ٹیک انڈسٹری میں مسلمانوں کو اظہارِ رائے پر ردِعمل کا خوف رہتا ہے: سی ای او اوپن اے آئی
آرٹیفیشل انٹیلیجینس (اے آئی) چیٹ بوٹ ’چیٹ جی پی ٹی‘ بنانے والی کمپنی ’اوپن اے آئی‘ کے سی ای او سیم آلٹمین نے غزہ میں جاری جنگ کے حوالے سے کہا ہے کہ ٹیک کمیونٹی میں مسلم ساتھیوں کو اظہارِ رائے پر خوف ہوتا ہے کہ انہیں ردِعمل کا سامنا کرنا پڑے گا خبر رساں…
گوگل سے مصنوعی ذہانت پر پانچ کورس مفت سیکھیں
محوِ حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی۔۔ یہ حقیقت ہے کہ دنیا اتنی تیزی سے تبدیل ہو رہی ہے کہ اگر صرف کچھ دہائیاں پہلے اس دنیا کو خیرباد کہنے والا واپس دنیا میں لوٹ آئے تو ہمارے موجودہ رہن سہن اور سہولتوں کو دیکھ کر اس کی عقل خیرہ ہو…
’کیا معلوم یہ مضمون بھی مصنوعی ذہانت نے ہی لکھا ہو‘
گزشتہ ہفتے سامنے آنے والی ایک خبر نے ادبی دنیا میں تہلکہ مچادیا۔ خبر کچھ یوں تھی کہ دی اٹلانٹک کی رپورٹ کے مطابق تقریباً ایک لاکھ 83 ہزار کتابوں کو ان کے مصنفین کی اجازت کے بغیر مصنوعی ذہانت کو تربیت دینے کے لیے استعمال کیا گیا۔ یہ کتابیں غیرقانونی ویب…
یوٹیوب کریئیٹ: آرٹفیشل انٹیلیجنس پر مبنی ایپ سے وڈیو ایڈٹ کرنا کتنا آسان؟
دنیا کی سب سے بڑی وڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے کانٹینٹ کریئیٹرز کی سہولت کے لیے وڈیو ایپلیکیشن متعارف کرا دی ہے، جو کہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) ٹولز سے لیس ہوگی۔ یوٹیوب نے 21 ستمبر کو اپنی بلاگ پوسٹ میں بتایا ”صارفین اب ’یوٹیوب کریئیٹ‘ نامی ایپ…
بڑا آدمی: ایک خود تنقیدی مکالمہ
”تم بڑے آدمی بن گئے ہو۔“ یہ جملہ روائتی سا جملہ ہے، جو کسی پہ طنز کرنا ہو تو بولا جاتا ہے۔ مجھے بھی اتفاق سے یہ سننے کو ملا تو تب سے سوچ رہا ہوں یہ طنز ہے کہ تعریف، یا گالی؟ خیر کسی کی نیت کو جج کیئے بغیر یہ جاننے کی کوشش…
ٹام کروز کی مشن امپاسیبل 7، جس میں ولن انسان نہیں مصنوعی ذہانت ہوگی
12 جولائی کو ریلیز ہونے والی ہالی وڈ فلم ’مشن امپاسیبل: ڈیڈ ریکینینگ‘ میں ٹیکنالوجی کی جدت اور روایت کا غیرمعمولی امتزاج نظر آئے گا مشن امپاسیبل 7 میں ولن بھی کوئی انسان نہیں بلکہ جذبات رکھنے والی مصنوعی ذہانت ہے، جسے ’دی اینٹیٹی‘ کا نام دیا گیا ہے لیکن…
’بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی‘ اگر ایسا ہے تو یہ عینک آپ کی مدد کرے گی!
بائیس سالہ طالب علم نے اوپن آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے ایک ایسا سافٹ وئیر بنایا ہے، جس کو پہن کر آپ لوگوں سے بات چیت کے دوران ان کے سوالوں کا بآسانی جواب دے سکتے ہیں اگر آپ بولنے کے لیے الفاظ بھول جاتے ہیں، آپ کو لوگوں کے ساتھ بات چیت کے دوران گھبراہٹ ہوتی…
مصنوعی ذہانت سے جی میل ایپ پر تحریر کیسے لکھی جا سکتی ہے؟
مصنوعی ذہانت یعنی آرٹیفیشل انٹیلیجنس نے ساری دنیا کو ورطہِ حیرت میں ڈال رکھا ہے۔ مصنوعی ذہانت کے حوالے سے ابھی بہت کچھ سامنے آنا باقی ہے۔ بس یہ سمجھ لیں کہ آنے والے برسوں میں لاکھوں ایسے روزگار ہیں جن پر انسانوں کی جگہ مصنوعی ذہانت کا قبضہ ہوجائے گا…