برطانیہ میں ہیٹ ویو کی نئی لہر، انتباہ جاری

ویب ڈیسک

غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کی مطابق میٹ آفس کا کہنا ہے کہ گرمی کی یہ لہر اتوار تک برقرار رہ سکتی ہے اور لوگوں کو خبردار کیا ہے کہ شدید گرمی میں گھر سے غیر ضروری باہر نہ نکلیں ورنہ صحت پر منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔

نئی ہیٹ ویو کے دوران جمعہ کو درجہ حرارت 35 ڈگری تک جانے کا امکان ہے جبکہ ہفتہ کو 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔

لندن فائر بریگیڈ کے اسسٹنٹ کمشنر جوناتھن اسمتھ نے کا کہنا تھا کہ ‘لندن میں گھاس بالکل سوکھ چکی ہے اور چھوٹی سی چنگاری بھی آگ کا سبب بن سکتی ہے جس سے تباہی پھیل سکتی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close