تعلیمی ادارے کھولنے کے متعلق حکومت کا اہم اعلان
وفاقی حکومت نے نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں کی کلاسیں 18 جنوری کو جبکہ جامعات یکم فروری کو کھولنے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے پہلی سے آٹھویں تک کی کلاسز کے کھلنے میں ایک ہفتے کی تاخیر کی گئی ہے، جس کے لیے اس سے قبل 25 جنوری کی تاریخ مقرر کی گئی تھی ملک…
ﻣﻼﺋﯿﺸﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﭘﯽ ﺁﺋﯽ ﺍﮮ ﮐﺎ ﻃﯿﺎﺭﮦ ﺗﺤﻮﯾﻞ ﻣﯿﮟ ﻟﮯ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ
ﻣﻼﺋﯿﺸﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﻗﻮﻣﯽ ﺍﺋﯿﺮ ﻻﺋﻦ ﭘﯽ ﺁﺋﯽ ﺍﮮ ﮐﺎ ﻃﯿﺎﺭﮦ ﺗﺤﻮﯾﻞ ﻣﯿﮟ ﻟﮯ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﭘﯽ ﺁﺋﯽ ﺍﮮ ﮐﺎ ﺑﻮﺋﻨﮓ 777 ﻃﯿﺎﺭﮦ ﮐﻮﺍﻻ ﻟﻤﭙﻮﺭ ﺍﺋﯿﺮﭘﻮﺭﭦ ﭘﺮ ﻣﻘﺎﻣﯽ ﺣﮑﺎﻡ ﻧﮯ ﺗﺤﻮﯾﻞ ﻣﯿﮟ لیا ہے۔ ﭘﯽ ﺁﺋﯽ ﺍﮮ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﺍﺯ ﭘﯽ ﮐﮯ 895 ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺳﮯ ﺁﺝ ﮐﻮﺍﻻﻟﻤﭙﻮﺭ ﭘﮩﻨﭽﯽ ﺗﮭﯽ۔ اطلاعات کے مطابق…
ﻋﺎﻡ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ 41 ﺍﻗﺴﺎﻡ ﮐﮯ ﭨﯿﮑﺲ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ، ﺳﺮﺍﺝ ﺍﻟﺤﻖ
ﺍﻣﯿﺮِ ﺟﻤﺎﻋﺖِ ﺍﺳﻼﻣﯽ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺳﯿﻨﯿﭩﺮ ﺳﺮﺍﺝ ﺍﻟﺤﻖ نے کہا ہے ﮐﮧ ﻭﺯﯾﺮِ ﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻟﻮﮒ ﭨﯿﮑﺲ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺘﮯ، ﺟﺒﮑﮧ ﻋﺎﻡ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ 41 ﺍﻗﺴﺎﻡ ﮐﮯ ﭨﯿﮑﺲ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ تفصیلات کے مطابق ﺳﯿﻨﯿﭧ ﺍﺟﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﺧﯿﺎﻝ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﻣﯿﺮِ ﺟﻤﺎﻋﺖِ ﺍﺳﻼﻣﯽ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺳﯿﻨﯿﭩﺮ ﺳﺮﺍﺝ…
ﭘﭩﺮﻭﻟﯿﻢ ﻣﺼﻨﻮﻋﺎﺕ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ
ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﭘﭩﺮﻭﻟﯿﻢ ﻣﺼﻨﻮﻋﺎﺕ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ہے ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﭘﭩﺮﻭﻝ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﻣﯿﮟ 3 ﺭﻭﭘﮯ 20 ﭘﯿﺴﮯ ﻓﯽ ﻟﯿﭩﺮ ﮐﺎ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔ ﮈﯾﺰﻝ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﻣﯿﮟ 2 ﺭﻭﭘﮯ 95 ﭘﯿﺴﮯ ﻓﯽ ﻟﯿﭩﺮ ﺟﺒﮑﮧ ﻣﭩﯽ ﮐﮯ ﺗﯿﻞ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﻣﯿﮟ 3 ﺭﻭﭘﮯ ﻓﯽ ﻟﯿﭩﺮ بڑھا دیے گئے ہیں…
ملیر ایکسپریس وے اور حرماں نصیب ملیر
آبی بحران کے اس عہد میں ترقی یافتہ ممالک ”جدید ڈرپنگ اریگیشن سسٹم“ کے ذریعے زراعت کے فروغ اور ترقی کا کامیاب تجربہ کر چکے ہیں اور صنعتی انقلاب کے نتیجے میں آنے والی تباہ کن ماحولیاتی تبدیلیوں کو ممکنہ حد تک کم کرنے میں عالمی سطح پر اس ماحول دوست رجحان کی…
گڈاپ کی دیھ لنگھیجی اور سکھن ندی میں لینڈ مافیا کے خلاف آپریشن
ضلع ملیر میں قبضہ مافیا کو لگام دینے کے لیے ڈپٹی کمشنر ملیر گھنور لغاری کی ہدایات پر اینٹی انکروچمنٹ فورس نے بھاری مشینری کے ہمراہ قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی 13 ایکڑ قیمتی زمین سے قبضہ خالی کروا لیا گیا۔ پہلی کارروائی گڈاپ…
ﭨﮏ ﭨﺎﮎ نے بھی ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ کے لیے ﻧﺌﯽ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ کا اعلان کر دیا
معروف ﻣﺨﺘﺼﺮ ﻭﯾﮉﯾﻮ ﺷﯿﺌﺮﻧﮓ ﺍﯾﭗ ﭨﮏ ﭨﺎﮎ ﻧﮯ اپنے اٹھارہ ﺳﺎﻝ ﺳﮯ ﮐﻢ ﻋﻤﺮ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻧﺌﯽ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﺍ ﺩﯼ ہے تفصیلات کے مطابق ﭨﮏ ﭨﺎﮎ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﯿﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اٹھارہ ﺳﺎﻝ ﯾﺎ ﺍُﺱ ﺳﮯ ﮐﻢ ﻋﻤﺮ ﺻﺎﺭﻓﯿﻦ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭘﺎﻟﯿﺴﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﮨﻢ ﺗﺒﺪﯾﻠﯿﺎﮞ…
یوٹیوب نے ہیش ٹیگ والی ویڈیوز کے لیے علیحدہ سے صفحہ بنا دیا
عالمی شہرت یافتہ وڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے ہیش ٹیگز کے ساتھ پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کے لیے الگ سے ایک صفحہ ترتیب دیا ہے، جو دیکھنے میں بہت سادہ اور آسان ہے اس کے تحت ناظرین یوٹیوب پر جاری ہیش ٹیگز کے تحت پوسٹ کی جانے والی ویڈیوز کو مقبولیت کے لحاظ…