضی واگزار کرالی تفصیلات کے مطابق ملیر ڈولپمنٹ اتھارٹی تیسر ٹاﺅن میں لینڈ مافیا کے خلاف محکمۂ اسٹیٹ اینڈ…
ﻓﺮﯾﺎﻝ ٹاﻟﭙﻮﺭ کے خلاف ﻧﺎﺍﮨﻠﯽ ﮐﯽ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ، ﻓﺮﯾﻘﯿﻦ ﻧﮯ ﻣﺰﯾﺪ ﻭﻗﺖ ﻣﺎﻧﮓ ﻟﯿﺎ
ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﯽ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﻓﺮﯾﺎﻝ ٹاﻟﭙﻮﺭ ﮐﯽ ﻧﺎ ﺍﮨﻠﯽ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﭘﺮ ﻓﺮﯾﻘﯿﻦ ﻧﮯ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﺳﮯ ﻣﺰﯾﺪ ﻭﻗﺖ دینے کی درخواست کی ہے ﺍﺳﻼﻡ ﺍٓﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﻣﻤﺒﺮ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺍﻟﻄﺎﻑ ﺍﺑﺮﺍﮨﯿﻢ ﮐﯽ ﺳﺮﺑﺮﺍﮨﯽ ﻣﯿﮟ چار ﺭﮐﻨﯽ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﻧﮯ ﻓﺮﯾﺎﻝ ﺗﺎﻟﭙﻮﺭ ﮐﯽ ﻧﺎﺍﮨﻠﯽ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﭘﯽ ﭨﯽ ﺍٓﺋﯽ…
ﺟﻌﻠﯽ ﺳﺮﻣﺎﯾﮧ ﮐﺎﺭﯼ ﺍسکیمیں، ﺍﯾﺲ ﺍﯼ ﺳﯽ ﭘﯽ نے ﻋﻮﺍﻡ ﮐﻮ خبردار کر دیا
ﺳﯿﮑﯿﻮﺭﭨﯿﺰ ﺍﯾﻨﮉ ﺍﯾﮑﺴﭽﯿﻨﺞ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﺍٓﻑ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ (ﺍﯾﺲ ﺍﯼ ﺳﯽ ﭘﯽ) ﻧﮯ عوام کو خبردار کیا ہے کہ وہ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﮐﻤﭙﻨﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﮐﯽ ﺟﺎﺭﮨﯽ ﻏﯿﺮ ﻗﺎﻧﻮﻧﯽ ﺳﺮﮔﺮﻣﯿﻮﮞ ﺳﮯ ہوشیار رہیں ایس ای سی پی نے ﺍﯾﮏ ﻋﻮﺍﻣﯽ ﺍﻧﺘﺒﺎﮦ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﻋﺎﻡ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺟﻌﻠﯽ ﺳﺮﻣﺎﯾﮧ ﮐﺎﺭﯼ…
خواہش ہے کہ تعلیمی ادارے کھلے رہیں، شفقت محمود
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے تعلیمی ادارے کھلے رہنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے لاہور میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کی صورتحال میں متعدد اقدامات کیے، کورونا وبا کی بڑھتی شرح کے پیش نظر مختلف شہروں میں دو ہفتوں…
براڈ شیٹ تحقیقات مکمل، 15 لاکھ ڈالر کی ادائیگی کا ریکارڈ غائب ہونے کا انکشاف
براڈشیٹ کمیشن نے تحقیقات مقررہ وقت پر مکمل کرلیں جب کہ قوم کو اربوں روپے کا چونا لگانے والے براڈشیٹ کمیشن کے ریڈار پر آ گئے ہیں یاد رہے کہ وفاقی کابینہ نے نیب اور براڈ شیٹ کے معاملے پر ریٹائرڈ ججز کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیٹی قائم کرنے کی منظوری دی تھی،…
ﺳﯿﻨﯿﭧ میں ﻗﺎﺋﺪ ﺣﺰﺏ ﺍﺧﺘﻼﻑ پیپلز پارٹی کا ﺣﻖ ﮨﮯ، ﭘﺮﻭﯾﺰ ﺍﺷﺮﻑ
ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺭﺍﺟﮧ ﭘﺮﻭﯾﺰ ﺍﺷﺮﻑ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ہے ﮐﮧ ﺳﯿﻨﯿﭧ ﻣﯿﮟ پیپلز پارٹی ﮐﯽ ﺍﮐﺜﺮﯾﺖ ﮨﮯ،ﻟﮩٰﺬﺍ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﻟﯿﮉﺭ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﮨﯽ ﮨﻮﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ انہوں نے ﺍﻣﯿﺪ ظاہر کی کہ یہ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﺟﻤﺎﻋﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﺗﺤﺎﺩ (پی ڈی ایم) ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺵ ﺍﺳﻠﻮﺑﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺘﻔﻘﮧ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺟﻤﮩﻮﺭﯼ ﺭﻭﺍﯾﺎﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻃﮯ…
قطر میں کفیل نظام ختم، تارکین وطن کے لئے پُرکشش مراعات
خلیجی ملک قطر ميں تارکین وطن ملازمین کے ليے کم سے کم ماہانہ اجرت اور دیگر مراعات کا نیا قانون نافذ کر دیا گيا ہے، جس کے تحت آجر ملازمین کو تنخواہ کے ساتھ رہائش اور خوراک دینے کے لیے بھی پابند ہوگا عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر تارکین وطن اور غیر…
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ کے خلاف ﭘﺮﻭﭘﯿﮕﻨﮉﮮ ﮐﮯ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﺟﺎﻧﻨﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ، ﯾﻮﺭﭘﯽ ﯾﻮﻧﯿﻦ
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻣﺘﻌﯿﻦ ﯾﻮﺭﭘﯽ ﯾﻮﻧﯿﻦ کی ﺳﻔﯿﺮ ﺍٓﻧﺪﺭﻭﻻ ﮐﺎﻣﯿﻨﺎﺭﺍ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ کے خلاف ﺑﮯ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﭘﺮﻭﭘﯿﮕﻨﮉﮮ ﮐﯽ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺕ ﺑﺎﻗﺎﻋﺪﮦ ﺳﺮﮐﺎﺭﯼ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ان کا کہنا تھا کہ ﺍﯼ ﯾﻮ ﮈﺱ ﺍﻧﻔﻮﻟﯿﺐ ﮐﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے خلاف من گھڑت خبریں ﺑﮭﺎﺭﺕ ﮐﯽ…