حکومت سندھ نے محکمہء تعلیم میں خالی اسامیوں کی تفصیلات طلب کر لیں

حکومت سندھ  نے محکمہء تعلیم میں گریڈ ایک سے پندرہ تک خالی آسامیوں پر بھرتیوں کا فیصلہ کر لیا

محکمہ تعلیم نے تمام اضلاع سے تدریسی اور غیر تدریسی عملے کی خالی آسامیوں کی تفصیلات طلب کی ہیں

محکمہء تعلیم نے تمام اضلاع کی انتظامیہ کو ہدایات جاری کی ہیں کہ گریڈ ایک سے پندرہ تک کی ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ اسٹاف کی تفصیلات ایک ہفتے کے اندر فراہم کی جائیں

اعلامیہ میں یہ بھی کہا گیا ہے ہے کہ انتظامیہ مطلوبہ تفصیلات گریڈ وائز خالی آسامیوں کے مطابق بھیجے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close