پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ ویسٹ انڈیز کا شیڈول جاری

نیوز ڈیسک

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورۂ ویسٹ انڈیز کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے

پی سی بی ترجمان کے مطابق پاکستان ٹیم 21 جولائی سے 24 اگست تک ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی،ل

دورے میں پانچ ٹی ٹونٹی میچز اور دو ٹیسٹ  میچز کھیلے جائیں گے ۔‏ سیریز میں ایک ٹیسٹ کم کر کے دو ٹی ٹونٹی میچز  بڑھا دیے گئے  ہیں۔  پانچ ٹی ٹونٹی میچز دو وینیوز بارباڈوس اور گیانا میں کھیلے جائیں گے

دو ٹی ٹونٹی میچز 27 اور 28  بار باڈوس میں ہوں گے، جبکہ 31 جو لائی، یکم اگست اور 3 اگست کو تین ٹی ٹونٹی میچز گیانا میں کھیلے جائیں گے

ٹیسٹ سیریز سے قبل دو  روزہ پریکٹس میچ گیانا میں ہوگا جب کہ‏ جمیکا میں پہلا ٹیسٹ 12 اور دوسرا ٹیسٹ 20 اگست سے شروع  ہو گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close