ﺣﻠﯿﻢ ﻋﺎﺩﻝ ﺷﯿﺦ ﮐﯽ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﺿﻤﺎﻧﺖ ﻣﺴﺘﺮﺩ
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﯽ ﺍﻧﺴﺪﺍﺩ ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩﯼ ﮐﯽ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﻘﺪﻣﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺣﻠﯿﻢ ﻋﺎﺩﻝ ﮐﯽ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﺿﻤﺎﻧﺖ ﻣﺴﺘﺮﺩ ﮐﺮ ﺩﯼ ہے، ﺟﺒﮑﮧ ﺳﻤﯿﺮ ﺷﯿﺦ ﺳﻤﯿﺖ 6 ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﮐﯽ ﺿﻤﺎﻧﺖ ﻣﻨﻈﻮﺭ ﮐﺮ ﻟﯽ ﮔﺌﯽ ﺍﻧﺴﺪﺍﺩ ﺩﮨﺸﺖ ﮔﺮﺩﯼ ﮐﯽ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻧﮯ ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﮐﻮ 50، 50 ﮨﺰﺍﺭ ﺭﻭﭘﮯ ﮐﮯ ﻣﭽﻠﮑﮯ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﺍﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ۔ ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ…
آصف زرداری، فواد چوہدری نا اہلی کیسز پر قومی اسمبلی اور سینیٹ سے رائے طلب
اسلام آباد ہائی کورٹ نے منتخب عوامی نمائندوں کے خلاف نا اہلی کی درخواستیں سننے سے متعلق اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ سے رائے طلب کر لی ہے گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر منﷲ نے سابق صدر آصف زرداری اور فواد چوہدری نا اہلی کیسز پر…
ارجنٹینا میں مچھروں کے طوفان نے لوگوں کو خوفزدہ کر دیا
دو روز قبل ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ارجنٹینا میں کروڑوں کی تعداد میں مچھر ایک بگولے کے صورت میں یوں اڑ رہے ہیں کہ ان پر مچھروں کے طوفان کا گمان ہوتا ہے یہ ویڈیو ایک کارسوار نے بنائی ہے جو پہلے اسے گرد و غبار کا ایک طوفان سمجھا، لیکن قریب…
ﻓﯿﺲ ﺑُﮏ کے ﺍﺳﻤﺎﺭﭦ ﮔﻼﺳﺰ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﺍﻧﮯ کے منصوبے پر ﺧﺪﺷﺎﺕ اور ﺗﻨﻘﯿﺪ
اطلاعات ہیں کہ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﻓﯿﺲ ﺑُﮏ Facial Recognition ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﺳﮯ ﻟﯿﺲ ﺍﺳﻤﺎﺭﭦ ﮔﻼﺳﺰ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﻭﺍﻧﮯ ﭘﺮ ﻏﻮﺭ ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ، جب کہ ﻧﺎﻗﺪﯾﻦ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﻣﺘﻨﺎﺯﻉ ﭨﯿﮑﻨﺎﻟﻮﺟﯽ ﺳﮯ ﺟُﮍﮮ ﺳﮑﯿﻮﺭﭨﯽ ﺧﺪﺷﺎﺕ ﺧﺼﻮﺻﺎً ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﻮ ﻣﻤﮑﻨﮧ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻻﺣﻖ ﮨﻮنے والے ﺧﻄﺮﺍﺕ کی بنا پر ﺗﺤﻔﻈﺎﺕ ﮐﺎ…
آج تحریک انصاف کے ساتھ ہیں، کل کا کچھ نہیں پتا! ایم کیوایم
ایم کیو ایم نے پاکستان تحریک انصاف کے گزشتہ دنوں ہونے والے ظہرانے میں اپنی عدم شرکت پر وضاحتی بیان جاری کر دیا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان تحریک انصاف سے مسلسل ناراض ہے، ایم کیو ایم کا موقف ہے کہ تین سال میں وفاقی حکومت نے کوئی وعدہ پورا…
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ آٹھ ﺳﺎﻝ ﮐﺮﮐﭧ ﮐﮭﯿﻠﯽ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﯾﮏ ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺧﺮﯾﺪ ﭘﺎﯾﺎ : ﻋﻤﺮﺍﻥ ﻃﺎﮨﺮ
ﺟﻨﻮﺑﯽ ﺍﻓﺮﯾﻘﯽ ﮐﺮﮐﭧ ﭨﯿﻢ ﮐﮯ ﻟﯿﮓ اﺳﭙﻨﺮ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﻃﺎﮨﺮ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ آٹھ ﺳﺎﻝ ﻓﺮﺳﭧ ﮐﻼﺱ ﮐﺮﮐﭧ ﮐﮭﯿﻠﯽ، ﻟﯿﮑﻦ ﺍﯾﮏ ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺧﺮﯾﺪ ﭘﺎﺋﮯ ﻧﺠﯽ ﭨﯽ ﻭﯼ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ 41 ﺳﺎﻟﮧ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﻃﺎﮨﺮ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﻼﮌﯾﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺴﺘﻘﺒﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ،…
ﺳﻨﺪﮪ، ﺗﺒﺎﺩﻟﮧ ﮐﯿﮯ ﮔﺌﮯ 6 ﮈﯼ ﺍٓﺋﯽ ﺟﯿﺰ ﮐﻮ ﭼﺎﺭﺝ ﻧﮧ ﭼﮭﻮﮌﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ
ﻭﻓﺎﻕ ﮐﯽ ﺭﻭﭨﯿﺸﻦ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﮐﮯ ﺗﺤﺖ ﺳﻨﺪﮪ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﮐﮯ 6 ﮈﯼ ﺁﺋﯽ ﺟﯿﺰ ﮐﮯ ﺗﺒﺎﺩﻟﻮﮞ ﭘﺮ سندھ کی صوبائی حکومت اور وفاق کے درمیان ﻧﯿﺎ ﺗﻨﺎﺯﻋﮧ ﮐﮭﮍﺍ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻠﯽٰ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﺮﺍﺩ ﻋﻠﯽ ﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺍﺳﭩﯿﺒﻠﺸﻤﻨﭧ ﮈﻭﯾﮋﻥ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺗﺒﺎﺩﻟﮧ ﮐﯿﮯ ﮔﺌﮯ 6 ﺳﯿﻨﺌﺮ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﺍﻓﺴﺮﺍﻥ ﮐﻮ ﭼﺎﺭﺝ…
ایل پی جی مزید مہنگی، فی کلو گرام قیمت 160 ہوگئی، پیٹرولیم کی قیمتیں برقرار
ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد اب مائع گیس کی قیمت 160 روپے فی کلو تک ہو گئی ہے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق یکم مارچ سے ایل پی جی کی قیمت 2 روپے اضافے کے بعد اب 160 روپے فی کلو ہوگی۔ جس کے بعد ایل…