عالمگير سامراجيت کی شکلیں اور عوام کی جگہ
ایک دور تھا جب ریاستیں سامراجی شکل اختیار کرتی تھیں۔ بڑے سرمایہ دار قومی سرمایہ داری سے نکل کر دوسرے ممالک میں تجارت کے لئے مارکیٹس بنانے کے لئے دنیا پر قبضہ کر کے ملکوں کو غلام بناتے تھے۔ اس کے بعد جدید نو آبادیاتی نظام آیا، جس میں تیسری دنیا کے ممالک…
واٹس ایپ سے نالاں صارفین کے متبادل انتخاب میں سگنل ایپ سرفہرست
واٹس ایپ کی جانب سے فون ایپ کا ڈیٹا فیس بک سے شیئر کرنے سمیت متنازعہ پالیسی کے اعلان کے بعد بہت سے صارفین متبادل ایپ سگنل کی جانب رجوع کر رہے ہیں، جبکہ برطانوی عوام کی اکثریت ٹیلی گرام ایپ کو ترجیح دے رہی ہے واضح رہے کہ واٹس ایپ نے اعلان کیا تھا…
ﻓﭩﺒﺎﻝ ﮐﻮﭺ ﮐﺎ ﭨﺮﻣﭗ ﺳﮯ ﺍﻋﻠﯽٰ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺳﻮﻝ ﺍﯾﻮﺍﺭﮈ ﻟﯿﻨﮯ ﺳﮯ ﺍﻧﮑﺎﺭ
ﻓﭩﺒﺎﻝ ﮐﻮﭼﻨﮓ ﻣﯿﮟ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺷﮩﺮﺕ کے حامل ﻧﯿﺸﻨﻞ ﻓﭩﺒﺎﻝ ﻟﯿﮓ (ﺍﯾﻦ ﺍﯾﻒ ﺍﯾﻞ) ﮐﮯ ﮨﯿﮉ ﮐﻮﭺ ﺑﻞ ﺑﻠﯿﭽﮏ ﻧﮯ ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﻋﻠﯽٰ ﺳﻮﻝ ﺍﯾﻮﺍﺭﮈ ﮐﻮ ﺻﺪﺭ ڈونلڈ ﭨﺮﻣﭗ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﻟﯿﻨﮯ ﺳﮯ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ تفصیلات کے مطابق ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﮐﯽ ﻧﯿﺸﻨﻞ ﻓﭩﺒﺎﻝ ﻟﯿﮓ ﮐﮯ ﮨﯿﮉ ﮐﻮﭺ ﺑﻞ ﺑﻠﯿﭽﮏ ﻧﮯ ﺻﺪر ﭨﺮﻣﭗ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ…
ﺑﺮﺍﮈﺷﯿﭧ ﻧﮯ ﺣﮑﻤﺮﺍﻥ ﺍﺷﺮﺍﻓﯿﮧ ﮐﯽ ﺑﮍی ﮐﺮﭘﺸﻦ ﺍﻭﺭ ﻣﻨﯽ ﻻﻧﮉﺭﻧﮓ ﮐﻮ ﺑﮯ ﻧﻘﺎﺏ ﮐﯿﺎ. ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ
ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺑﺮﺍﮈﺷﯿﭧ ﮐﮯ ﺍﻧﮑﺸﺎﻓﺎﺕ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﭘﮭﺮ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺣﮑﻤﺮﺍﻥ ﺍﺷﺮﺍﻓﯿﮧ ﮐﯽ ﺑﮍﮮ ﭘﯿﻤﺎﻧﮯ ﭘﺮ کی گئی ﮐﺮﭘﺸﻦ ﺍﻭﺭ ﻣﻨﯽ ﻻﻧﮉﺭﻧﮓ ﮐﻮ ﺑﮯ ﻧﻘﺎﺏ ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﺳﻤﺎﺟﯽ ﺭﺍﺑﻄﮯ ﮐﯽ ﻭﯾﺐ ﺳﺎﺋﭧ ﭨﻮﺋﭩﺮ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﮯ ایک ﺑﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﻧﮯ ﻟﮑﮭﺎ ہے ﮐﮧ ﭘﮩﻠﮯ ﭘﺎﻧﺎﻣﺎ…
خیبر پختونخوا کی یونیورسٹیوں میں نئے بھرتی ہونے والے ملازمین کے لیے پینشن کی سہولت ختم
خیبر پختونخوا کی تمام یونیورسٹیوں میں نئے بھرتی ہونے والے ملازمین کے لیے پینشن کی سہولت کو ختم کر دیا گیا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبے کی یونیورسٹیاں شدید مالی بحران کا شکار ہیں، جس کی وجہ سے بچت کے مختلف اقدامات کیے جارہے ہیں۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن (ایچ ای…
حکومت کو ہر حال میں چلتا کریں گے، مولانا فضل الرحمٰن کا جلسے سے خطاب
مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ 19 جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کریں گے، جلد اسلام آباد جائیں گے اور حکومت کو چلتا کریں گے لورالائی میں گیارہ جماعتی حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اتحاد…
ایک تصویر ایک کہانی-10
میں کتابوں کی دوکان پر جس شخص کے ساتھ بیٹھا ہوں، یہ "عباسی کتب خانہ جھونا مارکیٹ” کے مالک حبیب حسین عباسی ہیں۔آج اس تاریخی کتب خانہ پر بات کریں گے. یہ تب کی بات ہے، جب میرے والد صاحب سبزی منڈی میں کام کرتے تھے اور ان کی رہائش لیمارکیٹ میں…
امریکہ میں پرتشدد مظاہروں کا خطرہ ، ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺧﻔﯿﮧ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﻧﮯ ﺍﻧﺘﺒﺎﮦ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ
ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﮐﮯ ﺣﺴﺎﺱ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﻧﮯ ﺧﺒﺮﺩﺍﺭ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻧﻮﻣﻨﺘﺨﺐ ﺻﺪﺭ ﺟﻮﺑﺎﺋﯿﮉﻥ ﮐﯽ ﺗﻘﺮﯾﺐ ﺣﻠﻒ ﺑﺮﺩﺍﺭﯼ ﮐﮯ ﻣﻮﻗﻊ ﭘﺮ ﺩﺍﺭﺍﻟﺤﮑﻮﻣﺖ ﻭﺍﺷﻨﮕﭩﻦ ﮈﯼ ﺳﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﺮﺗﺸﺪﺩ ﺣﻤﻠﮯ ﮨﻮﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺧﻔﯿﮧ ﺍﺩﺍﺭﻭﮞ ﻧﮯ 6 ﺟﻨﻮﺭﯼ ﮐﻮ ﮐﺎﻧﮕﺮﯾﺲ ﭘﺮ ﺻﺪﺭ ﭨﺮﻣﭗ ﮐﮯ ﺷﺪﺕ ﭘﺴﻨﺪ ﺣﺎﻣﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺣﻤﻠﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺣﻤﻠﮧ ﻣﻤﮑﻨﮧ…