آسٹریلیا میں سو سالہ تاریخ کے بدترین سیلاب نے تباہی مچا دی
آسٹریلیا کی سو سالہ تاریخ کے بدترین سیلاب نے نیو ساؤتھ ویلز کے علاقوں میں بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے تفصیلات کے مطابق عالمی خبر رساں ادارے نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ آسٹریلیا کی ریاست نیو ساوتھ ویلز میں مسلسل بارشوں کے باعث دریاؤں اور ڈیموں میں…
سابق امریکی صدر ٹرمپ کا نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم لانچ کرنے کا فیصلہ
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سوشل میڈیا پر جلد ہی واپس آ رہے ہیں اور اس بار یہ واپسی ان کے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ہوگی امریکی نشریاتی ادارے نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ صدارتی الیکشن میں ناکامی اور ٹوئٹر پر مستقل پابندی کے بعد سابق صدر ٹرمپ نے…
برطانیہ میں مظاہرین سے شدید جھڑپ میں بیس پولیس اہلکار زخمی
برطانیہ میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں بیس اہلکار زخمی ہوگئے جن میں سے دو کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے شہر برسٹل میں نئے پولیس نظام کے لیے کی گئی قانون سازی کے خلاف مظاہرہ کیا گیا، جس میں شرکاء…
ﻟﯿﻮﻧﻞ ﻣﯿﺴﯽ ﮐﯽ ﺗﻨﺨﻮﺍﮦ ﮐﺮﯾﺴﭩﯿﺎﻧﻮ ﺭﻭﻧﺎﻟﮉﻭ ﺳﮯ ﺩﻭ ﮔﻨﺎ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﮯ، ﺑﺮﻃﺎﻧﻮﯼ ﺍﺧﺒﺎﺭ
ﺑﺮﻃﺎﻧﻮﯼ ﺍﺧﺒﺎﺭ ﺩﯼ ﻣﯿﻞ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ایک ﺭﭘﻮﺭﭦ ﻣﯿﮟ بتایا ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺭجنٹینین فٹبال اسٹار ﻟﯿﻮﻧﻞ ﻣﯿﺴﯽ ﮐﯽ ﺗﻨﺨﻮﺍﮦ پرتگال ﮐﮯ ﻓﭧ ﺑﺎﻟﺮ ﮐﺮﯾﺴﭩﯿﺎﻧﻮ ﺭﻭﻧﺎﻟﮉﻭ ﺳﮯ ﺩﻭ ﮔﻨﺎ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﮯ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺑﺎﺭﺳﻠﻮﻧﺎ اگرچہ 1.1 ﺑﻠﯿﻦ ﮈﺍﻟﺮ کی مقروض ﺗﺎﮨﻢ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﯾﮧ ﮐﻠﺐ ﻣﯿﺴﯽ ﮐﻮ ﻣﺎﮨﺎﻧﮧ 7 ﻣﻠﯿﻦ…
ﺑﺎﺑﺮﺍﻋﻈﻢ ﮐﯽ ﻓﯿﻤﻠﯽ ﻧﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﺭﻓﻊ ﺩﻓﻊ ﮐﺮﻧﮯ کے لیے بیس ﻻﮐﮫ ﺭﻭﭘﮯ ﮐﯽ ﭘﯿﺸﮑﺶ ﮐﯽ، ﺣﺎﻣﯿﺰﮦ ﻣﺨﺘﺎﺭ
ﻗﻮﻣﯽ ﭨﯿﻢ ﮐﮯ ﮐﭙﺘﺎﻥ ﺑﺎﺑﺮﺍﻋﻈﻢ ﭘﺮ جنسی ہراسانی اور بلیک میلنگ سمیت دیگر سنگین ﺍﻟﺰﺍﻣﺎﺕ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ لڑکی ﺣﺎﻣﯿﺰﮦ ﻣﺨﺘﺎﺭ ﻧﮯ ﺩﻋﻮﯼٰ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﺮﮐﭩﺮ ﮐﯽ ﻓﯿﻤﻠﯽ ﻧﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﺭﻓﻊ ﺩﻓﻊ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ اسے بیس ﻻﮐﮫ ﺭﻭﭘﮯ ﮐﯽ ﭘﯿﺸﮑﺶ ﮐﯽ، ﺑﺎﺑﺮﺍﻋﻈﻢ ﮐﯽ ﻓﯿﻤﻠﯽ ﻧﮯ ﺗﮭﺮﮈ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﭘﯿﺴﻮﮞ ﮐﯽ…
گڈاپ کی زمینوں پر قبضہ، کے ڈی اے کی مجوزہ اسکیم 47 کا نقشہ سنگت میگ نے حاصل کر لیا
کراچی ڈولپمینٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) نے سندھ حکومت کے سامنے گڈاپ میں ہزاروں ایکڑ زمین کا دینے کا مطالبہ رکھا ہے سنگت میگ کو ملنے والی تفصیلات کے مطابق کراچی ڈولپمینٹ اتھارٹی نے اس حوالے سے ایک سمری وزیراعلیٰ سندھ کی منظوری کے لیے بھیج بھی دی ہے سمری میں…
تعلیمی ادارے بند کرنے سمیت این سی او سی کے اجلاس میں اہم فیصلے متوقع
ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر این سی او سی کے کل ہونے والے اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں اضافے کے فیصلے سمیت امتحانات کے لیے کھولے گئے اسکولوں کو بھی بند…
کیا ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ”اسے نکالو، ہمیں لاؤ“ کے لیے ﺑﻨﺎﺋﯽ گئی تھی؟
ﻣﻮﻻﻧﺎ ﻣﺤﺘﺮﻡ ﻓﻀﻞ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﻧﮯ ﺑﺠﺎ ﺳﻮﺍﻝ ﺍُﭨﮭﺎﯾﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ: ’’ﺗﺤﺮﯾﮏ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ، ﺍﯾﻮﺍﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻟﮍﻧﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﭘﯽ ﮈﯼ ﺍﯾﻢ ﮐﯿﻮﮞ ﺑﻨﺎﺋﯽ؟‘‘ ﺟﯽ ﮨﺎﮞ! ﺑﻨﺎﺋﯽ ﺗﻮ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ 26 ﻧﮑﺎﺗﯽ ﺍﯾﺠﻨﮉﮮ ﭘﺮ، ﺟﺲ ﮐﺎ ﻣﺮﮐﺰﯼ ﮨﺪﻑ ﻣﻘﺘﺪﺭﮦ ﮐﯽ ﺳﯿﺎﺳﺖ ﺳﮯ ﻣﮑﻤﻞ ﺑﯿﺪﺧﻠﯽ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﺭﻟﯿﻤﺎﻥ ﮐﯽ ﺣﮑﻤﺮﺍﻧﯽ ﮐﻮ ﯾﻘﯿﻨﯽ…