ﻣﯿﺎﻧﻤﺎﺭ، ﺳﯿﮑﯿﻮﺭﭨﯽ ﻓﻮﺭﺳﺰ ﮐﺎ ﻣﻈﺎﮨﺮﯾﻦ ﭘﺮ ﺑﺪﺗﺮﯾﻦ ﺗﺸﺪﺩ، بیس ہلاک
ﻣﯿﺎﻧﻤﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺍٓﺝ ﺑﮭﯽ ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ ﮐﺎ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﺟﺎﺭﯼ رہا۔ ﮔﺰﺷﺘﮧ ﺭﻭﺯ ﺳﯿﮑﯿﻮﺭﭨﯽ ﻓﻮﺭﺳﺰ ﮐﮯ ﺗﺸﺪﺩ ﻣﯿﮟ لگ بھگ بیس ﻣﻈﺎﮨﺮﯾﻦ ﮨﻼﮎ ﺟﺒﮑﮧ ﻣﺘﻌﺪﺩ ﺯﺧﻤﯽ ﮨﻮﺋﮯ. ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﯾﮏ 270 ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮐﻮ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﺑﮭﯽ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ۔ ﺳﯿﮑﯿﻮﺭﭨﯽ ﻓﻮﺭﺳﺰ ﮐﮯ ﺑﺪﺗﺮﯾﻦ ﺗﺸﺪﺩ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﻈﺎﮨﺮﯾﻦ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﭘﮭﺮ ﺳﮍﮐﻮﮞ ﭘﺮ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﯿﮟ…
ﺑﺎﻏﻮﮞ ﮐﺎ ﺷﮩﺮ ﻻﮨﻮﺭ، ﺟﺲ ﮐﯽ ﺛﻘﺎﻓﺖ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺍﯾﺎﺕ ﮐﻮ ﺍﺭﺑﻨﺎﺋﺰﯾﺸﻦ ﻧﮕﻞ ﮔﺌﯽ
ﺑﺎﻏﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﻟﺠﻮﮞ ﮐﺎ ﺷﮩﺮ ﮐﮩﻼﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺗﺎﺭﯾﺨﯽ ﺷﮩﺮ ﻻﮨﻮﺭ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﻭﺍﯾﺘﯽ ﺛﻘﺎﻓﺖ ﺍﻭﺭ ﺍﻗﺪﺍﺭ ﮐﮭﻮﺗﺎ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﮨﮯ، ﺟﺲ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﻭﺟﮧ ﺍﺭﺑﻨﺎﺋﺰﯾﺸﻦ ﮨﮯ، ﺟﺴﮯ 1980ع ﺳﮯ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺁﺝ ﺗﮏ ﮐﺴﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ ﺭﻭﮐﻨﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﮈﯾﮍﮪ ﺳﻮ ﻣﺮﺑﻊ ﮐﻠﻮﻣﯿﭩﺮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺗﮏ ﭘﮭﯿﻞ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﯾﮧ ﺷﮩﺮ 1980ع ﮐﯽ…
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻻﭘﺘﺎ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺳﺎﻟﮩﺎ ﺳﺎﻝ ﺗﮏ ﻭﺍﭘﺲ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﮯ ﺟﺒﮑﮧ ﻣﻐﺮﺑﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﻻﭘﺘﺎ ﮐﺘﮯ ﺑﮭﯽ ﭼﻨﺪ ﺩﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺯﯾﺎﺏ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺍﻥ ﺩﻧﻮﮞ ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﻭ ﺣﻀﺮﺍﺕ ﺩﮬﺮﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺣﺘﺠﺎﺝ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻦ ﮐﮯ ﭘﯿﺎﺭﮮ ﻻﭘﺘﺎ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺯﻧﺪﮦ ﯾﺎ ﻣﺮﺩﮦ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﺒﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ۔ ﺣﯿﺮﺕ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺭﯾﺎﺳﺘﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﺍﯾﺸﻮ ﭘﺮ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺳﭙﺮﯾﻢ ﮐﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﻓﯿﺼﻠﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﺑﮭﯽ ﺍﻥ ﻣﻌﺎﻣﻼﺕ…
سام سنگ نے 50 میگا پکسل کیمرا سینسر پیش کر دیا
دنیا کی بڑی موبائل کمپنیوں میں سے ایک سام سنگ نے دنیا کا جدید ترین اسمارٹ فون کیمرا سینسر پیش کردیا ہے، جس کی بدولت صارفین 50 میگا پکسل کی تصویریں کھینچ سکیں گے جبکہ اس سے 480 فریم فی سیکنڈ (480 ایف پی ایس) شرح والی فل ایچ ڈی ویڈیوز بنانا ممکن ہوگا…
سینیٹ انتخابات، پیپلزپارٹی نے اپنے ارکان سندھ اسمبلی پر بڑی پابندی لگا دی
پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے اپنے ارکان سندھ اسمبلی کے دارالحکومت کراچی سے باہر جانے پر پابندی عائد کر دی ہے تفصیلات کے مطابق جیسے جیسے سینیٹ انتخابات کی تاریخ قریب آرہی ہے، ہر جماعت اپنے امیدوار کی جیت کے لئے کوشاں اور اپنے ارکان پر نظر رکھتے ہوئے…
ﺳﯿﻨﯿﭧ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺟﻮﮌ ﺗﻮﮌ، ﺍﺧﺘﺮ ﻣﯿﻨﮕﻞ کی پھر پی ٹی آئی سے ﻣﻼﻗﺎتیں، ﺟﻤﺎﻋﺖ ﺍﺳﻼﻣﯽ پی ڈی ایم ﺍﺗﺤﺎﺩ
ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ قریب آتے ہی اس حوالے سے ﺟﻮﮌ ﺗﻮﮌ بھی ﻋﺮﻭﺝ ﭘﺮ پہنچ گیا ﮨﮯ، مختلف سیاسی جماعتوں کے آپس میں رابطوں اور قائدین کی ملاقاتوں میں بھی تیزی آ گئی ہے اور ایک دوسرے کے سیاسی دشمن بھی ان دنوں ایک دوجے پر واری صدقے ہوتے دکھائی دیتے ہیں اس ضمن میں ملنے…
ہنزہ میں بننے والی گلیشیائی جھیل کسی بھی وقت پھٹنے کا خدشہ، الرٹ جاری
محکمۂ موسمیات نے ہنزہ کے علاقے حسن آباد میں بننے والی گلیشیائی جھیل کے کسی بھی وقت پھٹنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا ہے محکمۂ موسمیات کی جانب سے جاری الرٹ میں کہا گیا ہے کہ ششپر گلیشیئر کے سرکنے اور پانی کا بہاؤ رکنے سے حسن آباد ہنزہ میں…
سندھ معدنی ذخائر سے مالا مال مگر اعداد و شمار دستیاب نہیں
صوبہ سندھ قدرتی وسائل سے مالامال ہے جب کہ باضابطہ اسٹڈی نہ ہونے باعث حکومت سندھ کے متعلقہ حکام کے پاس اکثر معدنی ذخائر کاصحیح تخمینہ دستیاب نہیں ہے محکمۂ مائنز اینڈ منرل ڈولپمنٹ سندھ کے اعدادوشمار کے مطابق صوبہ سندھ میں مختلف اقسام کی 27 معدنیات پائی…