کورونا کیسے ﺟﺎﻧﻮﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﺘﻘﻞ ﮨﻮﺍ، ﺗﺤﻘﯿﻘﯽ ﭨﯿﻢ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺗﻼﺵ ﮐﺮﻟﯿﺎ
ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﻭﺑﺎ ﮐﻮ شروع ہوئے نو ﻣﺎﮦ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ کا عرصہ گزرنے کے بعد بھی ﺳﺎﺋﻨﺴﺪﺍﻥ ﺗﺎﺣﺎﻝ ﯾﮧ ﺟﺎﻧﻨﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ کہ ﯾﮧ وائرس آخر ﺟﺎﻧﻮﺭﻭﮞ ﺳﮯ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ کیسے ﻣﻨﺘﻘﻞ ﮨﻮﺍ ﺍﺏ ﺍﯾﮏ ﺗﺤﻘﯿﻘﯽ ﭨﯿﻢ ﻧﮯ ﺑﻈﺎﮨﺮ ﺍﺱ ملین ڈالر سوال ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﺗﻼﺵ ﮐﺮﻟﯿﺎ ﮨﮯ ﺟﺮﯾﺪﮮ ﻧﯿﭽﺮ ﻣﺎﺋﯿﮑﺮﻭ…
ﻧﯿﻤﺎﺭ ﭘﺮ دو ﻣﯿﭽﺰ ﮐﯽ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ
ﺑﺮﺍﺯﯾﻠﯿﻦ ﺍﺳﭩﺮﺍﺋﯿﮑﺮﻧﯿﻤﺎﺭ ﮐﻮ ﺍﻟﻮﯾﺮﻭ ﮔﻮﻧﺰﺍﻟﺰ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻧﺎﻣﻨﺎﺳﺐ ﺭﻭﯾﮧ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ ﺩﻭ ﻣﯿﭽﺰ ﮐﯽ ﭘﺎﺑﻨﺪﯼ بھگتنا ہوگی، جب کہ ﻧﺴﻠﯽ امتیاز پر مبنی متعصب اور ﻧﺎﻣﻨﺎﺳﺐ جملے کسنے ﭘﺮ ﮔﻮﻧﺰﺍﻟﺰ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﺑﮭﯽ ﺗﺤﻘﯿﻘﺎﺕ ﮐﯽ ﺟﺎ ﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ تفصیلات کے مطابق ﻣﺎﺭﺳﮯ اور ﭘﯿﺮﺱ ﺳﯿﻨﭧ ﺟﺮﻣﯿﻦ ﮐﮯ…
ﮐﺮﺍﭼﯽ یونیورسٹی نے ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ کے لئے ﮨﺎﺋﺒﺮﮈ ﻣﺎﮈﻝ ﭘﯿﺶ کر دیا
ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ وبا کی وجہ سے ﮐﺮﺍﭼﯽ یونیورسٹی ﻣﯿﮟ چھ ﻣﺎﮦ تک ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺳﺮﮔﺮﻣﯿﺎﮞ ﻣﻌﻄﻞ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﭘﮭﺮ یونیورسٹی میں کلاسز کا ﺍٓﻏﺎﺯ ہوتے ہی ﻭﺍﺋﺲ ﭼﺎﻧﺴﻠﺮ ﻧﮯ ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ کے لئے ﮨﺎﺋﺒﺮﮈ ﻣﺎﮈﻝ ﻣﺘﻌﺎﺭﻑ ﮐﺮﻭﺍ ﺩﯾﺎ ہے۔ ذرائع ابلاغ کی ﺭﭘﻮﺭﭨﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮨﺎﺋﺒﺮﮈ ﻣﺎﮈﻝ ﻣﯿﮟ…
بلدیہ فیکٹری کیس، فیصلہ 22 ستمبر کو سنایا جائے گا
بلدیہ فیکٹری کی سماعت ہوئی، حسن قادری، ڈاکٹرعبدالستار سمیت دیگر ملزمان پیش ہوئے، جب کے رینجرز پراسیکیوٹر اورملزمان کے وکلا بھی اس موقع پر عدالت میں موجود تھے ذرائع کے مطابق عدالت نے استفسار کیا کہ کیا عدالت لواحقین کے لیے ملزمان پرجرمانہ عائد کرسکتی ہے…
چائے کو میٹھی بنانے والوں کی کڑوی زندگی
میرپور خاص سے نکلتے ہی نوکوٹ اور ﻋﻤﺮ ﮐﻮﭦ جانے والی ﺳﮍﮎ ﮐﮯ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻃﺮﻑ نسبتاً زمین کے خشک حصے پر ﺩﻭﺭ ﺩﻭﺭ ﺗﮏ جھونپڑی نما پھٹے پرانے ﺧﯿﻤﮯ ﭘﮭﯿﻠﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ. اور ان کے ساتھ ہی تاحد نظر پانی ہی پانی نظر آتا ہے ﯾﮧ جو بارش کی تباہ کاریوں سے بے گھر ہوئے…
دیرنکویو, ترکی کا ایک چھ منزلہ زیرِ زمین شہر
ترکی کا صوبہ نیویشیر (نوشہر) اپنے آثارِ قدیمہ کی وجہ سے مشہور ہے، اس صوبے میں ترک دارالحکومت استنبول سے تقریباً 750 کلومیٹر جنوب مشرق میں ایک شہر واقع ہے، جو ’’دیرنکویو انڈرگراؤنڈ سٹی‘‘ کے نام سے جانا جاتا ہے. یہ شہر ضلع دیرنکویو میں ہے یہ شہر طویل عرصے…
ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻓﺘﺢ ﻣﺤﻤﺪ ﻣﺮﯼ ﺑﯿﻨﻈﯿﺮ ﺑﮭﭩﻮ ﺷﮩﯿﺪ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﻟﯿﺎﺭﯼ کے نئے ﻭﺍﺋﺲ ﭼﺎﻧﺴﻠﺮ ﻣﻘﺮﺭ
سندھ کے ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻠﯽٰ سید ﻣﺮﺍﺩ ﻋﻠﯽ ﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﮨﺎﺋﺮ ﺍﯾﺠﻮﮐﯿﺸﻦ ﮐﮯ ﺍﯾﮕﺰﯾﮑﭩﻮ ﮈﺍﺋﺮﯾﮑﭩﺮ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﻓﺘﺢ ﻣﺤﻤﺪ ﻣﺮﯼ ﮐﻮ ﺑﯿﻨﻈﯿﺮ ﺑﮭﭩﻮ ﺷﮩﯿﺪ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﻟﯿﺎﺭﯼ ﮐﺎ ﻭﺍﺋﺲ ﭼﺎﻧﺴﻠﺮ ﻣﻘﺮﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﻣﻨﻈﻮﺭﯼ ﺩﯾﺪﯼ ﮨﮯ ﺳﯿﮑﺮﭨﺮﯼ ﺑﻮﺭﮈﺯ ﻭ ﺟﺎﻣﻌﺎﺕ ﺭﯾﺎﺽ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ﺑﮭﯿﺠﯽ ﮔﺌﯽ ﺳﻤﺮﯼ کے مطابق ﮈﺍﮐﭩﺮ…
بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کا پولیس کے ہمراہ ﷲ داد گبول گوٹھ پر حملہ
بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کا پولیس کے ہمراہ حملہ بحریہ ٹاؤن کراچی میں واقع ﷲ داد گبول گوٹھ پر حملہ کر دیا، گوٹھ کے مکینوں کی طرف سے شدید مزاحمت تفصیلات کے مطابق بحریہ ٹاؤن کراچی کی انتظامیہ اور پولیس نے گوٹھ واسیوں کی شدید مزاحمت کے جواب میں عورتوں پر ہوائی…