ﺁﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﺑﮭﯽ ﺁﻝ ﭘﺎﺭﭨﯿﺰ ﮐﺎﻧﻔﺮﻧﺲ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﮐﺖ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ
پاکستان پیپلز پارٹی کے کو چیئرمین اور ملک کے ﺳﺎﺑﻖ ﺻﺪﺭ ﺁﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﺑﮭﯽ ﺁﻝ ﭘﺎﺭﭨﯿﺰ ﮐﺎﻧﻔﺮﻧﺲ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﮐﺖ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ، ﭼﯿﻠﺌﺮﻣﯿﻦ ﭘﯿﭙﻠﺰﭘﺎﺭﭨﯽ ﺑﻼﻭﻝ ﺑﮭﭩﻮ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﻧﮯ ﺗﺼﺪﯾﻖ ﮐﺮﺩﯼ ہے ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐے مطابق ﺳﺎﺑﻖ ﺻﺪﺭ ﺁﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ بیس ﺳﺘﻤﺒﺮ ﮐﻮ ہونے والی ﺍﮮ ﭘﯽ ﺳﯽ ﻣﯿﮟ ﻭﮈﯾﻮ ﻟﻨﮏ ﮐﮯ…
لداخ سرحد پر چینی فوج کا بھارتی فوج کے "خلاف” ایک دلچسپ اقدام
بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ ہمارے جوان سرحد پر چینی فوج کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کھڑے ہیں۔ چین کے ساتھ جاری حالیہ کشیدہ صورتحال پر راجیہ سبھا میں بیان دیتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ فوجیوں کے حوصلے بلند ہیں، ہمارے جوان چینی فوج کی آنکھوں…
لگتا ﮨﮯ ﮐﮧ تعلیمی اداروں ﮐﻮ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﮮ ﮔﺎ، سعید غنی
ﻭﺯﯾﺮِ تعلیم ﺳﻨﺪﮪ ﺳﻌﯿﺪ ﻏﻨﯽ نے کہا ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﯾﺴﺎ ﻟﮓ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ تعلیمی اداروں ﮐﻮ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﮮ ﮔﺎ ﺍن کا کہنا تھا ﮐﮧ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﯽ ﺻﺤﺖ ﭘﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺳﻤﺠﮭﻮﺗﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ، ﺍﻓﺴﻮﺱ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﮑﻮلوں ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺲ ﺍﻭ ﭘﯿﺰ ﭘﺮ ﻋﻤﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ،. سعید…
جاپان کا الٹرا وائلٹ سی روشنی سے کورونا وائرس کو ختم کرنے کا تجربہ
اگرچہ کورونا وبا کے دوران الٹرا وائلٹ روشنی (بالائے بنفشی) سے وائرس کے خاتمے کے حوالے سے اچھے خاصے دعوے سامنے آئے لیکن اب جاپانی ماہرین نے اس میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے کورونا وائرس کو ختم کرنے کا پہلا سائنسی ثبوت پیش کردیا ہے۔ جاپان کی ہیروشیما…
اب درخت کے پتوں سے آلودگی کی شدت کا اندازہ لگایا جائے گا
شہروں کے آلودہ ماحول میں دھویں کی آلودگی کی پیمائش کے لئے مہنگے اور حساس سینسر لگائے جاتے ہیں، لیکن اب خود درخت کے پتوں پر جمع ہونے والے مقناطیسی ذرات سے آلودگی کی شدت کا اندازہ لگایا جا سکے گا۔ تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف یوٹاہ کے ماہرین نے تجربات…
کورونا سے نمٹنے کے لیے 3 ارب 55 کروڑ سے زائد امداد ملی. وزارت خزانہ
پاکستان کو کورونا سے نمٹنے کے لیے مجموعی طور پر 3 ارب 55 کروڑ 21 لاکھ 10 ہزار ڈالرز کی غیر ملکی امداد ملی، یہ بات قومی اسمبلی میں اپنے تحریری جواب میں وزارت خزانہ نے بتائی. قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیرصدارت منعقد ہوا. اجلاس میں وزارت…
حلقہ بندیوں پر اعتراض، 120 دنوں میں بلدیات الیکشن کا انعقاد ممکن نظر نہیں آ رہا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پیپلزپارٹی کی درخواست منظور کرتے ہوئے بلدیاتی حلقہ بندیوں کا شیڈول واپس لینے کا اعلان کردیا تاہم اس طرح آئین کے تحت ایک سو بیس دن میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد بظاہر ممکن ہوتا نظر نہیں آ رہا تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے…
سوشل میڈیا پر قابل اعتراض مواد، ایف آئی اے سائبر کرائم کے پاس شکایات کا ڈھیر لگ گیا
ایف آئی اے سائبر کرائم کے پاس، سوشل میڈیا پر قابل اعتراض مواد پوسٹ کرنے کی شکایات پر مبنی ہزاروں شکایات جمع ہو گئی ہیں تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کے پاس سوشل میڈیا پر قابل اعتراض مواد کے حوالے سے دس ہزار سے بھی زائد شکایات جمع ہو چکی ہیں ، ایف آئی…