جزائر پر کام کی مشروط اجازت کا حکمنامہ سندھ حکومت نے واپس لے لیا
وفاقی حکومت کو جزائر پر کام کی مشروط اجازت کا حکمنامہ سندھ حکومت نے واپس لے لیا تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ کے جزائر اور ساحلوں سے متعلق وفاقی حکومت کےاقدامات پر صوبائی حکومت نے وفاقی حکومت کو احتجاجی مراسلہ ارسال کر دیا ہے. مراسلے میں کہا گیا ہے کہ…
ﮈﯾﺠﯿﭩﻞ ﮐﺮﻧﺴﯽ ﮐﯽ ﺩﻭﮌ، ﭼﯿﻦ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺁﮔﮯ
ﭼﯿﻦ کے ﻣﺮﮐﺰﯼ ﺑﯿﻨﮏ نے ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﺑﮍﯼ ﺧﻮﺩ ﻣﺨﺘﺎﺭ ﮈﯾﺠﯿﭩﻞ ﮐﺮﻧﺴﯽ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﺍﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭﯾﺎﮞ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ دی ہیں ﺩﻧﯿﺎ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ شروع ہونے والی ﮈﯾﺠﯿﭩﻞ ﮐﺮﻧﺴﯽ ﮐﯽ دوڑ میں ﭼﯿﻦ ﺑﻈﺎﮨﺮ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺁﮔﮯ ﮨﮯ۔ ﭼﯿﻦ ﮐﺎ ﻣﺮﮐﺰﯼ ﺑﯿﻨﮏ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﺑﮍﯼ ﺧﻮﺩ ﻣﺨﺘﺎﺭ ﮈﯾﺠﯿﭩﻞ ﮐﺮﻧﺴﯽ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﺍﻧﮯ ﮐﯽ…
سانس کے ذریعے کینسر کی شناخت کا نظام دریافت
سائنسدانوں نے سانس کے ذریعے بعض اقسام کے کینسر کی شناخت کا نظام دریافت کر لیا ہے، جو 80 فیصد درستگی سے سرطان کی تشخیص کر سکتا ہے آسٹریلیا کی فلنڈرز یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے کہا ہے کہ اگر گردن، حلق، منہ یا سر کے کسی حصے میں سرطان لاحق ہوجائے تو سانس…
امریکی سائنسدانوں کا لکڑی سے شفاف شیشہ بنانے کا کامیاب تجربہ
امریکا کے زرعی سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ہلکی پھلکی لکڑی کو کئی مراحل سے گزار کر انتہائی شفاف بنادیا ہے، ان کے بقول یہ ماحول دوست شیشہ قابلِ استعمال بھی ہے یو ایس ڈی اے کے ماہرین نے کئی دیگر اداروں کے سائنسدانوں کے ساتھ مل کر اس پر کئی برس…
ﻓﻀﺎﺋﯽ ﺳﻔﺮ ﮐﯽ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺻﻨﻌﺖ ﮐﻮ ﭼﮫ ﻣﺎﮦ ﻣﯿﮟ 77 ﺍﺭﺏ ﮈﺍﻟﺮ ﮐﺎ جھٹکا
ﻓﻀﺎﺋﯽ ﺳﻔﺮ ﮐﯽ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺻﻨﻌﺖ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﮦ تنظيم ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﺸﻨﻞ ﺍﯾﺌﺮ ﭨﺮﺍﻧﺴﭙﻮﺭﭦ ﺍﯾﺴﻮﺳﯽ ﺍﯾﺸﻦ (ﺍﯾﺎﭨﺎ) کا کہنا ہے ﮐﮧ ﺭﻭﺍﮞ ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺷﺸﻤﺎﮨﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﺍﻧﮉﺳﭩﺮﯼ ﮐﻮ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﻭﺑﺎ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﻣﺰﯾﺪ 77 ﺑﻠﯿﻦ ﮈﺍﻟﺮ کے ﻧﻘﺼﺎﻥ کا اندیشہ ہے، ﺍﺱ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﺭﻭﺯﮔﺎﺭ ﮐﮯ ﻻﮐﮭﻮﮞ ﻣﻮﺍﻗﻊ…
ﭘﻨﺠﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﺋﯿﮑﺮﻭ ﺍﺳﻤﺎﺭﭦ ﻻﮎ ﮈﺍﺅﻥ ﻧﺎﻓﺬ ، 856 ﻣﻘﺎﻣﺎﺕ ﮐﻮ ﺳﯿﻞ
صوبہ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﻣﯿﮟ کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر ﻣﺎﺋﯿﮑﺮﻭ ﺍﺳﻤﺎﺭﭦ ﻻﮎ ﮈﺍﺅﻥ ﻧﺎﻓﺬ کرتے ہوئے حکومت پنجاب نے 856 ﻣﻘﺎﻣﺎﺕ ﮐﻮ ﺳﯿﻞ کر دیا ہے. ﻣﺎﺋﯿﮑﺮﻭ ﺍﺳﻤﺎﺭﭦ ﻻﮎ ﮈﺍﺅﻥ ﮐﺎ ﺍﻃﻼﻕ 14 ﺩﻥ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮨﻮﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻣﺜﺒﺖ ﮐﯿﺲ ﻭﺍﻟﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﻮ ﺳﯿﻞ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ رپورٹس کے مطابق…
ﺑﻐﺎﻭﺕ ﮐﺎ ﻣﻘﺪﻣﮧ : ﻧﻮﻥ ﻟﯿﮓ کی ﺟﺎﺭﺣﺎﻧﮧ ﺣﮑﻤﺖ ﻋﻤﻠﯽ، ﺭﻭﺯانہ ﺍﯾﮏ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭﯼ ﺩے ﮔﺎ
پاکستان ﻣﺴﻠﻢ ﻟﯿﮓ (ﻧﻮﻥ) ﻧﮯ ﺷﺎﮨﺪﺭﮦ ﻣﯿﮟ ﺩﺭﺝ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺑﻐﺎﻭﺕ ﮐﮯ ﻣﻘﺪﻣﮯ ﭘﺮ ﺟﺎﺭﺣﺎﻧﮧ ﺣﮑﻤﺖ ﻋﻤﻠﯽ ﺍﭘﻨﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﻣﻌﺘﺒﺮ ﺫﺭﺍﺋﻊ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ اعلیٰ ﺳﻄﺤﯽ ﺍﺟﻼﺱ ﻣﯿﮟ، ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﭨﯿﻠﯽ ﻓﻮﻧﮏ ﻟﻨﮏ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﻧﻮﻥ ﻟﯿﮓ ﮐﮯ ﻗﺎﺋﺪ ﻧﻮﺍﺯﺷﺮﯾﻒ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﺷﺮﮐﺖ کی، ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ…
امریکی صدر کے بعد امریکا کی فوجی قیادت بھی کورونا وائرس کا شکار
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بعد وائٹ ہاؤس کا عملہ اور امریکی فوجی قیادت بھی کووِڈ-19 کا شکار بن رہی ہے تفصیلات کے مطابق امریکی کوسٹ گارڈ کے وائس کمانڈنٹ ایڈمرل چارلس رے بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں جس کے بعد یو ایس جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے چیئرمین…