اوتھل، بیلا، وندر میں کے الیکٹرک کی پی ایم ٹیز کے خلاف کارروائیاں

نیوز ڈیسک

حب : کے الیکٹرک کی جانب سے اتھل، بیلا اور وندر میں پی ایم ٹیز کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں

ترجمان کے الیکٹرک کے مطاق بیلا اور اتھل میں پانچ روز میں بیس غیر قانونی پی ایم ٹیز منقطع کی گئی ہیں

کے الیکٹرک نے بتایا کہ غیر قانونی پی ایم ٹیز سے ادارے اور بجلی انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچا ہے

ترجمان کے ای کا کہنا ہے کہ وصولیوں میں بہتری کے لئے متعلقہ علاقہ مکینوں اور انتظامیہ سے رابطے میں ہیں.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close