نیوزی لینڈ میں موجود ایک اور پاکستانی کرکٹر کا کورونا ٹیسٹ پازٹیو آ گیا

نیوز ڈیسک

نیوزی لینڈ میں موجود ایک اور پاکستانی کرکٹر کا کورونا ٹیسٹ پازٹیو آگیا ہے

اس سے قبل جمعرات کو 6 کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے تھے۔ جس کے بعد اب مجموعی کورونا پازٹیو کرکٹرز کی تعداد  سات ہوگئی ہے

نیوزی لینڈ کی وزارت صحت کی جانب سے اس کھلاڑی کا نام ظاہر نہیں کیا گیا. جب کہ دوسرے  کھلاڑیوں کے ٹیسٹ نیگیٹو آئے ہیں، پہلے جن چھ کھلاڑیوں کا ٹیسٹ پازٹیو آیا تھا، ان کے نتائج کا انتظار کیا جا رہا ہے.

واضح رہے کہ 6 کھلاڑیوں کی کورونا رپورٹس مثبت آنے پر خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا کہ دورہ نیوزی لینڈ خطرے میں پڑ سکتا ہے، لیکن اب خطرے کے بادل مزید گہرے ہو گئے ہیں.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close