کراچی کی فضاؤں میں بو، آخر ماجرا کیا ہے؟

نیوز ڈیسک

کرچی : صوبائی دارالحکومت کراچی کی فضاؤں میں عجیب سی بو محسوس کی جا رہی ہے

شہر میں پھیلی بو کے حوالے سے پاکستان میں ڈبلیو ڈبلیو ایف کے تکنیکی مشیر معظم خان کا کہنا ہے کہ مون سون میں نوکٹیلیوکا نامی آبی حیات پیدا ہوتے ہیں

معظم خان کا کہنا تھا  کہ قدرتی طور موسم اور ہواؤں کی سمت تبدیل ہونے سے یہ آبی حیات سڑ جاتے ہیں، آبی حیات سڑنے سے بو محسوس ہوتی ہے

ڈبلیو ڈبلیو ایف کے تکنیکی مشیر معظم خان کا کہنا تھا کہ شہر میں پھیلی بو دو سے چار دن تک ختم ہو جائے گی.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close