پیسہ کمانے کی دوڑ میں بھی میسی سب سے آگے
ارجنٹائن کے شہرہء آفاق فٹبالر لیونل میسی رواں سال سب سے زیادہ دولت کمانے والے فٹبالر بن گئے ہیں تفصیلات کے مطابق موقر امریکی جریدے فوربز نے رواں سال سب سے زیادہ دولت کمانے والے فٹبالروں کی ایک فہرست جاری کی ہے. فہرست کے مطابق بارسلونا کلب کے لیونل میسی…
چین کی تیارکردہ کورونا ویکسین نومبر میں عوام کے لئے دستیاب ہوگی
چین میں تیار ہونے والی چار میں سے ایک کورونا ویکسین نومبر میں عوام کے لیے دستیاب ہو گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق چین کے ادارے "سینٹر فار ڈیزز کنٹرول اینڈ پری وینشن” نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی تیار کردہ چار ویکسین کلینیکل ٹرائل…
وزیر اعظم کی طرف سے ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کی تجویز مسترد
وزیر اعظم عمران خان نے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور سینئر کھلاڑیوں کی طرف سے دی گئی ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کی تجویز مسترد کردی ہے تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اور موجودہ کپتانوں نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، ملاقات میں ڈومیسٹک کرکٹ کے…
نابیناپن اب قابل علاج ہے
ہنگری کے طبی ماہر بوٹونڈ روسکا کی نئی تحقیق سامنے آئی ہے، جس سے اب دنیا میں نابینا پن کا علاج ممکن ہوسکتا ہے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق رواں سال جرمنی کی کوربر فاؤنڈیشن کا "انعام برائے یورپین سائنس” ہنگری کے ایک سائنسدان کو دیا گیا، جرمن…
میٹرک کے اگلے سالانہ امتحانات، نصاب کو کم کرنے کی منظوری
وفاقی تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے اگلے سالانہ امتحانات برائے 2021ع کے لئے معمول کے نصاب کو کم کرنے کی منظوری دے دی ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹرک کے طلبہ و طالبات کے لیے خوشخبری ہے کہ وفاقی تعلیمی بورڈ نے اس بات کی منظوری دے دی ہے کہ میٹرک کے اگلے سالانہ…
کے الیکٹرک کی طرف سے بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست، نیپرا نے مخالفت کر دی
سندھ کے دارالحکومت کراچی میں بجلی سپلائی کرنے والے ادارے کے الیکٹرک نے نیپرا سے فی یونٹ بجلی ایک روپے 54 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی ہے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں کے الیکٹرک کی طرف سے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔…
کراچی یونیورسٹی میں طلباء کا احتجاج
کرونا وبا کے باعث طویل عرصہ بند رہنے کے بعد آج کراچی یونیورسٹی کھلنے کے پہلے ہی دن طلباء نے شدید احتجاج کیا اطلاعات کے مطابق کراچی یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات کی بڑی تعداد یونیورسٹی کی طرف سے فزیکل امتحان لینے کے فیصلے کے خلاف ایڈمن بلاک کے سامنے جمع…
عرب امارات، بحرین اور اسرائیل میں آج باظابطہ معاہدہ ہوگا
متحدہ عرب امارات اور بحرین کا اسرائیل سے باضابطہ معاہدہ آج وائٹ ہاؤس میں ہوگا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے رپورٹ کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور بحرین باضابطہ طور پر اسرائیل سے سفارتی تعلقات کے معاہدے پر آج 15 ستمبر کو دستخط کریں گے۔ امارات سے…