فریال ٹالپر اور اسد سکندر کی معطلی، ﻓﻮﺍﺩ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﺳﻨﺪﮪ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﻮﮔﺌﮯ
ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﻓﻮﺍﺩ ﭼﻮﮨﺪﺭﯼ ﺳﻨﺪﮪ ﮨﺎﺋﯽ ﮐﻮﺭﭦ ﺳﮑﮭﺮ ﺑﯿﻨﭻ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺩﻭ ﺍﺭﮐﺎﻥِ ﺳﻨﺪﮪ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﮐﯽ ﺭﮐﻨﯿﺖ ﻣﻌﻄﻞ ﮐﺮﻧﮯﮐﮯ ﻓﯿﺼﻠﮯ ﭘﺮ ﺳﻨﺪﮪ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ ﭨﻮﺋﭩﺮ ﭘﺮ متعلقہ حلقے میں ﮐﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﮐﺎﭨﻨﮯ کے بڑھتے ہوئے واقعات ﭘﺮ ﺳﻨﺪﮪ ﮨﺎﺋﯽ ﮐﻮﺭﭦ ﺳﮑﮭﺮ ﺑﯿﻨﭻ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ رتو دیرو اور…
اگر امریکا مئی تک افغانستان سے نہ نکلا تو اسے سنگین نتائج بھگتنے ہونگے، طالبان
طالبان نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا نے امن معاہدے کے تحت یکم مئی تک افغانستان سے انخلا نہ کیا تو اسے سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی دارالحکومت ماسکو میں طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے پریس کانفرنس میں امریکا کو…
ٹرمپ کے مجسمے کو انٹونیو عجائب گھر سے ہٹانے کی دلچسپ وجہ سامنے آ گئی
امریکا کے ایک عجائب گھر میں رکھے سابق صدر ٹرمپ کے مجسمے کو ہٹائے جانے کی دلچسپ وجہ سامنے آئی ہے عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹیکساس کے شہر سان اینٹونیو کے ایک عجائب گھر میں آنے والے سیاح ٹرمپ کے موم سے بنے مجسمے پر مکے مارتے اور اپنے غصے کا اظہار کرتے…
ﺷﮩﺎﺏ ﺛﺎﻗﺐ ﺍﻧﮕﻠﯿﻨﮉ ﮐﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﮔﯿﺎ
ﺷﮩﺎﺏ ﺛﺎﻗﺐ ﺯﻧﺎﭨﮯ ﺩﺍﺭ ﺍٓﻭﺍﺯ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺟﻨﻮﺏ ﻣﻐﺮﺑﯽ ﺍﻧﮕﻠﯿﻨﮉ ﮐﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﺳﮯ ﮔﺰﺭتے ہوئے دیکھا گیا عالمی ﺧﺒﺮ رساں ﺍﯾﺠﻨﺴﯽ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺷﮩﺎﺏ ﺛﺎﻗﺐ ﮈﯾﻮﻥ، ﺳﻤﺮﺳﯿﭧ ﺍﻭﺭ ﮈﻭﺭﺳﯿﭧ ﮐﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﮨﯽ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﭨﯿﮑﺴﯽ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﮯ ﮈﯾﺶ ﮐﯿﻢ ﻣﯿﮟ شہاب ثاقب کے گزرنے کا منظر ﻣﺤﻔﻮﻅ ﮨﻮﮔﯿﺎ جب کہ اس کے گزرتے…
سندھ حکومت اب مساجد سے آمدنی کے ذرائع معلوم کرے گی
حکومت سندھ نے صوبے بھر کی تمام مساجد کے ذرائع آمدن معلوم کرنے کا فیصلہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے صوبے کی تمام مساجد سے آمدنی کے ذرائع معلوم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے صوبائی محکمۂ اوقاف نے تمام مساجد کو سوالنامہ بھی ارسال کر دیا ہے…
جاپان 7.2 شدت کے زلزلے سے لرز اُٹھا، سونامی کی وارننگ جاری
جاپان کے ساحلی علاقے میاگی میں 7.2 شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد سونامی الرٹ جاری کردیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق عالمی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جاپان کے جزیرے ہونشو کے علاقے میاگی فریکچر میں 7.2 شدت کے زلزلے سے خوف…
وزیراعظم عمران خان بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے
وزیراعظم عمران خان بھی کورونا کا شکار ہوگئے ہیں اور ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے امور صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ عمران خان نے کورونا ٹیسٹ…
ایک تصویر ، ایک کہانی (١٥)
وہ محبتیں بانٹنے والا ایک شخص اس تصویر میں ھم تین لوگ ہیں، یہ مول ندی کی تصویر ہے۔ میرے اور ذوالفقار کلھوڑو کے ساتھ یہ جو تیسرا شخص ہے، کل (2018-09-19) ھم سب کو خاموشی سے چھوڑ کر ایسے دیس چلا گیا، جہاں سے کوئی واپس نہیں آتا.. اس کی اچانک جدائی اور بن…