ناروے میں کورونا ویکسین لگوانے والے 23 افراد ہلاک
ناروے میں کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لینے کے چند دنوں بعد ہی 23 افراد ہلاک ہوگئے اس حوالے سے ملنے والی تفصیلات کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں سے 13 افراد کی موت کورونا وائرس کی ویکسین کے ضمنی اثرات کی وجہ سے ہوئی۔ ان تمام افراد کی عمر 80 برس کے لگ بھگ…
ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی کا جلد مردم شماری کرانے پر اتفاق
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر، گورنر سندھ عمران اسماعیل اور کنوینر ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے مشترکہ اعلان کیا ہے کہ 2023ع کے انتخابات نئی مردم شماری کے تحت ہوں گے تفصیلات کے مطابق بہادر آباد میں ایم کیو ایم کے عارضی مرکز پر مشترکہ نیوز…
نواب شاہ میں دھند کے باعث متعدد گاڑیاں ٹکرا گئیں، تین افراد جاں بحق
نواب شاہ میں قاضی احمد کے قریب قومی شاہراہ پر شدید دھند کے باعث کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرانے کی وجہ سے تین افراد جاں بحق اور بیس سے زائد زخمی ہوگئے اس حوالے سے موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کے اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ…
شدید تنقید کے بعد واٹس ایپ ڈیٹا شیئرنگ کی ڈیڈلائن میں توسیع پر مجبور
سماجی رابطے کی معروف ایپلیکیشن واٹس ایپ نے پوری دنیا سے تحفظات، تشویش اور شدید عوامی تنقید کے بعد فیس بک سے ڈیٹا شیئرنگ اقدام وقتی طور پر مؤخر کردیا ہے تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ نے جمعے کے روز اپنی متازعہ پرائیویسی پالیسی کے متعلق ایک اہم بیان جاری کرتے…
یوٹیوب کی جانب سے ویڈیوز اور ای کامرس کے دو اہم فیچرز پیش
یوٹیوب کی جانب سے حال ہی میں مخصوص ہیش ٹیگ ویڈیوز کے لیے علیحدہ پیج بنانے کے بعد اب اس نے دو نئے فیچر پیش کئے ہیں جو یوٹیوبرز کے لیے بھی یقیناً معاون ثابت ہونگے ٹیکنالوجی تجزیہ نگاروں کے مطابق ان میں سے ایک فیچر ویڈیو میں موجود آئٹم یا اشیاء کو ٹیگ…
ﻣﯿﺴﯿﺠﻨﮓ ﺍﯾﭗ ﺳﮕﻨﻞ بیٹھ گئی!
زیادہ ﮈﺍﻭٔﻥ ﻟﻮﮈﻧﮓ اور بڑھتے ہوئے استعمال ﭘﺮ ﻣﯿﺴﯿﺠﻨﮓ ﺍﯾﭗ ﺳﮕﻨﻞ ﻧﮯ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ ﮔﺰﺷﺘﮧ ﺷﺎﻡ ﮐﭽﮫ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﻧﮯ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﮐﯽ ﮐﮧ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻣﯿﺴﯿﺠﻨﮓ ﺍﯾﭗ ﭘﺮ ﭘﯿﻐﺎﻣﺎﺕ ﺑﮭﯿﺠﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﺎﻭﭦ ﮐﺎ ﺳﺎﻣﻨﺎ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺟﺲ ﭘﺮ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺑﯿﺎﻥ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ایسا ﺗﮑﻨﯿﮑﯽ ﺧﺮﺍﺑﯽ کی…
سال 2020، ٹیلی کام سیکٹر نے 278 ارب خزانے میں جمع کرائے، پی ٹی اے
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ ملک کے ٹیلی کام سیکٹر کی جانب سے سال 2020ع کے دوران کل 278 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کرائے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے کی جانب سے جاری سالانہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹیلی کمیونی کیشن کا شعبہ…
گلوبل فنڈ کا انڈس اسپتال پر 42 لاکھ ڈالر کی دھوکہ دہی کا الزام
گلوبل فنڈ نے پاکستان کے انڈس اسپتال پر 42 لاکھ ڈالر کے فراڈ کا الزام عائد کیا ہے۔ اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق ٹی بی، ملیریا اور ایچ آئی وی ایڈز جیسی بیماریوں کی بیخ کنی کے لیے کام کرنے والے بین الااقوامی گلوبل فنڈ نے پاکستان کے انڈس اسپتال پر…