کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

نیوز ڈیسک

کراچی پولیس کے سربراہ غلام نبی میمن کو عہدے سے ہٹا کر ان کی جگہ عمران یعقوب منہاس کو تعینات کت دیا گیا ہے

تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کو عہدے سے ہٹاکر اے آئی جی اسپیشل برانچ تعینات کردیا گیا ہے جب کہ عمران یعقوب منہاس نئے پولیس چیف کراچی تعینات کردیے گئے ہیں

نئے پولیس چیف کی تعیناتی سے متعلق نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close