کراچی، سردی کی لہر اتوار تک برقرار رہنے کا امکان

نیوز ڈیسک

سندھ کے دارالحکومت ﮐﺮﺍﭼﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﺭﺟﮧٔ ﺣﺮﺍﺭﺕ 7 ﺳﮯ 9 ﮈﮔﺮﯼ ﺭﮦ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﮯ

محکمۂ موسمیات کے مطابق ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﺷﻤﺎﻝ ﻣﻐﺮﺏ ﺳﮯ ﮨﻮﺍﺋﯿﮟ 54 ﮐﻠﻮ ﻣﯿﭩﺮ ﻓﯽ ﮔﮭﻨﭩﮧ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﺳﮯ ﭼﻞ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﯿﮟ

ﻣﺤﮑﻤﮧٔ ﻣﻮﺳﻤﯿﺎﺕ کے ترجمان ﺧﺎﻟﺪ ﻣﻠﮏ ﻧﮯ بتایا ﮐﮧ کراچی ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺮ ﺳﮯ ﺩﺭﺟﮧ ﺣﺮﺍﺭﺕ ﺑﮍﮬﮯ ﮔﺎ

واضح رہے کہ اس سے قبل محکمۂ موسمیات نے جمعے کے روز تک سردی کی حالیہ لہر برقرار رہنے کی پیشن گوئی کی تھی.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close