محکمہ موسمیات کی کراچی میں بارش کی پیشگوئی

نیوز ڈیسک

کراچی : محکمہ موسمیات نے سندھ کے دارالحکومت کراچی میں 17 اور 18 جون کو بارش کا امکان ظاہر کیا ہے

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں میں اس بار مون سون سیزن جلد شروع ہونے کی توقع ہے اور اس دوران اچھی بارشوں کا بھی امکان ہے

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود رہے گا جب کہ صبح اور رات کے وقت بوندا باندی ہوسکتی ہے تاہم 17 اور 18 جون کو کراچی میں معتدل بارش کا امکان ہے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close