پاکستان کی کورونا ویکسین کو عام استعمال کی اجازت مل گئی

اسلام آباد : پاکستان میں تیار کی گئی پہلی پاک ویک کورونا ویکسین کے عام استعمال کی اجازت مل گئی جو عام استعمال کے لئے رواں ہفتے دستیاب ہوگی۔

پاکستان میں تیار کردہ پاک ویک کورونا ویکسین کو لاٹ ریلیز سرٹیفکیٹ جاری ک ردیا گیا ہے

ذرائع وزارت صحت کا کہنا ہے کہ لپ پاک ویک کو سرٹیفکیٹ ڈریپ کی این سی ایل بی نے جاری کیا اور نیشنل کنٹرول لیب فاربائیولوجیکل نے پاک ویک ویکسین کی جانچ کی ہے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close