ایک درخت کاٹنے کا جرمانہ 127 کروڑ روپے!!
سعودی عرب میں قدرتی اور فطری ماحول کو نقصان پہنچانے اور درخت کاٹنے پر سخت سزاؤں کا اعلان کیا گیا ہے، یہ سزا زیادہ سے زیادہ دس برس قید اور تین کروڑ سعودی ریال جرمانے کی بھی ہو سکتی ہے سعودی عوامی قانون ساز ادارے نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ درختوں کو…
یہ لباس پہنیں اور تین سو کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کریں
گاڑیاں بنانے والی دنیا کی معروف کمپنی بی ایم ڈبلیو نے اب ایک برقی وِنگ سوٹ تیار کیا ہے جسے پہن کر آپ تین سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی زبردست رفتار سے پرواز کر سکتے ہیں۔ اسے ڈیزائن ورکس اور مشہور اسکائی ڈائیرور پیٹر سیلزمان کے تعاون سے تیار کیا گیا ہے۔ اس ونگ…
بختاور بھٹو زرداری کی منگنی
سابق صدرآصف علی زرادری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی منگنی 27 نومبر کو طے ہوگئی ہے ترجمان بلال ہاؤس کی جانب سے جاری کیے گئے کارڈ کے مطابق سابق صدرآصف زرادری کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری کی منگنی محمود چوہدری سے 27 نومبر کو ہونا طے پائی ہے منگنی میں…
ﭼﻨﺪ ﺩﻥ ﺑﻌﺪ ﭘﭩﺮﻭﻝ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯽ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ
ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق 16 ﻧﻮﻣﺒﺮ ﺳﮯ ﭘﭩﺮﻭﻝ ﮐﯽ ﻓﯽ ﻟﯿﭩﺮ ﻗﯿﻤﺖ ﻣﯿﮟ 3 ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ ہے اس ضمن میں ملنے والی ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺭﻭﺍﮞ ﻣﺎﮦ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﭘﭩﺮﻭﻟﯿﻢ ﻣﺼﻨﻮﻋﺎﺕ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯽ ﮐﺎ ﺍﻣﮑﺎﻥ ظاهر کیا جا رہا ﮨﮯ۔ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ…
گوگل نے تصویریں اور ویڈیوز محفوظ کرنے کی مفت سروس ختم کرنے کا اعلان کر دیا
گوگل فوٹوز کی سروس استعمال کرنے والوں کے لیے کیلیفورنیا سے ایک بری خبر ہے، گوگل نے آئندہ سال سے تصاویر کی مفت اسٹوریج ختم کرنے کا اعلان کیا ہے تفصیلات کے مطابق گوگل کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یکم جون 2021ع کے بعد سے فوٹو اور ویڈیوز کی…
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی تیسرے نمبر پر، پنجاب میں بھی اسموگ کا راج
پاکستان کا سب سے بڑا شہر، صوبہ سندھ کا دارالحکومت روشنیوں کا شہر کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر آ گیا ہے تفصیلات کے مطابق یو ایس ایئر کوالٹی انڈیکس نے کراچی شہر کے فضائی معیار کو انتہائی آلودہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کی ہوا میں…
پی ایس ایل فائیو، کراچی میں کرکٹ میلہ سجنے کو تیار
کراچی میں کرکٹ میلہ سجنے کو تیار ہے، مارچ میں ملتوی شدہ پی ایس ایل 5 پلے آف میچز کے انعقاد کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ کورونا وائرس وبا کی وجہ سے مارچ میں ملتوی ہونے والے پی ایس ایل 5 کے پلے آف میچز کا سلسلہ ہفتے سے دوبارہ ہونے جا رہا ہے پہلے…
کشمور سانحہ، بچی کو بازیاب کرانے والے پولیس افسر کو قائداعظم میڈل دینے کی سفارش
ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کشمور واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے اور حکومتی ذمہ دار کی حیثیت سے میرے پاس الفاظ نہیں کہ اے ایس آئی محمد بخش برڑو کو خراج تحسین پیش کر سکوں مرتضیٰ وہاب نے کشمور سانحے کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا…