ﺑﻠﻘﯿﺲ ﺍﯾﺪﮬﯽ کو ’ﺩﮨﺎﺋﯽ ﮐﯽ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺷﺨﺼﯿﺖ‘ ﻗﺮﺍﺭ دے دیا گیا
ملک ﮐﯽ ﻣﻌﺮﻭﻑ ﺳﻤﺎﺟﯽ ﺷﺨﺼﯿﺖ ﺍﻭﺭ ﻓﻼﺣﯽ ﺍﺩﺍﺭﮮ ﺍﯾﺪﮬﯽ ﻓﺎﺅﻧﮉﯾﺸﻦ ﮐﯽ ﺷﺮﯾﮏ ﺳﺮﺑﺮﺍﮦ ﺑﻠﻘﯿﺲ ﺍﯾﺪﮬﯽ ﮐﻮ ﺩﮨﺎﺋﯽ ﮐﯽ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺷﺨﺼﯿﺖ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺑﻠﻘﯿﺲ ﺍﯾﺪﮬﯽ ﮐﻮ ﺍﻗﻮﺍﻡ ﻣﺘﺤﺪﮦ ﮐﮯ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﮦ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺣﻘﻮﻕ ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ ﯾﺎﻧﮕﮭﯽ ﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﻣﺎﮨﺮ ﺍﺧﻼﻗﯿﺎﺕ ﺍﺳﭩﯿﻔﻦ ﺳﻮﻟﮉﺯ ﮐﮯ ﮨﻤﺮﺍﮦ ’ﺩﮨﺎﺋﯽ…
ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺳﻢِ ﺳﺮﻣﺎ ﻃﻮﯾﻞ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ
ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ ﻧﮯ سندھ کے دارالحکومت ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﭘﯿﺶ ﮔﻮﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ کراچی ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺍﮞ ﺳﺎﻝ ﻣﻮﺳﻢِ ﺳﺮﻣﺎ ﻃﻮﯾﻞ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ ﮨﮯ ﺗﺮﺟﻤﺎﻥ ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ ﺧﺎﻟﺪ ﻣﻠﮏ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻓﺮﻭﺭﯼ ﻣﯿﮟ بھی ﻣﻮﺳﻢ ﺳﺮﺩ ﺭہے گا البتہ فروری کے مہینے میں بارشوں کے حوالے سے ان کا…
ﭨﯿﻠﯽ ﮔﺮﺍﻡ ﮐﮯ ﻧﺌﮯ ﻓﯿﭽﺮ ﻧﮯ ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﻣﯿﮟ ﮨﻠﭽﻞ ﻣﭽﺎ ﺩﯼ
ﺭﻭسی ﻣﯿﺴﻨﺠﺮ ﺍﯾﭗ ﭨﯿﻠﯽ ﮔﺮﺍﻡ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺍٓﺋﯽ.ﺍﻭ.ﺍﯾﺲ ﺍﭖ ﮈﯾﭧ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ، ﺟﺲ ﺳﮯ اپنی ﭼﯿﭧ ﮨﺴﭩﺮﯼ ﻭﺍﭨﺲ ﺍﯾﭗ ﺍﻭﺭ ﺩﯾﮕﺮ ﺍﯾﭙﺲ ﺳﮯ ﭨﯿﻠﯽ ﮔﺮﺍﻡ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﺘﻘﻞ کی جا سکتی ﮨﮯ ﺭﻭﺳﯽ ﺍﯾﭗ ﺍﺳﭩﻮﺭ ﭘﺮ ﺷﺎﺋﻊ ﮐﺮﺩﮦ ﺍﭖ ﮈﯾﭧ ﮐﯽ ﺗﻔﺼﯿﻞ ﻣﯿﮟ بتایا ﮔﯿﺎ ہے ﮐﮧ ﺭﻭﺳﯽ ﻣﯿﺴﻨﺠﺮ ﻧﮯ ﺍﺏ ﺍﭘﻨﮯ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ…
تیزی سے مقبول ہوتی ڈجیٹل بیٹھک سوشل میڈیا ایپ نے ٹویٹر کو پریشان کر دیا
دنیا بھر میں بلاوے کے ذریعے رسائی حاصل کرنے والی سوشل میڈیا ایپ ’کلب ہاؤس‘ تیزی سے مقبول حاصل کر رہی ہے، حتیٰ کہ اس کی مقبولیت سے ٹویٹر بھی پریشان ہو گیا ہے اس ایپ پر جا کر ان گنت موضوعات پر بنے رومز میں شرکت کی جا سکتی ہے، یہاں سائنس، مذہب، فیشن،…
بچوں نے آن لائن کلاسوں میں دھوکہ دینے کے نئے طریقے ڈھونڈ نکالے
کورونا وائرس وبا کے بعد آن لائن ایجوکیشن کا رواج تیزی سے بڑھ رہا ہے، لیکن اس کی بھی اپنی مشکلات اور مسائل ہیں. ڈجیٹل ٹیکنالوجی کے اس دور میں جہاں آن لائن امتحانات میں نقل بڑھی ہے، وہیں بچوں نے زوم جیسے پلیٹ فارم پر بھی اپنی شناخت چھپانے کے لئے نئے طریقے…
ﺳﻨﺪﮪ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﮐﺎ دورانیہ اور ﻃﺮﯾﻘﮧ ﺗﺒﺪﯾﻞ ، شیڈول کا بھی اعلان
صوبہ سندھ کے وزیر تعلیم ﺳﻌﯿﺪ ﻏﻨﯽ نے ﺳﻨﺪﮪ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮑﻮلوں ﺍﻭﺭ کالجوں ﮐﮯ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﮐﮯ ﻧﺌﮯ ﺷﯿﮉﻭﻝ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﮐﮯ دورانیے اور ﻃﺮﯾﻘﮧ ﮐﺎﺭ ﮐﻮ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺏ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ تین ﮐﮯ ﺑﺠﺎﺋﮯ دو ﮔﮭﻨﭩﮯ ﮐﮯ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ 50 ﻓﯿﺼﺪ ﺍﯾﻢ ﺳﯽ ﮐﯿﻮﺯ…
یوٹیوب کی اپنی شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپ جاری کر کے ٹک ٹاک کو ٹکر
دنیا کی سب سے بڑی اور مشہور ویڈیو ویب سائٹ یوٹیوب نے چینی کمپنی ٹک ٹاک کو ٹکر دیتے ہوئے اپنی نئی ایپ متعارف کرا دی ہے، جس نے آتے ہی دنیا بھر کے لوگوں کی توجہ حاصل کر لی ہے، اس ایپ کو یوٹیوب شارٹس کا نام دیا گیا ہے یوٹیوب شارٹس کو فی…
ناتجربہ کار ڈاکٹر خواتین میں فسٹیولا کا مرض پھیلانے کی وجہ کیسے بنتے ہیں؟
45 سالہ وزیراں کو حال ہی میں چار سال کی اذیت سے بھرپور زندگی سے بالآخر اس وقت چھٹکارہ ملا جب ان کا فسٹیولا کا کامیاب آپریشن کیا گیا ہے۔ اس فسٹیولا کی وجہ نو عمری کی شادی تھی اور نہ ہی غیر تربیت یافتہ دائی یا سٹاف، بلکہ ایک سرکاری ہسپتال میں زچگی کے…