زمبابوے سے سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

نیوز ڈیسک

زمبابوے سے سیریز کے لیے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے

پاکستان کی پندرہ رکنی ٹیم کے لیے جن کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے، ان میں امام الحق، عابد علی، فخر زمان، بابراعظم، حارث سہیل، محمد رضوان، افتخار احمد، خوشدل شاہ، فہیم اشرف، عماد وسیم، عثمان قادر، شاہین آفریدی، حارث رؤف اور موسیٰ خان شامل ہیں

پریس کانفرنس میں کپتان بابراعظم  کا کہنا تھا کہ یہ ٹیم پہلے ایک روزہ میچ کے لیے ہے، بطور کپتان پہلی ون ڈے سیریز جیتنا چاہتا ہوں. انہوں نے کہا کہ زمبابوے کو آسان حریف نہیں سمجھ رہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close