بجلی بھری ہے میرے انگ انگ میں، مردوں کے گنجے سر سے بجلی پیدا کرنے کی تیاریاں
انوویٹرز میگزین میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے، کہ گنجے مرد قابل تجدید شمسی توانائی پیدا کرنے کے لیے اپنے سر کا استعمال کر سکتے ہیں تفصیلات کے مطابق اسپین کی ویلنسیا یونیورسٹی کے اشتراک سے ہسپانوی…
کراچی، منہ کے سرطان میں تشویشناک حد تک اضافہ
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں مردوں میں منہ اور حلق کے سرطان (اورل کینسر) میں تشویشناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے یہ بات آغا خان کی پروفیسر اورکراچی کینسر رجسٹری کے سربراہ ڈاکٹر شاہد پرویز نے ڈاکٹر پنجوانی سینٹر برائے مالیکیو لر میڈیسن اور ڈرگ ریسرچ…
ﺯﯾﻦ ﺣﺴﻦ ﺁﻓﻨﺪﯼ ﮐﻮ ﻗﺘﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﺍﻓﻐﺎﻥ ﺷﮩﺮﯼ ﻧﮑﻠﮯ
گزشتہ دنوں ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﻨﺪﮪ ﻣﺪﺭﺳﺘﮧ ﺍﻻﺳﻼﻡ کے بانی ﺣﺴﻦ علی ﺁﻓﻨﺪﯼ کے ﻗﺘﻞ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﭘﻮﺗﮯ ﺯﯾﻦ ﺣﺴﻦ ﺁﻓﻨﺪﯼ ﻗﺘﻞ ﮐﯿﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﮨﻢ ﭘﯿﺶ ﺭﻓﺖ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁﺋﯽ ﮨﮯ اطلاعات کے مطابق ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻧﮯ ﺯﯾﻦ ﺣﺴﻦ ﺁﻓﻨﺪﯼ ﮐﮯ ﻗﺘﻞ ﻣﯿﮟ ﻣﻠﻮﺙ پانچ ﻣﻠﺰﻣﺎﻥ ﮐﻮ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮨﮯ، جن ﻣﯿﮟ ﻣﺮﮐﺰﯼ ﻣﻠﺰﻡ ﺑﮭﯽ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﮯ۔…
نقیبﷲ قتل کیس، راؤ انوار کی حاضری سے استثناء کی درخواست خارج
سندھ ہائی کورٹ نے نقیبﷲ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی حاضری سے استثناء کی درخواست خارج کر دی چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو نقیبﷲ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کی حاضری سے…
بلاول بھٹو کی نومنتخب امریکی صدر کی تقریب میں مدعو کیے جانے کی خبریں جعلی قرار
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف علی زرداری کی نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن کی تقریب میں دعوت دیے جانے کی خبروں کو جعلی قرار دیا گیا ہے اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی…
کورونا کے بارے میں اپنی نئی پیشگوئی میں بل گیٹس نے پھر خبردار کر دیا
ﺍﮔﻠﮯ 4 ﺳﮯ 6 ﻣﮩﯿﻨﮯ ﻭﺑﺎ ﮐﮯ ﺑﺪﺗﺮﯾﻦ ﺛﺎﺑﺖ ﮨﻮﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ : ﺑﻞ ﮔﯿﭩﺲ ﻣﺎﺋﯿﮑﺮﻭ ﺳﺎﻓﭧ ﮐﮯ ﺑﺎﻧﯽ ﺑﻞ ﮔﯿﭩﺲ ﻧﮯ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﻭﺑﺎ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ نئی پیشگوئی کرتے ہوئے ﺧﺒﺮﺩﺍﺭ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﺋﻨﺪﮦ چار ﺳﮯ چھ ﻣﺎﮦ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﻭﺑﺎ ﺳﮯ ﺷﺪﯾﺪ ﻣﺘﺎﺛﺮ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮨﮯ تفصیلات کے مطابق…
ٹماٹر کی درآمد بند اور پیاز کی برآمد کھولی جائے، سندھ کا وفاق سے مطالبہ
سندھ حکومت نے خط لکھ کر وفاق سے مطالبہ کیا ہے کہ ٹماٹرکی درآمد پر پابندی اور پیاز کی برآمد کے لئے اقدامات شروع کیے جائیں تفصیلات کے مطابق سندھ کے وزیر زراعت اسماعیل راہو کی جانب سے وفاقی حکومت کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ اس سال ملک میں پیاز اور…
ﭘﯿﭩﺮﻭﻟﯿﻢ ﻣﺼﻨﻮﻋﺎﺕ ﮐﯽ قیمتیں ﺑﮍﮬﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺳﻤﺮﯼ بھیجنے کی خبروں کی حقیقت کیا ہے
ﺍٓﺋﻞ ﺍﯾﻨﮉ ﮔﯿﺲ ﺭﯾﮕﻮﻟﯿﭩﺮﯼ ﺍﺗﮭﺎﺭﭨﯽ (ﺍﻭﮔﺮﺍ) نے ﭘﯿﭩﺮﻭﻟﯿﻢ ﻣﺼﻨﻮﻋﺎﺕ ﮐﯽ ﻗﻤﺘﯿﮟ ﺑﮍﮬﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺳﻤﺮﯼ بھیجنے کی تردید کر دی ہے اوگرا ﮐﮯ ﺗﺮﺟﻤﺎﻥ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻭﮔﺮﺍ ﻧﮯ ﭘﯿﭩﺮﻭﻟﯿﻢ ﻣﺼﻨﻮﻋﺎﺕ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ میں اضافہ کرنے ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﮐﻮﺋﯽ ﺳﻤﺮﯼ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮭﯿﺠﯽ ﺗﺮﺟﻤﺎﻥ ﺍﻭﮔﺮﺍ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ…